جماعت علی کے نام سے دو شخصیات محترم ایک حافظ جماعت علی صاحب جن کا مزار پنڈ کے اندر ھے دوسرے جماعت علی ثانی لاثانی صاحب مدظلہ دونوں کی کرامات علیحدہ علیحدہ ھیں برائے مہربانی گڈ مڈ نہ کرہیں ھم ثانی صاحب سے دادا پردادا کے وقت سے منسلیک ھیں ھم جانتے ھیں کون سی کرامت حافظ سے ھےاور کون سی ثانی صاحب منسوب ھے ھمیں تکلیف ھوتی جب غلط ملط کر دیتے ھو