انشاء اللہ سیم ایوب بہت جلد ایونٹ سے پہلے فِٹ ہوکر اپنا نام 15 رکنی اسکواڈ میں لکھوائیں گے اور دوسری بات یہ ہے امام الحق کی فخر زمان کے ساتھ اوپننگ دیکھ دیکھ کر بہت تھک چکے ہیں سیم ایوب اور فخر زمان کی اوپننگ پاکستان کے لیے سب سے بہترین اوپننگ جوڑی ہوگی دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ سیم ایوب کو بہت جلد صحت و تندرستی دے آمین ثم آمین