pay scale will be revised in budget 2025 || tankhah oor pension mian kitna izafa hoga

  Рет қаралды 64,588

my online students

my online students

Күн бұрын

Пікірлер: 191
@nazirjamal6445
@nazirjamal6445 2 күн бұрын
تاریخ گواہ ہے جب بھی حکومت نے کوئی کام نہ کرنا ہو تو کمیٹی بنا دی جاتی ہے ۔ جب بھی کمیٹی بنے تو سمجھو کچھ نہیں ہونا۔
@muhammadarshadsufi4722
@muhammadarshadsufi4722 Күн бұрын
@@nazirjamal6445 bilkul u r right
@leathalfobiatics1986
@leathalfobiatics1986 2 күн бұрын
آپ جیسے دانشور ہی اس قوم کو لے ڈوبے ہیں آدھار کے مہنگی ترین سودی قرضے آپ کے ابا جی ہی اتاریں گے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
یہ تھوڑی سی تہذیب اپ بھی سیکھ لیتے تو کتنا اچھا ہوتا
@leathalfobiatics1986
@leathalfobiatics1986 2 күн бұрын
@myonlinestudents اگر تہزیب کا مطلب یہ ہے کہ لوٹ بھیک کے مال بانٹنے والے کے نام کے ساتھ رحمت اللہ علیہ کہنا ہے تو ایسی تہزیب آپ کو مبارک ہو شکریہ ملاء تمیز الدین صاحب
@MuhammadAkram-ng3mp
@MuhammadAkram-ng3mp 2 күн бұрын
Jinhon ny 950% jinhon ny izafa kiya hy jujes ki lakhon main barh gi wo ap ko nazar nai aati. Yahan abi kuch hua b nai aur ap jesyon ko areshani shuru b ho gi hy.
@muhammadjamil8387
@muhammadjamil8387 2 күн бұрын
اللہ پاک مظلوم ملازمین کا حامی و ناصر ہو۔آمین ہر پلیٹ فارم پر کو سش جاری رکھنی چاہیے رحمان باجوہ صاحب کے ساتھ مل کر حکومت سے اپنے حقوق کو حاصل کرنے کے لۓ ھاتھ مظبوط کرنے چاھیے
@mahmoodahmad16
@mahmoodahmad16 2 күн бұрын
سر جی یہ جو کمیٹی بنائی گئی ہے یہ صرف اس شور کو کم کرنے کے لئے ہے جو ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کی تنخواہوں میں ہوش ربا اضافہ کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ نمبر دو جو پینشن اور دیگر ریٹائرمنٹ فواہد پر کٹ لگایا گیا ہے اس سے توجہ ہٹانے کا ڈراما ہے۔ یہ آنے والا وقت بتائے گا۔ میری بات نوٹ کر لیں۔
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
جی اپ صحیح کہہ رہے ہیں میں نے بھی ویڈیو میں یہی بتایا ہے جو سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم میں احتجاج کر رہی ہیں ان کا ساتھ دینا چاہیے تھا کہ پریشر بنے
@03468742388
@03468742388 2 күн бұрын
Han blkl assembly walo 150000 $e seddha 700000 or na IMF ko msla h na inko jb k chote mulazmin bichro k. Ss 2000 brha dena konsa bra teer mar rhe hain ye
@tobateksingh4933
@tobateksingh4933 2 күн бұрын
Let see Currency is devalued on daily Base.
@munsabkhan769
@munsabkhan769 2 күн бұрын
Pay scale revise in the budget and has been increase assembly numbers and ministres pay and banafit . What non since
@razaakhtarraza7266
@razaakhtarraza7266 2 күн бұрын
Sahi kaha just darama but filhal pension trameem ki traf sy dihan hatana yy
@shumailakanwal5810
@shumailakanwal5810 2 күн бұрын
Uncle ji ap achi information dity hn .. good effort
@mahimashanzay2653
@mahimashanzay2653 2 күн бұрын
Salary and pension will increase at the rate of 40%. Inshahallah.
@muhammadajmalkhan4051
@muhammadajmalkhan4051 2 күн бұрын
Sir Allah Pak Ap KO slamat rakhay
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
امین ثم امین
@ZiaShah-tm4ew
@ZiaShah-tm4ew 2 күн бұрын
سرکاری ملازمین آں کی باتوں میں نہ آہیں یہ سب دھوکہ ھے صرف احتجاج کی call کو رکوانے کا
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
اصل دھوکا تو وہ گھر پہ بیٹھ کے سرکاری ملازمین اور پنشنر دیکھ دے رہے ہیں جو کہتے ہیں کہ کچھ ہونا نہیں ہے نہ کچھ کرنے کی ضرورت ہے اور توقع لگا کے بیٹھے ہیں کہ خود بخود حکومت بھی ختم ہو جائے گی اور ہمارے لیے کوئی نیا فرشتہ ائے گا
@muhammadsagheee1517
@muhammadsagheee1517 2 күн бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آپ ھمارے لیے دن رات محنت کرتے ہیں بہت شکریہ جی
@user-qi1mm2qe8i
@user-qi1mm2qe8i 2 күн бұрын
Ye sahi bat hai pay scale revised plm n ne kiye I totally agree with you
@KhawajaMushtaq-h7c
@KhawajaMushtaq-h7c 2 күн бұрын
Bhut khoob kodhish jari rkhn inshallah bhtr ho ga but pay ky sth medical,convace,house rent kliy zyda zorr Ki zrort hy
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
جی سر بالکل
@Zohaib-rw3gs
@Zohaib-rw3gs 2 күн бұрын
ماشاءاللہ سر جی آپ کے جدو جہد کو سلام ۔
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
جی بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا اللہ خوش رکھے
@ZarinDad
@ZarinDad 2 күн бұрын
Pention me izafa ziada hona chahiay Kam az Kam 20 percent
@zafarhussain2528
@zafarhussain2528 Күн бұрын
حکومت نے جو کرنا ھے وہ بجٹ والے دن بجٹ سے ایک گھنٹہ پہلے فیصلہ کرنا ھوتا ھے ھمیشہ سے ایسا ھوتا ھے۔لیکن یہ یوٹیوبر چینل والے حضرات ملازمین کو اپنی من گھڑت قیاس آرائیوں سے اپنا چینل چمکانے رکھتے ہیں ان کی روزی اسی کام سے ھے ملازمین کو جو ملے سو ملے گا بس آپ بچارے ملازمین کو اندازے لگا لگا کر ہے سکیل والے چارٹ کے پیچھے نہ لگایں۔معزرت کے ساتھ ۔
@arendolaren392
@arendolaren392 2 күн бұрын
انشاءﷲ ۔۔حکومت کا احسن اقدام ❤
@rehanamjad8986
@rehanamjad8986 2 күн бұрын
سر کم از کم پنشن کی حد 35سے40ھونا چاہئے اس لائن پر کوئی بات نہیں کرتا کہ چھوٹے پنشنر کو فائدہ ھو
@user-kk6qi4cv6y
@user-kk6qi4cv6y 2 күн бұрын
Medical bhut km ha house rent b pungab ka km ha 30000sa 40 tk ha guzara mshkl ha
@lubnasatwat5979
@lubnasatwat5979 2 күн бұрын
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ 😊
@saadatullah6843
@saadatullah6843 2 күн бұрын
گریڈ ایک سے 15 تک تنخواہ بڑھاؤ تاکہ کرپشن ختم ہو پہلے %70 اثر پڑا ہے ابھی % 100 اثر ہو کہ کرپش ختم ہو جاۓ ۔ اونپر والوں کو ہر سہولت ہے پھر بھی ٹھیک نہیں ہوتے
@anwarmansoor49
@anwarmansoor49 2 күн бұрын
اللّٰہ بہتر کرے گا۔
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
انشاءاللہ
@muhammadsaleembutt3715
@muhammadsaleembutt3715 2 күн бұрын
محترم ایسی نوبت نہیں انی چاہیے کیونکہ حکومت کا فرض بنتا کہ وقت اور مہنگائی کے تناسب سے تن خواہ خود بخود اصافہ کرنا چاہیے ۔ ویسے سب قصور ملازمین کا قصور ہے کہ وہ متحد نہیں ہیں ۔ غریب عوام اور ملازمین کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
@AsifKhan-zs4uk
@AsifKhan-zs4uk 2 күн бұрын
اسلام علیکم جناب آپ نے اچھی باتیں کیں ہیں لیکن یہ دیکھیں کہ جو اوپر وزیر خزانہ صاحب بیٹھے ہیں وہ حکومت کے نمائندے نہیں ہیں بلکہ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں اور اس شخص کے پوتے ہوئے کوئی اچھی امید نہیں رکھنی چاہیے
@MFarooqgujjar-j6b
@MFarooqgujjar-j6b 2 күн бұрын
Thanks Govt of Punjab /Pakistan
@mubashirrajput7820
@mubashirrajput7820 2 күн бұрын
سر یہ جو 2 دسمبر کو نوٹیفکیشن ایا ہے فیملی پینشن 10 سال تک کر دی گئی ہے اب یہ جو پرانے ملازمین پینٹس لے رہے ہیں تو ان کی وفات کے بعد اگے جو فیملی پینس ہے اس کی وائف کو جائے گی وہ اس کو صرف 10 سال پھر ملے گی
@shafiqkhan792
@shafiqkhan792 Күн бұрын
جناب یہ سب وقت گزارنے کے لئے ھے تاکہ غریب ممبران کی تنخواہوں میں اضافہ کے خلاف کوئی نہ بولے
@muhammadnwaz1841
@muhammadnwaz1841 2 күн бұрын
ملازمین کی آواز دبانے کے لیے ٹوپی ڈرامہ ۔۔۔۔کچھ نہیں ھو گا۔۔۔
@ZiaShah-tm4ew
@ZiaShah-tm4ew 2 күн бұрын
اگر یہ سب کچھ کرنا ھے تو پینس سے اس قدر کٹوتی کیوں کی گی لیو ان کیس منٹ کو کیوں ختم کیا گیا مت آں کی باتوں میں آہیں یہ سب فراڈ ھے
@AnwarKhan-et5vr
@AnwarKhan-et5vr 2 күн бұрын
All adhoc relief allowances must be part of Basic salary,scale revision must be done 100 percent. Plus convince allowance and special convince must be above 10 thousands.
@muhammadusman-j2c
@muhammadusman-j2c 2 күн бұрын
Good information
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
Thanks
@rahwarhussain7007
@rahwarhussain7007 2 күн бұрын
Slam sar ye to bta dn ky sacl 5 jis ka us ka kitna sacl ho ga kuch andaza hy
@Aliminhas125
@Aliminhas125 Күн бұрын
Good effort 🎉🎉🎉
@myonlinestudents
@myonlinestudents Күн бұрын
Thanks
@ghulamnabishaikh1749
@ghulamnabishaikh1749 2 күн бұрын
انشاء اللہ ہوگا مہنگائی کے حساب سے اگر نہین ہوا تو سندہ گورنمنٹ سننے میں آیا ہے کہ %15 سے %20 ایڈہاک اضافہ کریگی 2025 بجیٹ
@AmazonProduct-q3u
@AmazonProduct-q3u 2 күн бұрын
@@ghulamnabishaikh1749 In Shaa Allah ان شاء اللہ ko Alg likha karin Aik sath likhny se mehni badal jaty hain is InShaa انشاء ka matlb hota hai paida karna پیدا کرنا Aur Is In Shaa ان شاء ka matlb hota hai , چاہے ؛چاہا ap sb Surah Waqiya ki Ayat no 35 Aur Surah Ahzab ki Ayat No 24 ko parh lain
@amjadmalik1369
@amjadmalik1369 2 күн бұрын
مایوسی تو گناہ ہے۔مگر پنشن پہ ابھی بات نہ ہو تو کل مکمل ختم کر دینگے۔
@mshafiquemali2306
@mshafiquemali2306 22 сағат бұрын
Sir OSD Post office Kia bny gaa sir 21 22 special allowance dudection ho gia ha Punjab hakumat.
@mshafiquemali2306
@mshafiquemali2306 22 сағат бұрын
OSD POST. 21 22 SPECIAL ALLOWANCE FINISH. SIR OSD KA KUCH BNY GA
@saqibsaqib8881
@saqibsaqib8881 18 сағат бұрын
بھائ وزرا ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں ایک دن میں بلکہ چند گھنٹوں میں ہی ہوشربا اصافہ ہو گیا مگر ملازمین کی تنخواہوں کیلئے کمیٹی بنا دی گئ مطلب لولی پاپ دے دیا 😂
@Abdul_Qadir_Soomro
@Abdul_Qadir_Soomro Күн бұрын
Masha allah
@safdarali9727
@safdarali9727 Күн бұрын
5 year pml n govt insha'Allah
@MumtazAhmed-pk8ss
@MumtazAhmed-pk8ss Күн бұрын
Greeb or mazdoor low scale wale ghulam or tabah h insaaf nahi hoga
@amiralizaidi
@amiralizaidi 2 күн бұрын
2018 ki pay and pension ki camette ne 2023 main jo tajaveez de us ka kia hua. U agree or not
@qadeerahmed4862
@qadeerahmed4862 2 күн бұрын
اگر یہ لوگ اس کام میں مخلص ہیں تو اپنی تنخواہوں کے ساتھ ہی اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کریں آج ہی اس پر دستخط کر کے جنوری 2025 میں تمام سرکاری دیا جائے تب یقین آئے گا
@AyyubKhan-iy6tm
@AyyubKhan-iy6tm 2 күн бұрын
Muhhal sahb ! I retired from Govt job in Feb, 2014 and was not given a group insurance amount despite our petition in High / supreme court. 80 percent of our colleagues have died with the hope to get the outstanding amount which they were hoping for their *"* kafin- Dafin*"*" I am also at the verge of my graveyard only looking towards the Supreme Court to fix our petition which is lying pending there for more than Five years. Shame for the Supreme Court who is sitting on our petition !!! Muhhal ! Can you raise this issue
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
Yes sir I am trying my best I as you know ! Sir I am iftikhar Hashmi my my online students
@Akramakram-rt9fm
@Akramakram-rt9fm 2 күн бұрын
Good news pensioner
@JoharAli-w5o
@JoharAli-w5o 2 күн бұрын
سرا جی اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ خوشحالی زندگی عنایت فرمائیں جی اپ نے بہت اچھا بات کی ھے کیونکہ کہ پینشن اج بھی بہت سے لوگوں کی کم ھے خاص کرا فیملی پینشن کیونکہ جب کوئی ملازم وفات ھوتا ھے تو اوس کے فیملی کو 75 کے فارمولے کے تحت پیشین دیتے ھے ھمارا مطالبہ ھے کہ یہ فارمولے 100کی جاے جنتا ملازم کو ملتے ھے اوس کے فیملی کو بھی ملانی چاھے بہت شکریہ
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
امین
@user-kk6qi4cv6y
@user-kk6qi4cv6y 2 күн бұрын
Poor ka pas AK job he hotee ha ya pension plz badshaon sa appeal ha ka gobs ar pension walon ko znda rahna Dan duaen lan
@abdullahibrahimvlogs346
@abdullahibrahimvlogs346 Күн бұрын
We are thankful to you, you inform us , you are great 👍, all people are not equal, so
@myonlinestudents
@myonlinestudents Күн бұрын
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا اللہ اپ کو خوش رکھے
@YasminAshraf-c3t
@YasminAshraf-c3t 2 күн бұрын
Absolutely right✔✔✔✔✔✔
@haroonurrashid5238
@haroonurrashid5238 2 күн бұрын
Tareekh gawah hay Jo kaam na krna ho, committee bana de jati hay
@muhammadshayan9853
@muhammadshayan9853 3 сағат бұрын
this govt going to finish before budget 2025.
@Naeemiqbal-g6c
@Naeemiqbal-g6c 2 күн бұрын
حکومت بھی ساری عمر ن لیگ کی رہی ہے۔ اضافہ فرشتوں نے کرنا تھا
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
اس کا مطلب ہے اپ کو سیاست کا بھی کچھ پتہ نہیں پھر اپ جو کہہ رہے ہیں صحیح کہہ رہے ہیں
@faizi0297
@faizi0297 22 сағат бұрын
Sir last time medical allowance or house rent kab increase hua tha video bana dain
@RamzanAli-ff6jd
@RamzanAli-ff6jd 2 күн бұрын
ججز اور صوباہی کی تنخواہوں کون سی کمیٹی بنی ہے نہیں بنی اب سرکاری ملازمین و پنشنز کے لیے کمیٹی کیوں جب بھی نہ دینا ھو تو کمیٹی بنا دی جاتی ٹوپہ ڈرامہ ہے کمیٹی دس لاکھ اضافہ کیمٹی نہیں بنتی ہے جو ججز ممبر آسمبلی کے لیے
@MarieaaHassan
@MarieaaHassan 2 күн бұрын
ملازمین اور خصوصاً پینشنرز کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر حکومت خود عیاشیاں کر رہے ہیں
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
کچھ لوگ تو کسی بتی کے پیچھے نہیں لگے بھائی صرف گھر میں بیٹھ کے تنقید کر رہے ہیں جو چند ایک لوگ کوئی کوشش کر رہے ہیں ا ان کو بھی نا امید کرنے کی کوشش کر رہے ہیں خیر اپ ادمی اپنے سوچ اور سمجھ کے مطابق کام کرتا ہے
@MarieaaHassan
@MarieaaHassan 19 сағат бұрын
@myonlinestudents بات کو سمجھے بغیر رپلائی کیا ہے میرے بھائ میں حکومت اور ہمارے منتخب نمائندوں کی گھٹیا پن کی بات کر رہا ہوں اور بغیر نکلے کوئ کام نہیں ہوتا
@ashrafraza695
@ashrafraza695 2 күн бұрын
آ پ بس اپنا کام کریں تنقید کو نظر انداز کریں
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
یہ سچ کہہ رہے ہیں
@raeesahmedsultan2996
@raeesahmedsultan2996 2 күн бұрын
Salam sir ap bht achi newz dety hen per sir ye log hamain ek nhi samjhty nhi hoga kuch sir pehly se umeed nhi lagana chaiye sir apka ahtraam karty hen apka aap hamare sir hain thank u apka aap mehnat karty hen hamare liye..
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
بہت شکریہ قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے بالکل فرق پڑتا ہے اواز اٹھانے کا اللہ اپ کو خوش رکھے
@BushraAzim-lt9sf
@BushraAzim-lt9sf Күн бұрын
Purany pensioners ki pension jari rahy gi punjab say.
@hammadahsan2557
@hammadahsan2557 2 күн бұрын
Great ❤ PPP. Only PPP ❤
@JunaidAhmed-sp5dx
@JunaidAhmed-sp5dx 2 күн бұрын
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ رات 9بجہ
@IzharHussainKanhar
@IzharHussainKanhar 2 күн бұрын
Sir Iftekhar Hashmi sahib assalum alaikum sir ♥️❤️❤️♥️❤️
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
جی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
@muhammadkhalilmir7483
@muhammadkhalilmir7483 2 күн бұрын
اسلام علیکم محترم کیا ملازمین کو سیلری اور پیشن مل گئ ھے مجھے تو نہیں ملی اس کی کیا وجہ ھو سکتی ھے میں فیڈرل گورنمنٹ سے ریٹائر ھوں
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
زیادہ تر فیڈر ملازمین کی تنخواہیں ا گئی ہیں پینشن ابھی نہیں ائی اپ بے فکر ہے ا جائے گی انشاءاللہ کچھ وفاقی اداروں سے اطلاع ملی ہے جیسے ڈیفنس پیڈ سولین ان کی پینشن بھی انا شروع ہو گئی ہے تمام وفاقی ملازمین اور پنشن کی تنخواہ بھی اکٹھی نہیں اتی کچھ اداروں میں جلدی ا جاتی ہے اور کچھ میں لیٹ اتی ہے
@AneelaVlogs10
@AneelaVlogs10 2 күн бұрын
Salam bhai porane family pensioners ki pesion bnd to nhi hu ge life time hu ge please 🙏 reply karen hm both pareshn hain 😢
@RobinaShaheen-i6j
@RobinaShaheen-i6j 2 күн бұрын
V.good
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
Thanks
@BAALA-b8z
@BAALA-b8z 2 күн бұрын
ن لیگ سے ۔۔ خوش فہمی 😂😂
@IzharHussainKanhar
@IzharHussainKanhar 2 күн бұрын
Sir pension main kitna izafa hoga sir budget 2025 sir ♥️❤️❤️♥️❤️
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
اور دس منٹ کی ویڈیو میں اسی کی تفصیل بتائی ہے جی
@IzharHussainKanhar
@IzharHussainKanhar 2 күн бұрын
Okay sir ♥️♥️♥️♥️♥️
@tobateksingh4933
@tobateksingh4933 2 күн бұрын
Increase taxes on increase salary as currency is devalued.
@imiyt3008
@imiyt3008 2 күн бұрын
I am from lahore ... Siwaye increment k kuch ni extra allowance mil rha..
@ziaali38
@ziaali38 2 күн бұрын
all allowances will be merged in single allowance with one basic for calculation of pension contribution and no more. as instructed by IMF
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
جی بالکل
@raeesahmedsultan2996
@raeesahmedsultan2996 2 күн бұрын
Har saal rehman sahib salary me tafreeq ka khatma ki awaz uthaty hen per kuch bhi nhi hota yaar itni mehnat karty hen har saal
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
لوگ ساتھ کتنے دیتے ہیں بھائی یہ دیکھنا چاہیے
@user-kk6qi4cv6y
@user-kk6qi4cv6y 2 күн бұрын
Grmana khtm Karan retirement pa plz badshaon sa appeal ha ha ar 40'/' deduction b khtm Karan bchon ki shadean Karni han logon na reti ka Baad sirs
@MumtazAhmed-pk8ss
@MumtazAhmed-pk8ss Күн бұрын
Persant m bhi offcron ko ziyada hota h greeb roti m ho poora h 😂❤❤❤
@akhterhussain924
@akhterhussain924 2 күн бұрын
سر پتہ نہی جون تک یہ حکومت رہتی بھی ہےکہ نہی؟
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
ٹھیک ہے جی اپ اسی خوش فہمی میں رہیں
@FerhanashrafAshrafferhan-cq9up
@FerhanashrafAshrafferhan-cq9up 2 күн бұрын
Ye Haqomat garam taway per bhe beth jay to is ke bat per yakeen nahein karna chaheay.
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
تو پھر احتجاج کس کے سامنے تھوڑا یہ بھی سمجھا دیں پنشن ریفارمز کون کر رہا ہے بجٹ کون پیش کرے گا تنخواہ اور پینشن میں اضافہ کام کرے گا ؟
@ahmedjutt7478
@ahmedjutt7478 2 күн бұрын
آ رمڈ فورسز کے لئے کیا رول آ رہے پے اینڈ پنشن
@NimansarwarRaja
@NimansarwarRaja 2 күн бұрын
sir hiring ktny pr bhra gy... 50pr ya 45
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
Expected more than 50%
@NimansarwarRaja
@NimansarwarRaja 2 күн бұрын
50 pr to confirm h na sir ya ni
@MuneerAhmed-vq1gr
@MuneerAhmed-vq1gr 2 күн бұрын
Medical Insurance retirement me do. Pay scale. revise kro
@arshkhan8728
@arshkhan8728 2 күн бұрын
Tankhaon men tafreq men masla to hai. Lekin sab se bara masla farmula change or qabal uz waqt retirement pe jurmana.. Purane mualzmeen pe Ye 2 masly qabal uz waqt retirement matlab 25 sal pe retirement pe jurmana or farmula change is ko khatam krne k liye fore qalam chor hartal krne chahiye
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
یہ دیکھ جی صحیح کہہ رہے ہیں پینشن ریفارمز بہت بڑا مسئلہ ہے اور یہ اسی لیے لائی جا رہی ہیں تاکہ جو مین مطالبات ہیں وہاں سے توجہ ہٹائی جا سکے
@jahangirkhan4414
@jahangirkhan4414 2 күн бұрын
June sey pehley retire honey walo KO koi faaeda ho GA k nahi
@AslamPerwaz-q6k
@AslamPerwaz-q6k 2 күн бұрын
Sir g ye Sirf ek dhoka h salary barhany ka salary discrimination k leay Agega kb s Kam kr Rahi h khatm hua nae hua na maximum ye ho ga k all allowances Zum kr k Sirf 10 percent ezafa ho ga AP dekh Lena Sb farad h logon ko dhoka mei na rakhen plz
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
پھر اور کیا راستہ ہے بھی
@muhammadarshadsufi4722
@muhammadarshadsufi4722 2 күн бұрын
Disable alownce 4 hazar h bhot km h plz kindly disable walon k lie b koe action lyn koe discus kren . Agy tu bat hamari ly k jaye
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
جی اپ صحیح کہہ رہے ہیں
@muhammadarshadsufi4722
@muhammadarshadsufi4722 2 күн бұрын
@myonlinestudents g eysa hi h
@khatijakhurshid2642
@khatijakhurshid2642 22 сағат бұрын
Only Lollypop. Just to distract the attention of those govt employees who do not get any utility allowance, double salary, executive allowance, incentive allowance or any other allowance..
@mazharislam7779
@mazharislam7779 2 күн бұрын
pml n ppp pti jui etc none of them sencer with employees
@muhammadarshadsufi4722
@muhammadarshadsufi4722 2 күн бұрын
Plz disable alownce b km se km 10 hazar kia jaye plz. Aj kal har insan preshan h . Disable log tu koe or b extra kam nhi kr sakte apni job k bad . Or log tu koe side kam b krte han
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
Yes it should be
@allrounder295
@allrounder295 2 күн бұрын
Sir Sindh me koi disparity allowance nahi mil rha Sindh ne federal se 10% ya shayad 15% zyada tanwa SB ki barhai thi baki Jo mehroom thy wo mehroom hi reh gye or Sindh ki govt union bhi na.ahil hy
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
بھائی جان اپ کچھ معلوم ہی نہیں ہے سندھ میں اس وقت ملک بھر میں سب سے زیادہ تنخواہ ہے ذرا چاٹ تو دیکھیں ملک بھر کے تمام ملازمین کے ساتھ کمپیئر تو کریں
@allrounder295
@allrounder295 2 күн бұрын
Sir AP k hisab se 12 saal waly federal k clerk ki salary kitni Hogi 11 scale
@allrounder295
@allrounder295 2 күн бұрын
Sir shayad apko PATA nahi hoga pr dispariy allownce se clerk k 6500 barhy thy or hamari slip me koi extra allownce nahi h
@allrounder295
@allrounder295 2 күн бұрын
Or sir bat Yahan dusro subo k hisab se nahi balky department k hisab se Jo DRA Dia gya Hy wo DRA Km nahi hua jinko special allowance mil rhy hain wo zyada faide me gye
@mohsinriaz3153
@mohsinriaz3153 2 күн бұрын
House rent ceiling ki koi update?
@DarkooTimes
@DarkooTimes 2 күн бұрын
Kiya ya radio pakistan ko bhi mila ga. Kun ka 20 25 % bhi naheen mila
@AbdulSttar-g6u
@AbdulSttar-g6u 2 күн бұрын
2022 ma pay scale revise hona ka 2022 ma retired hona walao ko koe fada ni hova Punjab government na adohic relief ceaz kr diya tha .RIP
@aukhan9289
@aukhan9289 2 күн бұрын
Aap kia is committee ke member hn? Vlog ke views chahein. Becharay mulazmeen thumbnail dethtay hi video per toot party hn
@user-kk6qi4cv6y
@user-kk6qi4cv6y 2 күн бұрын
Poor logo ka khayal Karan ar duaen lan bara log gn ko Allah na taktwar bnaya ha
@AbdulSttar-g6u
@AbdulSttar-g6u 2 күн бұрын
Punjab government sa kise Qism que tawaqo Fazool ha .
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
تو پھر اپ کی توقع کسی اور ملک کی حکومت سے ہے بھائی جو وقت کی حکومت ہو مطالبہ تو اسی سے ہوتے ہیں اسے بھی پورے بھی کرنے ہوتے ہیں طریقہ بھی یہی ہے
@AttaurRahman-o9e
@AttaurRahman-o9e 2 күн бұрын
Jnb ap ne kaha tha k 20 tk pay a jai ge jbka nahe ay. Plz ghalat beani na kea karain
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
میں نے اپ کا نام لے کے نہیں کہا تھا کہ اپ ا جائیں گے اپ اپنے علاوہ کسی اور کو سرکاری ملازم نہیں سمجھتے لاکھوں سرکاری ملازمین کی تنخواہ ا چکی ہے اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے
@AttaurRahman-o9e
@AttaurRahman-o9e 2 күн бұрын
@myonlinestudents mohtaram christions ki ay ha. Ma 3 dafa atm chek kar betha hn nae ay. Punjab ma to. Ap izat maab ha.
@muhammadshafiqawan8377
@muhammadshafiqawan8377 2 күн бұрын
میں کہتا یہ حکومت بیس سو پچیس تک نہیں رہے سات ماہ پہلے ہی اپ نے شوشہ چھوڑ دیا ہے پہلے اپ گروپ انشورنس کا مسلئہ حل کراہیں پاہیپ لائن میں پڑا ہوا ہے جو مزدوروں کا اپنا پیسہ ہے وہ تو دلوائیں باقی بعد میں دیکھا جائے گا
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
کیا خوش فہمی ہے بھائی اپ لوگ تو جیسے ہی حکومت بنی تھی اس کو گھر بھیج رہے تھے خیر میں نے ویڈیو میں بتایا ہے اپ لوگ اپنا کام جاری رکھیں ہم اپنا کام جاری رکھیں اپ لوگ تو ڈسپلٹی ریڈکشن الاؤنس کے ٹائم پہ بھی یہی کہہ رہے تھے پچھلے سال بھی یہی کہہ رہے تھے کچھ بھی نہیں پڑھنا
@filmidunya370
@filmidunya370 2 күн бұрын
سر 2024 کو جو ملازمین رٹائر ھوئے ہیں کیا ان کو بھی کوئی فائدہ ھوگا سر ؟
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
جی یہ مطالبہ ہے کہ پینشن میں تنخواہوں کے برابر اضافہ ہونا چاہیے اگر تنخواہوں کے برابر اضافہ ہوتا ہے تو پھر بالکل فائدہ ہے کہ نہیں
@AftaarShah-t2c
@AftaarShah-t2c 2 күн бұрын
لولی پاپ
@vipbirds9431
@vipbirds9431 2 күн бұрын
Bhai agar hogaya tu ALLAH K😊A SHUK😊AR 😊ADDA K😊AREY GEY
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
انشاءاللہ
@m.talhalodhi9994
@m.talhalodhi9994 2 күн бұрын
Convince aur House medical allowance mojoda mahangai k hisab se Huna chahyee
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
جی بالکل یہ جائز مطالبہ ہے اور ایسا ہی ہونا چاہیے
@Abdulwadood-o8d
@Abdulwadood-o8d 2 күн бұрын
Allah ka kof karain abi to jun ka mahena Kafi door ha mayusi awr ishtiyal Q paila Raha ho.Allah ka khof karo apni vivership k leye wawaila na karo
@arslanfaiz-t3e
@arslanfaiz-t3e 2 күн бұрын
Ye lollipops siwa kibc bhi nahi h,govt ne jo apni tankhwain or maraat jo barhai hain to chacha or bhateji ne parda danlney k liye sarkari mulazmeen ko sirf lollipop diya h or truck ki batti k peechey lagaya h
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
جی یہ میں نے ویڈیو میں اپ جیسے ساتھیوں کی بات پہلے کر دی ہے کچھ لوگ اس کو یہی کہیں گے خیر اپ اپنا کام جاری رکھیں اپ تو لالی پوپی کہہ رہے تھے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کو بھی اپ اس وقت بھی یہی کہہ رہے تھے کہ تنخواہیں کچھ نہیں بڑھنی خیر اللہ بہتر کرے گا مایوسی پھیلاتے رہیں ہم امید جگاتے رہیں گے
@muhammadshafiqawan8377
@muhammadshafiqawan8377 2 күн бұрын
یہ حکومت نہیں رہے گی ککڑی انڈوں پ بیٹھ بھی گئ تو کیا ہو گا بھائی یہ حکومت رہے گی نہیں جون 2025 اپ کیسے کہہ سکتے ہیں
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
کیا خوش فہمی ہے بھائی اپ لوگ تو جیسے حکومت بنی تھی گرا رہے تھے اللہ ہدایت دے اور صحیح بات کو سمجھنے کی توفیق دے کہ ان باتوں سے کیا سرکاری ملازمین یا فیشنل کا فائدہ ہوتا ہے یہ حکومتیں بنانا گرانا اپ لوگوں کا کام ہے یا اپ کے کہنے سے حکومتیں گرتی ہیں تو پھر گراتے رہیں بھائی اپ اپنا کام کرتے رہے پھر سرکاری ملازمین کو احتجاج کی ضرورت تو نہیں ہے بس یہ اس کی خواب خیالی میں رہے کہ حکومت ختم ہو جائے گی اپ کا مطلب یہ ہے کہ کوئی احتجاج بھی نہ کرے کوئی مطالبہ بھی نہ کرے حکومت نے تو ختم ہی ہو جانا ہے کمال کا ائیڈیا ہے ا
@NaveedArain-sf6om
@NaveedArain-sf6om 2 күн бұрын
Bhahi me nahi bolta liken jab time ghuazar Jay phir ap ki baat such Sabit Nai hoti phir bolna parta hai
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
2021 اور 22 میں ہم کہہ رہے تھے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس ملے گا اپ لوگ اس کو مذاق سمجھ رہے تھے اب انجوائے کر رہے ہو 2023 میں اپ لوگ کہہ رہے تھے پانچ سے 10 پرسنٹ سے زیادہ تنخواہ نہیں بڑھنی 35 پرسنٹ انجوائے کر رہے ہو اب بھی ہم حقیقت سے اگاہ کرتے رہیں گے اور الحمدللہ لاکھوں لوگ ہیں بھائی یقین کرنے والے اور فالو کرنے والے ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے کہ بھئی لازمی اپ ہمیں فالو کرو اچھا لگتا ہے تو دیکھیں نہیں لگتا تو چھوڑ دیں بھائی
@mooon00091
@mooon00091 2 күн бұрын
mayoosi ky bachy 25 feesad tankh barhi 16000 salary izafa hua aur tax ky nam pr sirf 1000 brhay hain
@muhammadasghar8542
@muhammadasghar8542 2 күн бұрын
Yes
@Fabikhanzai01
@Fabikhanzai01 2 күн бұрын
گولی کیوں چلائی ؟ اس سوال کے شور کو کم کرنے کے لیے بے چارے بھکاری وزیراعظم
@myonlinestudents
@myonlinestudents 2 күн бұрын
بھائی یہ سرکاری ملازمین اور پنشنرز کا پلیٹ فارم ہے
@muhammadilyas-xw3jv
@muhammadilyas-xw3jv 18 сағат бұрын
Don't waste your time, is ma koi chez nhe hai suna k lia
REAL or FAKE? #beatbox #tiktok
01:03
BeatboxJCOP
Рет қаралды 18 МЛН
We Attempted The Impossible 😱
00:54
Topper Guild
Рет қаралды 56 МЛН
When you have a very capricious child 😂😘👍
00:16
Like Asiya
Рет қаралды 18 МЛН
SLOWERB & CNVR - JACK HANMA (SUPER SLOWED)
2:22
SLOWERB
Рет қаралды 10 М.
Difference between Monthly Net Take Home Pension and Full Pension
7:44
Employees Corner PK
Рет қаралды 117 М.
Today's update for govt employees and pensioners 23 Dec 2024
10:12
my online students
Рет қаралды 31 М.
KENAPA PERLU WASIAT SEDANGKAN ADA HUKUM FARAID?
55:17
as-Salihin Trustee Berhad
Рет қаралды 16 М.
"Tharki Darj" Tharki Darshika Anjam! #vlog
8:42
Zakia Vlogs
Рет қаралды 228 М.
REAL or FAKE? #beatbox #tiktok
01:03
BeatboxJCOP
Рет қаралды 18 МЛН