Peer Syed Zaheer Ul Hassan Shah Sahib | 7 Sept Tajdar E Khatam E Nabuwat Conference Liaqat Bagh Rwp

  Рет қаралды 2,163

TLP Rawalpindi Official

TLP Rawalpindi Official

Күн бұрын

Peer Syed Zaheer Ul Hassan Shah Sahib | 7 Sept Tajdar E Khatam E Nabuwat Conference Liaqat Bagh Rwp

Пікірлер: 15
@ejazahmed6247
@ejazahmed6247 6 күн бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@mashood_official
@mashood_official 8 күн бұрын
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد 💚
@Kalyamiwah786
@Kalyamiwah786 8 күн бұрын
❤لبیک یارسول اللہﷺ💞💜💞
@NisarG-n8q
@NisarG-n8q 6 күн бұрын
کیا بات
@ejazahmed6247
@ejazahmed6247 6 күн бұрын
سید بادشاہ ❤❤❤❤❤
@ejazahmed6247
@ejazahmed6247 6 күн бұрын
لائیو سننے اور دیکھنے کا اپنا ہی نشہ تھا❤❤❤❤
@ejazahmed6247
@ejazahmed6247 6 күн бұрын
مرشد ❤❤❤❤❤
@GamingTimeFan
@GamingTimeFan 8 күн бұрын
Maa Shaa Allah ❤
@NisarG-n8q
@NisarG-n8q 6 күн бұрын
تاجدار ختم نبوت زیادہ باد
@inaamulhaqsoofi826
@inaamulhaqsoofi826 4 күн бұрын
Allah hu Akbar labaik yarssulalah saw w
@waseemrazakhan
@waseemrazakhan 8 күн бұрын
Great Shah Sahb ❤️🫶❤️💐
@faisaljaved9601
@faisaljaved9601 7 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@RajaDanishMeta
@RajaDanishMeta 8 күн бұрын
کمال است
@IslamZindabadTLPZindabad
@IslamZindabadTLPZindabad 7 күн бұрын
اسلام وعلیکم کل کی کانفرنس تاجدار ختم نبوت صل اللہ علیہ والہ وسلم ماشاءاللہ سے بہت اچھی ہوئی اور تمام علماء نے ماشاءاللہ بہت اچھے بیانات کیے۔ اس میں جو گزارشات تھی وہ یہ ہے کہ ہر بڑے سے بڑے علم کو 5 سے 10 منٹ دیے گئے اور سب نے اپنے وقت پر بہت اچھا بیان کیا اور وقت کا تقاضا بھی یہ ہیں کہ تھوڑے وقت پر اپنی بات اور وضاحت بیان کر دی جائے کیونکہ اگر اتنی دیر تک محفل رہے گی تو لوگوں کا نماز فجر چھوٹ جانے کا ڈر ہے۔ دوسری رائے یہ ہے کہ جب بیان ہو رہا ہوتا ہے تو ہر 1 منٹ کے بعد لبیک کا نعرہ لگا دینا اس سے بات کی وضاحت نہیں ہوتی اور اس کے علاوہ اور عقائد کے لوگ بھی آئے ہوتے ہیں اگر اس طرح بار بار رہا تو وہ نہیں آئے گے اور بیان کرنے والے کا تسلسل بھی برقرار نہیں رہے گا اور لوگوں کا شوق بھی اگر ہم لبیک کے علاوہ لوگوں کو اپنی محفل میں نہیں لے کر آتے تو وٹ بنک بھی کم ہوتا ہے انکو کیسے پتہ چلے گا کہ لبیک والوں کا مشن کیا ہے۔ اور سب سے ضروری بات جو ہمیشہ سے دیکھنے کو ملی ہے کل کی کانفرنس ہو یا بابا جان کا عروس مبارک ہو علامہ حافظ انس رضوی صاحب بہت زیادہ وقت لے لیتے ہیں عرس مبارک پر بھی دیکھ سکتے ہیں نماز فجر لوگ بڑی مشکل سے پڑھتے ہے اور %70 لوگوں کی نماز فجر رہ جاتی ہے اور کل کا بھی حال دیکھ سکتے ہیں انکا خطاب تقریب 50 منٹ کا تھا باقی سب کا 10 منٹ سے زیادہ کا نہیں اس کے علاوہ کل کے خطاب میں انہوں نے کہا جو لبیک کا نعرہ نہ لگائیں اسکو اٹھا کر محفل سے باہر پھینک دیا جائے اب اس میں اور عقائد کے لوگ آئے تھے میں خود بھی لے کر آیا تھا اس کے علاوہ کچھ بیمار بھی ہو سکتے ہیں یا کسی اور مجبوری کی وجہ سے اور یہ کہنا مناسب بھی نہیں۔ اور جن کو لوگ خصوصی توجہ سےسننے کے لیے آئے تھے لبیک کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی سب اور نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن صاحب انکا وقت بھی کم بچتا ہے اس کے علاوہ اگر انس صاحب یہ وقت امیر لبیک کو دیتے تو بہت اچھا تھا اور حکومت تک آواز بھی رکن شوری کی ہی سنی جاتی ہے ہر ایک کی نہیں تحریک لبیک سے گزارش ہے کہ بابا جان کے مشن کو جاری رکھنے کے لیے انہوں نے جو کہا اور کیا اس پر عمل کیا جائے بابا جی کے ایک بیان میں میں نے خود سنا ہے کہ عالم کو چاہیے اتنا بیان کرے جتنا لوگ سن سکے اگر بابا جی زندہ ہوتے تو کیا انس صاحب اتنا لمبا بیان کرتے میرے خیال سے بیان دور کی بات سٹیج کے پاس بھی نہ ہوتے۔ سعد صاحب جو امیر بھی ہے اور نہایت مخلص بھی وہ انہوں نے ہمیشہ بڑے دل والے بھی ہے ان کو لوگوں کا آساس تھا انہوں نے اپنی تقریر کل بھی مختصر کر دی اور ہر عرس مبارک پر بھی آپ پرانی ویڈیو چیک کر سکتے ہیں اور ہمیشہ اپنی جگہ کسی کو دیتے ہیں ۔ کل غازی صاحب کا بیٹا بھی آیا تھا والد صاحب بھی انکو بھی وقت دینا چاہیے تھا۔ آنے والا وقت یہ ہی کیے گا کہ یہ لبیک والے بھی دوسرے پیروں کی طرح اور نواز شریف اور آصف زرداری کی طرح اپنے خاندان اور اپنی اولاد کا سوچتے ہے۔ اس کے علاوہ کانفرنس ہو یا محفل نعت اس کو 11 سے 12 بجے تک ختم کر دی جائے تا کہ جو لوگ دور سے آئے ہیں وقت پر اپنے گھروں کو پہنچ سکے۔ جس طرح دعوت اسلامی کی محفل ہوتی ہیں۔ یہ تمام باتیں کرنے کا مقصد صرف تحریک کے فائدے کے لیے اگر کو بات بری لگے تو معذرت۔ اور اب عرس مبارک نزدیک آ رہا ہے اس میں بھی انس صاحب کو دوسرا دن دینا چاہیے جتنی مرضی تقریر کر لے آخری دن صرف مرکزی شعوری کو وقت دیا جائے۔ آپ سب سے گزارش ہے اس پیغام کو مرکز تک پہچانے میں مدد کی جائے۔
@Rizvi-baluch
@Rizvi-baluch 7 күн бұрын
❤❤❤❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
这三姐弟太会藏了!#小丑#天使#路飞#家庭#搞笑
00:24
家庭搞笑日记
Рет қаралды 124 МЛН
Or is Harriet Quinn good? #cosplay#joker #Harriet Quinn
00:20
佐助与鸣人
Рет қаралды 55 МЛН
He bought this so I can drive too🥹😭 #tiktok #elsarca
00:22
Elsa Arca
Рет қаралды 56 МЛН
Golden Jubilee Tajdare Khatam e Nabuwat Conference Rawalpindi | Allama Hassan Raza Naqshbandi 2024
5:06
Data Sahib K Mazar Ka Waqkia  - Al Shaykh Muhammad Mohsin Munawar Yousafi
16:23
SHAYKH MUHAMMAD MOHSIN MUNAWAR YOUSAFI
Рет қаралды 583 М.
这三姐弟太会藏了!#小丑#天使#路飞#家庭#搞笑
00:24
家庭搞笑日记
Рет қаралды 124 МЛН