نماز ایک ایسی عبادت ہے ، جو آپ کے زندگی کے ہر مسائل کو نہ فقط حل کرتی ہے ، بلکہ آپ کو ہائپرٹنشن سے بچاتی ہے ۔۔ اور دائمی سکون عطا کرتی ہے ۔۔۔۔۔ ❤
@SKhan-ym8ym2 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ بےشک
@SKhan-ym8ym2 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ بہترین پروگرام عہد حاضر کی مناسبت سے ایک مکمل اور جامع پروگرام جزاک اللہ
@SKhan-ym8ym2 ай бұрын
مملکت خداداد پاکستان اللہ پاک کا خاص عطیہ ہے اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ اس کی قدر کریں اور اس کے لیے اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے
@SKhan-ym8ym2 ай бұрын
اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے اور ہمیں اور ہمارے حکمرانوں کو توفیق دے کہ اس مقصد کو پہچانیں اور اس کو پورا کرنے والے بن جائیں اور اپنی زندگیوں کو پورا پورا قرآن وسنت کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک
@SKhan-ym8ym2 ай бұрын
علماء کرام کی انتہائی بہترین گفتگو کاش اللہ پاک ہمارے حکمرانوں اور ارباب اختیار کو توفیق دے کہ شجاع الدین شیخ صاحب اور مفتی صاحب عمران جیسے لوگوں کو سنیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
@AbRaziq-zd4dl2 ай бұрын
14 August Mubarak ❤
@Sajamsai2 ай бұрын
❤❤❤🎉
@aemalkhan382 ай бұрын
Documentary Azadi
@SKhan-ym8ym2 ай бұрын
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ پاکستان کا مقصد کی محمد الرسول اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ قرآن اور صاحب قرآن دین ترجیح اول