پیر سید ذیشان صاحب بھی اسی طرح شانِ اہل بیت بیان کرتے تھے اللہ پاک اُنکو صحت عطا فرمائے وہ سچے عشقِ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اللہ کے ولی ہیں۔۔ پیر ذیشان جیسا سخی فقیر نہیں دیکھا ۔۔ پیر احسان صاحب کو بھی انکا ہی فیض ہے ❤
@CHARAG-E-ANEES-ul-Mujtaba4 ай бұрын
پیر صاحب دعا ہے تمام مشایخ اور علماء آپکی طرح شانِ اہلبیت بیان کریں زیادہ تر اہل سنت والے ڈرتے ڈرتے بیان کرتے ہیں کے کوئی شیعہ رافضی نہ سمجھ لے ۔۔۔ پیر احسان صاحب آپ نے کمال کر دیا ❤ ❤❤ دل کرتا ہے آپکے قدم چوم لوں
@CHARAG-E-ANEES-ul-Mujtaba4 ай бұрын
پیر احسان صاحب کے تمام مریدوں کو عقیدت مندوں اور جو درباری نعت خواں اور علماء اور نقيبوں کو پیر صاحب کی طرح کھل کر شانِ اہلبیت بیان کرنی چاہیئے