Sir,I retired on 08/01/2013.Restoration process will start from 08/01/2025.what will be the procedure.Sir.
@shafaqatali6102 күн бұрын
Sir agar ye mulazim 12 .1.2025 KO retire HOTA to phir b January 2025 ki pay average pay me shamil honi thi ya phir December SE back chalna tha?
@sirabdulmunaf2 күн бұрын
December se
@MuhammedHayat-o3y2 күн бұрын
Aik bat unhoni lagte hhy kih 2024 min retire hony waloon ko2011/2015/2021 ky izafey kasey mil sakty hin
@sirabdulmunafКүн бұрын
Milte han aor mil rahe han
@muhammadzamaanchuadhry2 күн бұрын
سر آپ کو جو کلیہ آرمی والا میں نے بھیجا ہے اس کے مطابق آپ ایک ویڈیو بنا دیں تو آرمی والے بھی آپ کے ویورز بن جائیں گے
@sirabdulmunaf2 күн бұрын
کیوں نہیں جناب۔ اس ٹاپک پر پہلے ہی میرے چینل پر ویڈیو موجود ہے۔ ویڈیو کا لنک یہ ہے kzbin.info/www/bejne/jnOniYaplJd7qZY
@muhammadzamaanchuadhry2 күн бұрын
@sirabdulmunaf میرا مطلب ہے جناب 30/23 پر تو آپ نے ویڈیو بنائی ہوئی ہے اب آپ 30/25 پر بھی آپ ایک ویڈیو بنا دیں تاکہ آرمی والوں کو کیٹاگری سی کے متعلق بھی بریف مل سکے
@muhammadfahadsultan914422 сағат бұрын
MashaAllah
@apexjournalism14122 күн бұрын
آرمڈ فورسز کے ایسے افراد جو بعد میں گورنمنٹ سروس کرتے ہیں۔ ان کی پنشن حقیقت میں ڈبل نہیں ہوتی۔وہ تقریباً دو حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ مثلاً "20 سال سروس کی آرمڈ فورسز کی پنشن" ۔ اور "20 سال کی سول گورنمنٹ کی پنشن"۔ یہ دونوں حصے ملا کر بھی 40 سالہ سول گورنمنٹ میں سروس کرنے والے کی ایک پنشن سے بھی مالیت میں کم ہوتی ہے۔برائے مہربانی اس پر وضاحتی VLOG ضرور کیجئے۔یہ ایک انتہائی اہم نوعیت کا مسئلہ ہے۔شکریہ۔
@asadsatti-m5p2 күн бұрын
بہترین معلومات محترم ۔۔سر جی یہ آپ نے وفاق کا بتایا ھے جو کہ آخری چوبیس ماہ کی تنخواہ پر تقسیم کیا گیا اس میں ملازمین کا نقصان تو ھوا ھے لیکن پنجاب حکومت کا سنا ھے آخری چھیاتیس ماہ پر تقسیم کیا ھے جس سے وفاق کے مقابلے میں پنجاب ملازمین کا نقصان بہت زیادہ ھوا ھے یہ سچ ھے ؟
@sirabdulmunaf2 күн бұрын
پنجاب میں وفاق اور دوسرے صوبوں کی نسبت پنشن پہلے ہی کم تھی۔ اب 36 ماہ کہ اوسط بیسک کی وجہ سے بہت کم ہوگئی ہے۔