پیر کد سالٹ رینج کا عجوبہ ہے جو گھوڑی گالا کے قریب ہے۔ یہ سالٹ رینج کی ایک عمودی دیوار ہے جس کی اونچائی کئی سو فٹ ہے۔روایت ہے کہ پیر نور شاہ غازی ایک روحانی شخصیت نے کئی صدیاں پہلے اس کو دوڑا کے یہاں پہنچایا تھا۔ یہ سالٹ رینج کی پہاڑی کے ساتھ ملحق ایک الگ دیوار ہے جہاں پیر نور شاہ غازی کے مریدین یہاں آتے ہیں۔ -
@aunshah91287 ай бұрын
ماشااللّٰہ عون بھی آپکا علی بھی اور ارسلان بھی سب دعا گو ہیں ❤
@nidazahra99822 жыл бұрын
wonderfull🥰🥰
@tariqmalik45522 жыл бұрын
Zabardast sabzada farukh sb,,,,
@ghazanfarhamdani31622 жыл бұрын
Ma Shaa Allah Zulfi sb very nice. U r exploring nice thing about chakwal.