Рет қаралды 45,843
پشاور سینٹرل جیل میں قیدیوں کے لیئے تین روزہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد
پشاور سینٹرل جیل میں قیدیوں کا حال،
جیل میں قیدیوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے،
جیل کے قیدی کیا سوچھتے ہے، کیسے حالات کا مقابلہ کرتے ہے،
پشاور سینڑل جیل میں قیدیوں کو کیا کیا سہولیات میسر ہے،
جیل میں لائے گئے قیدیوں کو کن مراحل سے گزرنا ہوتا ہے،
مزید بہت کچھ جانئے اس ویڈیوں میں،،