Рет қаралды 1,736
A long patch of GT Road, Peshawar Road plays a significant role in the daily life of Rawalpindi city of Pakistan. Like Murree Road, Peshawar Road goes through many areas of the city and it is center of major social and business activities. From Chungi Number 26 to Sawan Pull on the other end, Peshawar Road changes its names at many points but overall it is part of the GT Road. Generally it is from Saddar to Chungi Number 26 area which is commonly known as Peshawar Road.
پشاور روڈ پاکستان کے شہر راولپنڈی کی مرکزی سڑک ہے۔ بنیادی طور پر یہ تاریخی جی ٹی روڈ کا حصہ ہے مگر راولپننڈی شہر میں داخل ہونے پر اسے پشاور روڈ کہا جاتا ہے۔ اس روڈ کے دونوں اطراف شہر کی بہت سی آبادیاں موجود ہیں جن میں قاسم مارکیٹ، مصریال۔ چوہڑ چوک، الہ آباد، ویسٹریج، اور پیرودھائی وغیرہ شامل ہیں۔ چونگی نمبر 26 سے لے کر شہر کے دوسرے کنارے پر سواں پل تک، پشاور روڈ مختلف نام بدلتا ہے تاہم یہ جی ٹی روڈ کا ایک بڑا حصہ ہے جو راولپنڈی شہر کے اندر سے گزرتا ہے۔
-----------------------
ٹریول ٹچ آپ کو سیر کراتا ہے دنیا کی اور پیش کرتا ہے ٹریولنگ کے دلچسپ موضوع پر دلچسپ ویڈیوز۔ ہم خاص طور پر پاکستان کی اور اردو زبان میں ٹریول کی ویڈیوز پیش کرتے ہیں مگر آپ یہاں دنیا کے دیگر ممالک کی ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں۔ پاکستان کے جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد ہماری خاص توجہ کے مرکز ہیں اور آپ ٹریول ٹچ پر ان دونوں شہروں کی تفصیلی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
ٹریول ٹچ پر ایسے بہت سے سلسلے ویڈیوز اور گرافکس کی صورت میں پیش کیے جاتے ہیں جو آپ کی دلچسپی کا باعث بنتے ہیں، آپ کو معلومات فراہم کرتے ہیں، خوشیاں اور مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں اور آپ کے اندر ایک تازہ جذبہ پیدا کرتے ہیں۔
ٹریول ٹچ کو سوشل میڈیا کے مختلف نیٹ ورکس خصوصاً فیس بک، یو ٹیوب، اور انسٹاگرام پر فالو کیجیے اور آپ ہماری وٹس ایپ کمیونٹی میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
Travel Touch takes you around the world and offers interesting videos on the topic of travel. We offer travel videos of Pakistan exclusively in the Urdu language but you can also watch videos from other countries of the world here. Pakistan's twin cities of Rawalpindi and Islamabad are the focus of our attention and you can watch detailed videos of these two cities on Travel Touch.
Travel Touch offers a range of videos and graphics that will keep you interested, provide you with information, spread joy and smiles, and create a fresh feeling inside you.
Follow Travel Touch on various social media networks, especially Facebook, KZbin, and Instagram, and you can also join our WhatsApp community.
Follow us on:
Facebook: / traveltouch
Instagram: / itstravelto. .
KZbin: @/traveltouch
WhatsApp Community: +92 302 0199129
#rawalpindi #peshawarroad #traveltouch