He talks with arguments from quran and hadith, very true, very good,
@mdmunir41705 жыл бұрын
E.M.A.M Zindabad.
@tariqbaag25015 жыл бұрын
Pop l Lp
@alihassan-mu4cd4 жыл бұрын
Ap bad mai argument dekhty ho k waky hi hain odr mtlb books hain apky pas?
@muhammadhamza-bs6vm4 жыл бұрын
@@alihassan-mu4cd g mere paas hain books aur me cross verify krta hn almost hr chez ko
@paaras646 жыл бұрын
آپ کے لیکچرز سے ہمارے علم میں کافی اضافہ ہو رہا ہے ـ صیحیح بات ہم تک پہنچانے کا صلہ اللہ تعالیٰ آپکو ضرور دیگا
@heerasiddiq93612 жыл бұрын
Tum to gay Kam Sy Is gadhy ki baton men AA k
@paaras642 жыл бұрын
@@heerasiddiq9361 حضرت نوح نبینا رسول اللّٰہ علیہ السلام کی قوم سے لیکر یوم قیامت تک حق بات قبول کرنے والے کم ہی ملے ہیں اور کم ہی ملینگے ۔ برسبیل تذکرہ، خود قرآن حکیم اس بات کی تصدیق فرما چکا کہ اکثریت گمراہ لوگوں کی ہوتی ہے ۔ میرا مسلک حق بات قبول کرنا چاہے کہنے والا شیطان ہی کیوں نہ ہو اور باطل کو جھٹلانا چاہے یزید فضل الرحمن ہی کیوں نہ ہو!
@hassanjillani56032 жыл бұрын
InshaAllah😇💝
@shafiqabdulhai17822 жыл бұрын
Complete 💯 percent right according to Quran w Hadees appreciated 👍 good information Allah apko ilmi takabur se apni Amman rakhe Ameen.
@aabud9059 жыл бұрын
Allah apki umar daraz kare ilm me izafa ho
@mahmoodalam91985 жыл бұрын
بلاشبہ تمام مومنین کا مرشدِ الله تعالٰی نے رسول الله صلی الله عليه وسلم کو مقرر فرمادیا۔
@savbpatel42532 жыл бұрын
Sahi kaha mere bhai aapne.
@Abids5 жыл бұрын
This guy sounds good , Islam is very simple and easy I don't understand why people are making it so hard for a common Muslim
@haadak4 жыл бұрын
Such an interesting method to answer complex questions in Islam 👍.
@maazcom9407 жыл бұрын
SUPER BYAN MAIN INDIA SE AAPKO SUNTA HU ALLAH APKO HAQ BAAT KAHNE KI TAQAT ATA KRE AMEEEEEEEEEEEEEN
@AbdulMajeed-df4cq5 жыл бұрын
Allah pak apka hamiyo nasir.... Ali Bhai humblness k sath deen ka kaam karen.
@Humanity885704 жыл бұрын
Really great effort .mash Allah . ALLAH BLESS YOU WIV HEALTH N WISDOM . Jazak Allah .
@Kandla-j5f4 ай бұрын
Engineer Sahb Allah pak apko Lambi umar atta farmye ap ne bht se musalmanon ko gumrahi se bachaya hy
@mushtaqali60297 жыл бұрын
Excellent Mr Ali mirza sahab,MashaAllah ALLAH Apki himayat,nusrat, hifazat,amanOaman me rakhy, amen
@mejinni88457 жыл бұрын
Masha ALLAH........ molana sahab ALLAH aap ki hifazat kary.
@MuhammadTanveer-ih8su4 жыл бұрын
Ali bhai ap ko Allah pak haq or sach bat krna ke tofiq atta farmay or haq bat pr muslmano ko hadaet atta kra ameen sum ameen
@genker96 жыл бұрын
Jazak Allah Khair, Sheikh Muhammad Ali.
@jawadsahil524 жыл бұрын
اللہ آپ کی حفاظت کرے.... آپ کی کاوشوں سے دین کی کچھ سمجھ آئی....
@inayathshaik43307 жыл бұрын
Aap sahi aur seeda bayan karthehain. Allah aap ko aur ilm athaa karen.jazaak Allah khair.
@bundukhan15227 жыл бұрын
Ali Mirza Sahib, all I say ur breath of fresh air. MashAllah ur brilliant. Kindly is it possible if you could deliver it in English language, I live in UK so that I could pass to the youngesters. JazakAllah
@dobashirahmed83635 жыл бұрын
Jazak Allah Sir,,,You have defined very clearly this topic,,,,Shabash
@Sunnyarain958 Жыл бұрын
علی بھائی زندہ باد آپکی وجہ سے ہمیں اصلی اسلام کی سمجھ آئی جزاکِ اللہ خیرا
@khaleelkhan5420 Жыл бұрын
( Mene note kia hai K)Mashallah aap K channel 1haftay K andar 10K subscribers bartay hai.(alhamdulillah)
@saeedabibi27913 жыл бұрын
Ap ke baty sun Kar Dil me boht boht sukon HOTA h or hum ko boht boht Kuch semjhnh ko milta h aj ap ny hum sub ko sehdi reha dekhi boht boht sukriya ser
@mudassar.hussaindhillon5 жыл бұрын
علی بھائی آپ سے پیار ہو گئے ہے آپ کی باتے دل میں اترتی ہاں
@noreenidrees62082 жыл бұрын
Allah pak ali bhai ko lambi umar or sahat wali zindgi day....amieen....🤲🌹❣
@ITTEHADchannel8 жыл бұрын
Allah aapko aor ilm se nawaze aor kamyabiyaan bakhshe. main aksar aapke videos logon ko share Marta hoon. bahot arse se.
@irfanjutt30654 жыл бұрын
A Mashallah. I love you Ali bhai. 💐👍💐👍💐👍
@Imzyvlogs-0073 жыл бұрын
Boht dafa apko keh chuka hun par ap notic nai lytay from Uk 🇬🇧
@NazirAhmed-wh3kd4 жыл бұрын
ھمارا پیر و مرشد اللہ تعالی کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔
@Muhammadirfanonly4 жыл бұрын
kya ye mashwara nahi? 👇👇 21:59 par jo baat kar rahe hain us hawaly se? Sunnan e Nisai Hadees # 778 أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَلَيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قال: لَمَّا قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قالتِ الْأَنْصَارُ: مِنَّا أَمِيرٌ وَمِنْكُمْ أَمِيرٌ فَأَتَاهُمْ عُمَرُ، فَقَالَ: أَلَسْتُمْ تَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَمَرَ أَبَا بَكْرٍ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ فَأَيُّكُمْ تَطِيبُ نَفْسُهُ أَنْ يَتَقَدَّمَ أَبَا بَكْرٍ قَالُوا نَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ نَتَقَدَّمَ أَبَا بَكْرٍ . جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو انصار کہنے لگے: ایک امیر ہم ( انصار ) میں سے ہو گا اور ایک امیر تم ( مہاجرین ) میں سے، تو عمر رضی اللہ عنہ ان کے پاس آئے، اور کہا: کیا تم لوگوں کو معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو لوگوں کو نماز پڑھانے کا حکم دیا ہے ۱؎، تو اب بتاؤ ابوبکر رضی اللہ عنہ سے آگے بڑھنے پر تم میں سے کس کا جی خوش ہو گا؟ ۲؎ تو لوگوں نے کہا: ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ سے آگے بڑھنے پر اللہ کی پناہ مانگتے ہیں ۳؎۔ Sahih Hadees
@mdmerajuddinansari52456 жыл бұрын
jajakallah Allah aap ki Umar me Barkat de Amin 🇮🇳
@raeesalishah3084 жыл бұрын
JazakALLAH aesay Likha krein
@faisalshaikh686 жыл бұрын
Good Logic plus Ahades agree 👍
@basicinfo68163 жыл бұрын
(دین کا) علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے. یا اللہ میرے علم میں اضافہ کر.
@owaisalam60673 жыл бұрын
MASHA ALLAH bohat khub janab Allah salamat rakhe Aap ko
@armaanasif19123 жыл бұрын
So true love from indian kashmir
@yasirgujjar94783 жыл бұрын
Occupied
@abdulmaalikhashmi7 жыл бұрын
بہت بہترین بیان ہے، مرزا صاحب
@gujjarshakeelahmadahmad16377 жыл бұрын
ye banda sacha hei labeikyarasoolallah
@raeesalishah3084 жыл бұрын
YaRasooLallah aesay Likha krein
@tayyab-ism64414 жыл бұрын
Bohat hi adub ky sath request hy 8 saal pahly Dr Tahir ul Qadri ki video "reality of peeri muridi in sufism" sunny or just jealousy or zati nafrut ki wajha sy thumbnail sy un ki picture lagana choor dy. Or thora time nikal ky Dr sahib ka muaquf bi sun ly. Shukria
@FaizanShaikh-pp1kg3 жыл бұрын
Bahut adab se keh ra hu 'Sufism' or 'Islam' do alag chize h.
@ajabbarsaifi2617 жыл бұрын
Jnb Motram ul makam ustad ul hafaz ap ka mozo dil pa asar karat ha Allha pak ap ko salamat rakhay ameen
@dawatulquran1835 жыл бұрын
Bilkul aap jaise aalimo ki zarurat hai.
@hajianees98886 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر
@saminashakil69548 жыл бұрын
Allah ap ki hifazat kary Ameen
@pkzoomchannel16517 жыл бұрын
MASHAALLAH
@sarahahmed48196 жыл бұрын
Samina Shakil Ameen
@Adeel.sheikh844 жыл бұрын
Ali Bhai please guide me, Kiya jo Amer Jamatulmulimeen bayat lety hai Kiya wo sahi hai
@lalajaan13664 жыл бұрын
AAP KI baten sun k ma bohat darr gai ho ma bohat gunahgaar ho .dua kare k ALLAH PAK mujhe maaf kar de
@noreenidrees62082 жыл бұрын
Na maien waabi....🙏 Na maien babbi....🙏 Maien hoon Muslim ilme kitabi....📚🌹❣
@ranaramzan24387 жыл бұрын
Thanks ali Bai Allah AP ko jazay khaer ata farmay ameen
@ayeshaahmed26516 жыл бұрын
MA SHA ALLAH. ali bhai dil khush kar ditta. ALLAH app k ilm o amal ki hifazat farmaey. Aameen summa aameen ya RABB AL ALA MEEN.
@nasersaeed63897 жыл бұрын
MA SHA ALLAH Kya baat hai janaab bhot ache
@blackhawk00712928 жыл бұрын
ye clip konsy waly masla myn sy liya ha ye mentioned hona chahiye.
@abdullahkhan-hb8dm5 жыл бұрын
97 maslah Description mae hai
@videology2.0142 жыл бұрын
Ahmed Raza Khan bralvi k ess qol ka reference day dain plz
@Imzyvlogs-0073 жыл бұрын
Salam janab pir huq kateeb jo hain un Pa koi bat ki jaya please
@RazamohiuddinZafarQadri7 жыл бұрын
وَ مَنۡ کَانَ فِیۡ ہٰذِہٖۤ اَعۡمٰی فَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ اَعۡمٰی وَ اَضَلُّ سَبِیۡلًا اور جو کوئی اس جہان میں (دیدار خدا سے)اندھا رہا ، وہ آخرت میں بھی ( دیدار خدا سے )اندھا اور راستے سے بہت ہی بھٹکا ہوا رہے گا ۔
@theholiday38365 жыл бұрын
Bhai is jahan me kis ne deedar e khuda kia hai?
@YaAllahMadad1013 жыл бұрын
Babbi spotted
@fahadoutlook12414 жыл бұрын
23) لکهنے کو تو اتنا کچه ہے کہ عمر بیت جائے مگر میرے پیر و مرشد (ﷺ) کی نعت و فضائل ختم نہ ہوں. مختصرا : اب بهی وقت ہے مرنے سے پہلے پہلے میرے پیر کامل، مرشد کامل، محمد رسول اللہ (ﷺ) کی بیعت پر آجائو۔ ان کے مبارک طریقے (سنت مبارکہ) کو اپنا لو۔ شرک و بدعات ، جهوٹ و ضد، من گهڑت کہانیوں و خوابوں سے ان پر نازل کردہ کامل و مقدس شریعت و طریقت کو مسخ نہ کرو۔ [ت] 24) اللہ کے لئے، امت کو امت کے ناموں پر مت باٹو : * ہم پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کی امت ہیں. * کلمہ طیبہ میں صرف ان کا اقرار کیا۔ * پیرومرشد (ﷺ) کی امت، ان کی مبارک ہستی کے علاوہ کسی مخلوق پر کبهی اکٹهی نہیں ہوسکتی۔ وہی امت کا جوڑ ہیں۔ * امت کو امتیوں کے نام پر فرقہ فرقہ نہ کرو۔ فرقہ واریت سے بچو ۔ * نہ رسول اللہ (ﷺ) جیسا کوئی ہوسکتا ہے اور نہ ان جیسا کوئی رہبرو رہنما۔ * ان کے علاوہ کی نہ پیروی کا حکم ملا اور نہ ان جیسا کوئی کامل۔ * اللہ سے ڈرو امت کو چهوٹے چهوٹے فرقوں، فرقیوں میں نہ توڑو۔ روز قیامت فسادیوں میں سے اٹھائے جاؤ گے۔ * ظالمو !!! تم میرے پیرومرشد(ﷺ) اور ان پر نازل کردہ اللہ کی کتاب چهوڑ کر شیطان مردود کی وحی سے امت کو ناحق فرقہ فرقہ کر رہے ہو۔ ہر فرقہ اپنے میں مست ہے۔ 25) قبر تک میں کسی فرقے یا فرقی کے خود ساختہ پیر، بابوں، اموں کا سوال نہیں ہونا بلکہ وہاں بھی میرے پیرومرشد (ﷺ) کا سوال ہونا ہے۔ ان ہی کی شریعت و طریقت کا سوال ہونا ہے۔ [ذ] 26) گمراہ کہتے ہیں ہمارے خود ساختہ پیر اپنا لو کامیاب ہوجائو گے۔ جبکہ اللہ نے کہا جس نے بھی میرے پیرومرشد (ﷺ) کے طریقے پر اللہ کی خالص غلامی میں سر تسلیم خم کردیا وہ سیدھی راہ پر ہے۔ وہ روز قیامت خوف و غم سے پاک ہوجائے گا۔ (بقرة ، آیة ١١٢) ، (فصلت، آیة ٣٣) (انعام، آیة ١٥٣) 27) میرے پیر و مرشد (ﷺ) نہ كبهی گمراہ ہوئے اور نہ کبھی بے راہ چلے. (نجم ، آیة ٢) 28) میرے پیرو مرشد (ﷺ) کی شریعت پر ہر بات اللہ کی وحی ہوتی تھی۔ (نجم، آیة ٣-٤ ) 29) میرے پیرومرشد (ﷺ) 100% سیدھے راستے پر ہیں۔ (المائدة، آیة ١٦) (انعام، آیة ١٥٣، ١٦١) (مؤمنون، آیة ٧٣) (یس، آیة ٤) (شوری، آیة ٥٢) 30) میرے پیرومرشد (ﷺ) پر نازل شدہ شریعت و طریقت سب سے زیادہ سیدھا، 100% سیدھا راستہ دیکھائی ہے۔ (اسراء، آیة ٩) 31) میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت و طریقت کا سوال ہونا ہے۔ (زخرف، آیة ٤٣-٤٤) القرآن حجة لك او عليك (الحديث) لأنذرکم به ومن بلغ (انعام ، آیة ١٩) (فرقان ، آیة ٥٢) 32) جو میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت وطریقت سے منہ موڑے، اس پر شیطان مسلط ہوجاتا ہے اور وہ گمراہ جاھل خود کو ہدایت پر سمجھتا ہے (زخرف، آیات ٣٦-٣٩ ) (فصلت، آیة ٢٥) 33) اللہ نے دنیا میں بھیجنے سے پہلے ہی کہہ دیا تھا میرے بھیجی گئی شریعت و طریقت کی پیروی کرنا۔ نہ کہ خود سے دین گھڑ کرلینا۔ (بقرة ، آیات ٣٨-٣٩ ) (طہ، آیات ١٢٣) (شوری، آیة ٢١) 34) میرے پیر ومرشد (ﷺ)کی شریعت و طریقت سے جاھل، نظر انداز کرنے والا روز قیامت اندھا اٹھایا جائے گا۔ (طہ ، آیات ١٢٣ - ١٢٦ ) (اسراء، آیة ٧٢ ) [خ] 35) جو میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت و طریقت کو چھوڑ کر گرہوں، فرقوں میں بٹ جائیں ، ان کا میرے پیرومرشد (ﷺ) کا کوئی تعلق نہیں اور میرے پیرومرشد (ﷺ) ان سے کوئی تعلق نہیں۔ (انعام، آیة ١٥٩) (روم ، آیة ٣٠-٣٢) (آل عمران، آیة ١٠٣) ------ حاشیہ ------ [ا] کسی بهی غیر نبی کے لئے صدیق اکبر، فاروق اعظم، قائد اعظم، امام اعظم ،الصادق والامین لگا سکتے ہیں۔ جب تک اس کو: * میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کے مقابلے پر نہ مانا جائے، * نبی نہ مانا جائے، * میرے پیر و مرشد (ﷺ) کے مقابلے میں کسی کی بھی پیروی نہیں کی جائے۔ کیونکہ !! پیر کامل، مرشد کامل صرف میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) ہیں۔ شریعت ،طریقت، حقیقت، معرفت، عقائد، عبادات و دین میں صرف میرے پیر کامل مرشد کامل (ﷺ) ہی کو فالو کرنا ہے۔ [ب] صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے وہم تک میں نہ تها کہ ایسے بدنصیب آئیں گیں جن کے سامنے قرآن مجید کی واضح آیات، واضح صحیح احادیث پڑهی جائیں گیں مگر وہ کہیں کہ ہم اندھے، گونگے، بہرے، بےعقل مقلدین ہیں۔ ہم اپنی من گهڑت فقہ کی ہی اندهی تقلید کریں گیں۔ گمراہ پیروں ، گمراہ پیشوائوں ہی کی پیروی کریں گیں۔ { النبي ﷺ أنه قال: كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى، قيل: يا رسول الله ومن يأبى؟! قال: من أطاعني دخل الجنة ومن عصاني فقد أبى } [ت] مگر افسوس !!!! یہاں آخری امت کے کلمہ گو ہندئووں، کلمہ گو بت پرستوں نے ایک فوت شدہ نیک شخص عبدالقادر جیلانی (رحمہ اللہ) سے دشمنی نکالی، ان کی طرف جهوٹے دعوے و کہانیاں گهڑیں۔ کہا کہ تم ان کے مرید بن جائو پکے جنتی۔ نہ ان کے طریقے پر عقیدہ توحید اپناتے ہیں اور نہ ان کے طریقے پر نماز پڑھتے ہیں۔ بس من گهڑت کهانے پینے کے ٹوٹکے ان کے نام کے چلا رکهیں ہیں تاکہ حرام خور آئمة المضلین و الضالین کی حرام کی روزی روٹی چلتی رہے۔ نہ صرف دنیاوی مال لوٹتے ہیں اندهے، بہرے، گونگے، جاهل، بےعقل مقلد مریدین کا بلکہ ان کی آخرت و دین و ایمان تک برباد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہر فرقے کے اپنے اپنے من گهڑت پیر و امام ہیں۔ جن کی طرف بلاتے ہیں اور جن پر لڑتے مرتے رہتے ہیں۔ جن کی نسبت جھوٹے واقعات گھڑتے رہتے ہیں۔ سخت فساد مچا رکھا ہے ظالموں نے۔ [ث] پہلےاللہ پاک صرف خاص قوموں، خاص نسلوں، خاص علاقوں کی طرف پیرومرشد بھیجتا تھا۔ مگر میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کو سب جن و انس کی طرف قیامت تک کے لئے کامل پیر و مرشد بنا کر بھیجا۔ الحمدللہ ۔ ھذا من فضل ربنا۔ [ج] میرے پیر و مرشد (ﷺ) بلند ترین اخلاق والے ہیں۔ ان کے بلند اخلاق کی ضمانت خود رب کریم نے دی۔ (سورة القلم، آیة ٤) [ح] میرے پیر و مرشد(ﷺ) کی پیروی سے منہ موڑنے والا اللہ کا دوست نہیں ہوسکتا (ال عمران، آیة ٣٢) [خ] میرے پیر ومرشد (ﷺ) نے دعاء کہ جو ان بات سن کر دوسروں تک پہنچائے رب کریم اللہ پاک اس کو سرسبز و شاداب رکھے۔ ان کے پیغام کا دوسروں تک پہنچانا سب مریدین پر لازم ہے۔ بلغوا عنى ولو آية [د] خود ساختہ، من گھڑت پیروں کا تو نام و نشان تک نہ ہوگا۔ اللہ کے بھیجے مقرر کردہ سچے پیرو مرشد انبیاء کرام (علیھم السلام) تک نفسی نفسی (اے اللہ میری جان بخش دیجیے، اے اللہ میری جان بخش دیجیے ) کر رہے ہوں گیں۔ مگر ایک ہمارے پیر کامل محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) جو اس وقت بھی مریدین کو یاد رکھیں گیں۔ الحمدللہ ۔ ھذا من فضل ربنا۔ [ذ] قبر کے چار : تیرا رب کون ؟ ، تیرا نبی کون، تیرا دین کیا ؟، حق کہاں سے ملا یا حق تلاش کیوں نہ کیا ؟
@meerabfatima89067 жыл бұрын
Assalamualaikum bhai ... please muje reply kren mein ma tension main hu .😢😢 mein shia, sunni or ahle hadees Sab k bayyan sunnti hu mein buht confusion ma hu Kon ghalt Kon thek or jab ma Quran e Pak ka tarjuma parhti hu ma bat samjh nahi pati.. please Bhai help me 😢😢😢😢😭😭😭😭
@missyou67787 жыл бұрын
meerab fatima kindly become muslim only
@meerabfatima89067 жыл бұрын
Azam Gill jee
@meerabfatima89067 жыл бұрын
Thanks for advice 😊
@amirejazasim46817 жыл бұрын
sister, ap bukhari shareef or muslim shareef parhen ap ko sumjh a jaye gi baki kisi friqay ko mat parhen
@meerabfatima89067 жыл бұрын
Amir ejaz Asim jazakAllah
@ejazahmed33905 жыл бұрын
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَى أَن لَّا يُشْرِكْنَ بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا يَسْرِقْنَ وَلَا يَزْنِينَ وَلَا يَقْتُلْنَ أَوْلَادَهُنَّ وَلَا يَأْتِينَ بِبُهْتَانٍ يَفْتَرِينَهُ بَيْنَ أَيْدِيهِنَّ وَأَرْجُلِهِنَّ وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ فَبَايِعْهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ.🌷 اے نبی! جب آپ کی خدمت میں مومن عورتیں اس بات پر بیعت کرنے کے لئے حاضر ہوں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہرائیں گی اور چوری نہیں کریں گی اور بدکاری نہیں کریں گی اور اپنی اولاد کو قتل نہیں کریں گی اور اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے درمیان سے کوئی جھوٹا بہتان گھڑ کر نہیں لائیں گی (یعنی اپنے شوہر کو دھوکہ دیتے ہوئے کسی غیر کے بچے کو اپنے پیٹ سے جنا ہوا نہیں بتائیں گی) اور (کسی بھی) امرِ شریعت میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی، تو آپ اُن سے بیعت لے لیا کریں اور اُن کے لئے اللہ سے بخشش طلب فرمائیں، بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔🌷 الْمُمْتَحِنَة، 60: 12
@thegiggle1432 жыл бұрын
Who's listening Ali bhai in 2022 ?? 😍
@fanatics4023 Жыл бұрын
Hadees no plz 12:45
@hafizashamiaarshad20814 жыл бұрын
Stay blessed dear brother.
@Xaviergonzalez854 жыл бұрын
Narrated 'Abdur-Rahman bin Abu 'Umairah - and he was one of the Companions of the Messenger of Allah ﷺ: from the Prophet ﷺ, that he said to Mu'awiyah: "O Allah, make him a guiding one, and guide (others) by him." حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمِيرَةَ، وَكَانَ، مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ لِمُعَاوِيَةَ " اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا وَاهْدِ بِهِ " . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ . Tirmidhi 3842
@lbrahim5107 жыл бұрын
ali mirza very good
@saikhs44038 жыл бұрын
ماشاءالله... سبحان الله... جزاك اللهُ خيرًا
@haroonkhan40294 жыл бұрын
Ma shaa allah Qari .m.ali bhai ma shaa allah
@awanbcn55495 жыл бұрын
ALLAH PAK APP KO LIBE UMBER ITA FIRMAYE.
@HDfreevideos6 жыл бұрын
bhai kiya main apki videos apne youtube channal par post kar sakta hu
@aleemsiddiqui37878 жыл бұрын
subahan Allah
@asifalam89546 жыл бұрын
Allah kre ki huwe ki baat sabhi ahle ilm qabul kren.
@irfanjutt30654 жыл бұрын
Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋
@sobianazir90804 жыл бұрын
Sir Main impress ho rahi apk lecturers son k .. Allah hamen hadait den Amen
@AdvYasirCh7 жыл бұрын
Bnda Sacha ha...Allah umar daraz karay...
@sarahahmed48196 жыл бұрын
Sadqey jawan salmti ho Ap par Ameen
@IbrahimSalman4847 жыл бұрын
Allah ap ko jaza de
@tahaliaquat86795 жыл бұрын
Jazak Allah
@eng.muhammadali34763 жыл бұрын
Jazakallah khair brother
@ansarifaruque28233 жыл бұрын
Jazak Allah hamare dini bhai
@osamaishaq89487 жыл бұрын
he is absolutely right
@zebiikhan85609 жыл бұрын
Great Ali brother, U R Awesome!!!!
@vashimanshari226 жыл бұрын
Zebii Khan
@habibaali33047 жыл бұрын
Baten wese such e khty Chahy Kisi ko mirchen e q na lgen
@umar78405 жыл бұрын
Ali bhai huq py hyn AlhamduLILLAH
@youthsocietyindiamuslim3 жыл бұрын
@HaNi BaNi gaming Pubg khud se nhi de rha, hadis se de rha
@faizy81526 жыл бұрын
Ali Bhai please aik video Ahle bait ka jo agay silsila Hazrat Zain ul Abdin ke baad jo chala hai un Hzraat ki deeni khidmaat Aur un ke saath kya huwa Quran o Hadees Aur sahi Tareekh ki Kutab se Hamein btaien Thanks
@ranaright2047 Жыл бұрын
السلام و علیکم ، محمد علی بھائی کا یہ کلپ آج 2023۔03۔12 کو کون دیکھ رہا ہے
@irfanjutt30654 жыл бұрын
Na me wabi na me babi me hn Muslim ilmy kitabi. 📚📙📘📗🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@ukworld16866 жыл бұрын
Ma sha ALLAH totally agree.
@asimsparks6 жыл бұрын
Ye jo peer rato raat Mecca aur Madina ho kar wapas aa jaate hain, wo please mujh se contact karein. Mai courier ka business shuru karna chahta hu.
@saeedahmed11774 жыл бұрын
Hahahaha
@YaAllahMadad1013 жыл бұрын
Jub say camera 📷 aya unnho ny urna chor dia hai 🤣
@nafeesulhasan07 жыл бұрын
انجینیر صاحب ۔بزرگوں کی توہین کرنے کے بجائے ۔ خدا کی معرفت بیان کریں ۔
@muhammadbinnadeem96788 жыл бұрын
Maulvi sahab ap ki bohot meharbani ho gi ye bta dy k tasawuf ka aqeeda aur murdon sy apni sfarish krwana kesa hai??????
@nimrabutt7808 жыл бұрын
maslAh 43 sun lein in kA
@sibtygilani37574 жыл бұрын
جناب اپ نے کہا جب تم اس میں اختلاف کرو یعنی اولامرمیں تو اللہ اور رسول کی طرف رجوع کرو تو اج کے دور میں کسے کی طرف رجوع کرے
@asamiasami-kv9im3 жыл бұрын
jb ap ka tanaza ho means ikhtilaf ho to Allah or us k Rasool se rujoo kro,means Allah se madad talab kro.
@noreenidrees62082 жыл бұрын
Jazak Allah o khaira ali bhai....👍🌹❣
@noreenidrees62082 жыл бұрын
Great Islamic scholar....👍🌹❣
@raonadeem14837 жыл бұрын
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دید آور پیدا
@usmanmajeedjanjua53073 жыл бұрын
ایسا حرامی واقع ہی ایک ہے
@YaAllahMadad1013 жыл бұрын
@@usmanmajeedjanjua5307 Babbi spotted. O bhai Aqeeda Quran orr Sahi Hadees say nai takrana chia hai.
@syedamahenoorkaynat71774 жыл бұрын
Bait wa khilafat ka shafaa number Bata den jisme ye paigam h
@asgharalishah32208 жыл бұрын
God bless you. Keep it up Ali bhai I am with you.
@jamiethussainjamiethussain15137 жыл бұрын
jazakalah allah tere kosahsah ko kamyabi atah farmai
@gymfreak78226 жыл бұрын
Kya baat he bhai ek number..i love u
@zahidmushtaq8648 жыл бұрын
jazakallha (mushtaq ah Indian okp kashmir)
@umer97737 жыл бұрын
Mushtaq Ganaie ,Bhai Kashmir ka saath India Matt lagavoo , Kashmir is free.i am also Kashmiri...bro
@ahmadfuzail42438 жыл бұрын
jazaq allah khair....ali bhai
@bol_nabol42786 жыл бұрын
shiya 12 masoomeen mante hain or unko anbiya se afzal mante hain, or kahte hain k unko ghayb ka iml hay, or wo zinda hain ye aqeeda rakhne walay ko ap defend kar rahay hay is matter per.. subhan Allah
@WorldVoiceTv Жыл бұрын
Qadri sahb ki pic q lgai ha themnail pr??
@adilislahi4 жыл бұрын
"مولانا سید سلیمان ندوی اور مولانا آمین احسن اصلاحی کی آپس میں بے تکلفی تھی۔ مولانا ندوی نے مولانا تھانوی سے بیعت کی تو انھوں نے مولانا اصلاحی سے اصرار کیا کہ آپ بھی سنجیدگی سے بیعت کے بارے میں سوچیں تو مولانا اصلاحی نے کہا کہ آپ ہاتھ اٹھائیں اور میں بھی دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتا ہوں کہ اے میرے رب جب میری یہ حالت ہوجائے کہ میں اپنی عقل کی باگیں کسی اور کے ہاتھ میں دے دوں تو اس سے پہلے مجھے اٹھا لیجو۔" کاپی پیسٹ
@sanich90317 жыл бұрын
Salaam bhai ap ka koi cntct nmr chahe m kafi prblm m hu mjy kuj pochna ha plz!
@wajahatali52956 жыл бұрын
bhai sahib ulil amr ki detail smjao
@khanrizwan065 жыл бұрын
اللہ تعالی کا پیغام انبیا علیہ السلام کے ذریعے اس دنیا میں پہنچا اور پھر نبوت کا سلسلہ آقاے دو جہاں محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ آ کر ختم ہو گیا۔۔انکے بعد اسلام کا پیغام اولیاء کرام کے ذریعے پھیلا۔۔ اور خاص طور پہ ہم یعنی ہندوستان کے لوگ اولیاء کے ہاتھ پہ مسلمان ہوے۔۔ یعنی کہ ہم نے اولیاء کے ذریعے اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کری۔۔ البتہ ولی اللہ ہونا شرط ہے ،بیعت کرنے میں کوئی حرج نہیں
@adilbajwa15504 жыл бұрын
Very good very nice Masha Allah
@mohammadkarimkhan42433 жыл бұрын
Aag mai koodnay ka hukum dayne walay Ameer ka naam kya tha ?? Batayen plzzz