جن سرکاری ملازمین کی بیٹیاں ہیں اور بیٹے نہیں ہیں انکو بھی حکومت کی طرف سے ریلیف ملنا چاہیے اس اشوپر بھی حکومت سے مطالبہ کرنا چاہتے
@NusratNaz-un2oj2 ай бұрын
Thank you sir ap by family pensioners ko bht hosla dya hua h
@MkamiMkami-il8lb2 ай бұрын
Thanks sar ap NY hum betiyon ko himmat dey Hoye hai
@tariqmehmood-ef2trАй бұрын
اللہ تعالیٰ کی زات نے فرمایا پے کہ جس انسان کو میں نے صرف بیٹیوں سے نوازا ہے اس انسان کا بازوں یا مددگار میں اللہ ہوں پھر حکومت ان لوگوں کی مدد کیوں نہیں کرتی خدا رااس پربات کریں
@anwarmansoor492 ай бұрын
E-application پیشن آن لائن سسٹم بہت اچھا اقدام ہے اور صوبوں کو بھی نافز کرنا چاہیے ۔
@5864amin2 ай бұрын
AoA. Bhai woh naya federal govt pension reforms scheme ka kia bana. Any news, draft toh bana tha what after that?
@treeislife932 ай бұрын
پینشن کیس کے متعلق دوبارہ ویڈیو بنا کے تفصیل سے سمجھائیں کہ اب ملازم کے ریٹائرمنٹ پر جو دفتر سے پینشن کیس تیار کیا جاتا تھا جس سے نئے کلرکس کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا کیا اب اکاؤنٹ آفس والے یہ کام آن لائین کیا کرینگے یا محکمہ ملازم کا پینشن کیس آن لائین فیڈ کرے گا؟؟
@waheedakhtar18222 ай бұрын
مجھ سے بھی زبردستی لیا گیا ہے تھا سیکشیسن سرٹیفیکیٹ اعتراض لگا دیا تھا پھر 20 ہزار لگا تھا
@myonlinestudents2 ай бұрын
جی لے رہے تھے میں نے خود دی ہے لیکن اب ختم ہو گیا
@ShahnazAkhtar-oi1yb2 ай бұрын
Sir plz kbi Punjab housing scheme ki be bat kia kryn abi tk plots ni mily jb k retired hooy logon ko 20 sal ho gy hain