Petrol Delwanay Se Pehly Aik Dafa Ye Video Lazmi Dekh Lein | Lahore Puchta Hai | Ali Hamza

  Рет қаралды 1,277,166

Lahore Rang

Lahore Rang

Күн бұрын

Пікірлер: 656
@sabirdominic1009
@sabirdominic1009 Жыл бұрын
اس میں حیران اور پریشان ھونے والی کوٸی بات نہیں مسلمانوں کی اصلی پہچان یہی ھے
@سیدعبیدبخاری
@سیدعبیدبخاری Жыл бұрын
بہت خوب آ پ کا کام قابلِ تعریف ہے اللّہ پاک انکو ہم سب کو ہدایت دے
@KhizarPhatan
@KhizarPhatan 5 ай бұрын
😮😮
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 Жыл бұрын
جس جس ملک میں ناپ تول ٹھیک نہی وہی قومیں تباہ ہو جاتیں ہیں 😢
@ibararali8319
@ibararali8319 Жыл бұрын
جی اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں گڈ پوائنٹ❤
@shabeerhussain7184
@shabeerhussain7184 Жыл бұрын
جس محکمے کی ذمہ داری ہے ان کو چیک کرنا وہ کیوں نہیں کرتے ان کو تو اس کام کی تنخواہ ملتی ہے اور ان کے پاس سزا کا بھی اختیار ہے ان اینکرز کو سلوٹ ہے جو قوم کی بھلائی کیلئے یہ کام کررہے ہے
@adnananjum789
@adnananjum789 Жыл бұрын
Wo rishwat lai kay side py🤣 ya unki himmat nai prti
@Abcd123Abcd-yo7ir
@Abcd123Abcd-yo7ir Жыл бұрын
wo rishwat lete hain
@umarhayat8434
@umarhayat8434 Жыл бұрын
یہ تمہاری بھلائی کے لیۓ نہیں آیا اسے پٹرول پورا ہونے پر شدید تکلیف اس لیے ہو رہی ہے کہ اسے یہاں سے کچھ نہیں ملے گا
@shahidabadr392
@shahidabadr392 Жыл бұрын
کمینے تم کمینوں کا ساتھ کیوں دے رہے ہو
@تھورناوکنشیلڈ
@تھورناوکنشیلڈ Жыл бұрын
ہر پاکستانی کے لیۓ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے یہ پمپ والے بھی ہماری اس سوسائٹی کا حصہ ہے یہ پمپ والے اس معاشرے کا آٸینہ دکھارہے ہیں جو یہاں کمنٹس دینے میں حاجی بنے ہوۓ ہیں
@syedmumtaz5880
@syedmumtaz5880 Жыл бұрын
اس ملک میں حکمران کے ساتھ ساتھ ہر شخص عوام کو لوٹ رہا ہے۔
@amjad41
@amjad41 Жыл бұрын
بہت اچھے اینکر بھائی ان کو مزید تن کے رکھو 😮😮
@syedjamal665
@syedjamal665 Жыл бұрын
Allah hi hum pay reham farmai. Aameen sum Aameen
@aqeelalimirza7867
@aqeelalimirza7867 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ان کی کمائی میں کبھی برکت نہیں ڈالے گا
@Tawab-fm2ko
@Tawab-fm2ko Жыл бұрын
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه😢😢😢
@zamirhussain2306
@zamirhussain2306 Жыл бұрын
گورمنٹ کو چاہیے کہ ہر کاروبار پہ کڑی نظر رکھے۔ ہر پروڈکٹ کی کوالٹی اور کوانٹٹی کو یقینی بناۓ چاہے وہ بچے کی ٹافی ہو یا سریا ہو۔ میری راۓ پہ عمل کریں نہ کریں غور ضرور کریں۔
@mohsinnoor8290
@mohsinnoor8290 Жыл бұрын
Bhai very good job RABI apk Sath ho ameen
@muhammadraza1796
@muhammadraza1796 Жыл бұрын
واہ بھاٸ واہ بہت خوب
@mohammadzai412
@mohammadzai412 Жыл бұрын
شرم تو آتی مگر یہ صاحبان محسوس نہیں کرتے اسلیے کہ ان میں کوئی غیرت ہے ہی نہیں 😢😢😢😢😢
@qadirbux6982
@qadirbux6982 Жыл бұрын
سندھ میں تو پیٹرول پمپس والوں کے پاس پیمانہ ہی نہیں ہوتا۔
@sheikharshad3258
@sheikharshad3258 Жыл бұрын
Jaisi awaam waisay hukmraan al quraan
@FarooqMir-b6s
@FarooqMir-b6s Жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلم کو خالص دین محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے لئے ایک پلیٹ فارم پر جمع کریں آ مین اللہ ھمہ آ مین ثمہ آمین
@islamicstories9608
@islamicstories9608 6 ай бұрын
Aameen aameen summa aameen
@ahsfaqahamd13
@ahsfaqahamd13 Жыл бұрын
ڈیر آپ لوگ غلط بندے سے سوال کر رہے ہیں، پمپ کے مالکان سے بات کریں، مالکان کو سب ہیرا پھیری کا پتا ہوتا ہے، مالکان کی شراکت کے بغیر ملازم کچھ نہیں کر سکتے
@abidkhanniazi2311
@abidkhanniazi2311 Жыл бұрын
کس کس کو روکو گے پورے کا پورا معشرہ گندہہ ھو چکا ھے۔
@zahidaahmed709
@zahidaahmed709 Жыл бұрын
Mashalla Allah bless you brave young man you're doing hard work
@hafizmzahidkhan2591
@hafizmzahidkhan2591 Жыл бұрын
ملک کا بیڑا غرق کردیا ہوا ہے ایسے لوگوں نے
@sabirdominic1009
@sabirdominic1009 Жыл бұрын
مسلمان رات کو سونے سے پہلے ھی سوچ لیتا ھے کہ صبح ناشتہ کرنے کے بعد کون سی شرارت کرنی ھے
@Khalilahmad-m1t5p
@Khalilahmad-m1t5p Жыл бұрын
Wonder full 👍
@ziaullah9465
@ziaullah9465 Жыл бұрын
Laanat ha AISE logon PE Jo Ghareebon ko loot Rahe hain
@Alikhan-kl3nu
@Alikhan-kl3nu Жыл бұрын
اکرم صاخب اپ بہت ہی ایماندار ہے اکرم صاخب...... نہیں جی ایمانداری کی کون سی بات ہے 😂😂
@IrfanKhan-iv5uv
@IrfanKhan-iv5uv Жыл бұрын
😂😂
@MuhammadImran-sl5fq
@MuhammadImran-sl5fq Жыл бұрын
اس ملک پر اللہ رحم فرمائے آمین 😢
@تھورناوکنشیلڈ
@تھورناوکنشیلڈ Жыл бұрын
واہ کیا دعا مانگی ہے اللہ پاک نے ہمیشہ اپنے بندوں پر رحم ہی فرمایا خود کی کرتوتیں درست نہیں کرنی تمہارے جیسے بندے جب خود پر رحم ناکریں تو اس میں اللہ پاک کیا جو تم جیسے لوگ خود پر ظلم کرنے کی میں کوٸ کسر نا چھوڑے اللہ پاک ہر اپنے بندے پر رحم کیۓ ہوۓ ہے اس کے بعد پھر شکوہ اپنے رب سے یا اللہ ہم بےایمان جھوٹے نوسرباز لالچی حرام خوری کرتے رہیں گے اس کے بدلے پھر بھی ہم پر اپنا رحم نازل فرما لگتا تم جیسے لوگ اپنے کردار پر ڈال کے پردہ ہربندہ کہہ رہا ہے زمانہ خراہے یہ ہوتا ہے دوہرا معیار منافقت لگتا ہے لوگ بھول جاتے ہیں اللہ پاک کو انصاف کرنا بہت پسند ہے اللہ پاک سے ہمیشہ یہی دعا کرنی چاہیۓ یا الہی باری تعالی ہمیں خود پر رحم کرنا عطا فرما
@MuhammadImran-sl5fq
@MuhammadImran-sl5fq Жыл бұрын
ماشاءاللہ حاجی صا حب
@تھورناوکنشیلڈ
@تھورناوکنشیلڈ Жыл бұрын
میں نے خود کو حاجی نہیں کہا اور میں ایسا حاجی بننا پسند بھی نہیں کرتا جس ملک کی حج کرنے میں تعداد دوسرے نمبر پر اس کے بعد بھی 159ممالک جو بےایمان ہے اس کے 160نمبر پر آنا ایسا حج کرنے سے بہتر ہے بندہ تمہارے جیسی دونمبریاں کرتا رہے اور ایسے گناہ جو ناقابل معاف ہو اور اللہ پاک سے رحم کی امید لگانا یہ تو ایسا ہی ہے جیسے خواجہ سرإ ٕ سے بچے کی امید رکھنا سچ کہنے پر غصہ نہیں کرنا چاہیۓ جیسے چور کی داڑھی میں تنکا بس اللہ پاک نے بہت سے بندوں کے کرداروں پر پردہ ڈالا ہوا ہے ورنہ تو خود کسی کو منہ دکھانے کے قابل نا رہے
@تھورناوکنشیلڈ
@تھورناوکنشیلڈ Жыл бұрын
پاکستان حج کرنے میں دوسرے نمبر پر ہے باقی 159ممالک دو نمبری میں چھوڑ کر 160 نمبر پر ہے اگر اس طرح کا حج ہی کرنا ہوتا ہے تو اللہ پاک ایسا حج کرنےسے بچاٸے ویسے بھی آج اس دور میں کوٸ ایک حاجی مل جاٸے جو اپنی حلال کماٸ سے حج کیا ہو مشکل ہے بہت سب جانتے ہیں ویسے بھی کانےکو کونک محسوس ہوجاتی ہے
@syedshahidabbas6624
@syedshahidabbas6624 Жыл бұрын
​@@تھورناوکنشیلڈ Q1q0 A۔laa ار❤l
@nadeemhassankazmi1481
@nadeemhassankazmi1481 Жыл бұрын
فرعون تو تو بنا ہوا ہے جو ایک غریب کے پیچھے پڑا ہوا ہے۔۔
@zaheerorakzai4146
@zaheerorakzai4146 Жыл бұрын
Same Same problem peshawar city . Peshawar all filling stations
@ZafarTariq-yh2hv
@ZafarTariq-yh2hv 3 ай бұрын
The real criminals are the owner of petrol pump.
@JaffarAli-p7u
@JaffarAli-p7u 6 ай бұрын
Zabardast information I saw anchor is doing a great job this is considered Pakistan is progressing IN SHAH ALLAH AMEEN
@iammuslimchangeyourlife884
@iammuslimchangeyourlife884 Жыл бұрын
Very nice work please be care full whan you do this work from London
@atifupdl353
@atifupdl353 Жыл бұрын
Very good right exposed
@mianamirraza699
@mianamirraza699 Жыл бұрын
تمام پمپوں میں ریموٹ کنٹرول سسٹم لگا ہوا ہے جب کوئی چیکنگ ٹیم اتی ہے تو ان کا کوئی بندہ ریموٹ پاکٹ میں ڈال کر اس کا ریٹ اس حساب سے سیٹ کر دیتا ہے اور کوانٹیٹی بھی سیٹ کر دیتا ہے
@MausasaShahg
@MausasaShahg Жыл бұрын
Zbrdast
@hurhussain837
@hurhussain837 Жыл бұрын
Ye mulk hi be iman hai ye koi alag nai hain
@muhammadhanif-nl8sz
@muhammadhanif-nl8sz Жыл бұрын
Porey pakistan m yahe haal h haram khaaney waley kabhe bhe halal rezaq k soch nahe saqtey.❤❤❤❤❤
@babarnadeem0786
@babarnadeem0786 Жыл бұрын
GOOD job BROTHER ❤
@shahzaibahmed198
@shahzaibahmed198 Жыл бұрын
V good
@Sunerytootkay
@Sunerytootkay Жыл бұрын
Nice information
@SalmanHashmi555
@SalmanHashmi555 5 ай бұрын
😊پٹرول کی بلکہ کوالٹی کا بھت زیادہ روجھان ھے
@MuhammadJunaid-z3i
@MuhammadJunaid-z3i Ай бұрын
Wahid city hai jaha log bottle main petrol na Dainy pay log Marty hai or Tu Kisi B city main nai marty
@zaindailylivevideoinlahore3588
@zaindailylivevideoinlahore3588 Жыл бұрын
AOA BHAI government ko is PHR bohat taug action layna chaya please BHI request prime minister action this petrol pump 😢
@sayedjawed59
@sayedjawed59 Жыл бұрын
بھت خوب 😅😅😅
@NaveedKhan-oi9xy
@NaveedKhan-oi9xy Жыл бұрын
بھائی اپ نے اچھا یہ ایک پروگرام کیا ہے پر بات یہ ہے کہ یہ عوام ان کو اگر کہے گی نا تو لڑائی جھگڑا بن جائے گا پریشانی ہو جائے گی یہ تو اداروں کا کام ہے گورنمنٹ کا کام ہے اور جو سوئے ہوئے ہیں اس حرام خوری میں وہ شامل ہیں ان کا یہ گناہ ہے کہ ادارے اپنے کام نہیں کر رہے اگر ادارے اپنا کام کریں اور جو غلط کر رہا ہے اس کو صحیح طریقے سے سزا ملے تو یہ کام ہی نہ ہو اور رہی بات ان لوگوں کی ہر جگہ ایسا ہی ہو رہا ہے اللہ پاک ان کو ہدایت دے حرام کر رہے ہیں حرام کا انجام تو حرام ہی ہے اللہ پاک ان کو ہدایت دے اور ہم سب کو بھی ہدایت دے امین
@remix3430
@remix3430 Жыл бұрын
اللہ اس ملک پر رحم کرے امین😩😩😩
@تھورناوکنشیلڈ
@تھورناوکنشیلڈ Жыл бұрын
اللہ پاک نے کس ٹاٸم نہیں اس ملک پر رحم نہیں کیا جب بھی ظلم کیا انسان نے خود پر ہی کیا اور نا ہی کبھی کسی بندے نے خود پر رحم کیا اللہ پاک نے جب سے دنیا بناٸ ہے آج تک رحم ہی کیۓ جارہا ہے آگے بھی کرتا رہے گا جب بھی کوٸ بےرحم ہوگا اپنے پر ہی ظلم کرے گا
@zakiashigri9446
@zakiashigri9446 Жыл бұрын
Àllah is hero Reporter ko kamiyab Khushi sihat lmbi Zindagi de salaamat rkhe kamiyab kre sadyon Jiye Khan kamiyab Khushi sihat lmbi Zindagi de salaamat rkhe Pakistan r Pakistanion ki hemaayut r Hifazat farmae zalemon se njaat r Hifazat farmae AMEEN Imran Khan hmaare lie sucha ledar he zinda baad AMEEN
@scaryprince123
@scaryprince123 Жыл бұрын
Mola KHOSH RAKHY merase b itne DOA free NAE dayta
@farooqkhankhanfarooq6872
@farooqkhankhanfarooq6872 Жыл бұрын
جب حرام کو حرام نہ سمجھا اور حکمرانوں سے لیکر معاشرے کا ہر شخص جس کے دائرہ اختیار میں کرپشن کرنے کا موقعہ موجود اس کو مقصد حیات بنا لے اور قانون نام کی کوئی چیز موجود نہ ہو تو یہ سب کیسے رکے گا آپ ابھی آئے تھوڑا بہت جرمانہ عائد کریں گے اور یہی کام پھر سے شروع ہو جائے گا اگر انکو نشان عبرت بنایا تو آئندہ کوئی دوسرا دوبارہ جرات نہ کرتا
@Hazaratruck
@Hazaratruck Жыл бұрын
Mashallah very nice
@mahmoodhussain6439
@mahmoodhussain6439 Жыл бұрын
بھائی صاحب اس ملک میں جو بھی کاٹو گے وہ ہی لآل ھے ہم جیسے ھیں اور جیسے ہمارے اعمال ہیں ہم پر اللہ پاک نے ویسے ہی حکمران مسلط کیے ہیں
@Imran-ng1jl
@Imran-ng1jl Жыл бұрын
Zabrdast g ALLAH apko qamyeb kry
@asgharaligujjar6331
@asgharaligujjar6331 Жыл бұрын
بھائی صاحب ھرپڑول پمپ پرایساھی ھوتاھے
@roek7630
@roek7630 Жыл бұрын
سارے پمپ والے یہی کرتے ہیں
@Explorer-f3r
@Explorer-f3r Жыл бұрын
Always fill your tank at night time . There will be a difference in Density
@ranasaeed1720
@ranasaeed1720 Жыл бұрын
Bhai shad bagh taj Pura Mai full lutmar ho rahi hai idhar bhi aye
@nawshadkhan8663
@nawshadkhan8663 Жыл бұрын
Good duty
@RashadAliBhatti
@RashadAliBhatti Жыл бұрын
Nice
@MaharShoukt-kv8rs
@MaharShoukt-kv8rs Жыл бұрын
Masha Allah
@abdulsamadarain9375
@abdulsamadarain9375 Жыл бұрын
پیٹرول پمپ کے مالک سے تحقیقات کرنی چاہئیے ملازم کا کیا قصور
@geokhan1547
@geokhan1547 Жыл бұрын
In 1990 I put diesel from gt road dena petrol station they charge me for full tank soon I reach puran my diesel finished
@ShifanKhan-dy3hb
@ShifanKhan-dy3hb Жыл бұрын
this is the common probem in pakistan so great
@AbdulWasy-jj7pp
@AbdulWasy-jj7pp 5 ай бұрын
very good
@zeeshanishaq6981
@zeeshanishaq6981 Жыл бұрын
Sir ap ko salaam h Pakistan ek darinda mulk Ban chuka hai jismein yah kam aasani ke sath Ho Raha
@rosechannel9321
@rosechannel9321 Жыл бұрын
Nice job done by reporter. Thanks. KHB LHR
@Faheemkhan-zz5wb
@Faheemkhan-zz5wb Жыл бұрын
Very nice
@Ehami
@Ehami 11 ай бұрын
Pakistan may gareb k liyn kuch ni hy
@muneerjan_313
@muneerjan_313 11 ай бұрын
پورے پاکستان میں کسی بھی پٹرول پمپ پر پیمانہ پورا نہیں ہوتا، یہاں کراچی میں تو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں
@hussainalihussain3141
@hussainalihussain3141 Жыл бұрын
Musalman ki ye halat hei. Sirf Azan ki awaz se lagta hei k musalman mulk hei.
@MansoorShafiii
@MansoorShafiii Жыл бұрын
Right
@Noorahmed-ke7lb
@Noorahmed-ke7lb Жыл бұрын
Ap acha kam krhe he
@MuhammadIrfan-fr3hq
@MuhammadIrfan-fr3hq Жыл бұрын
Good work bhai
@daydhcrypto1
@daydhcrypto1 Жыл бұрын
جس کو دیکھو وہی مائیک اٹھا کے بھونکنا شروع ہو جاتے ہے😅😅😅
@realRiCoPuBG
@realRiCoPuBG Жыл бұрын
Geo bahi
@ShakoorSabri
@ShakoorSabri Жыл бұрын
کراچی کا بھی یہی حال ہے بھائی پمپ والوں کی بدمعاشی ہے ہر جگہ
@islamicstories9608
@islamicstories9608 6 ай бұрын
Masha Allah very good jabs.
@chandtaarichandtaari9494
@chandtaarichandtaari9494 Жыл бұрын
سانس بند ہونے کی دیر ہے پتہ چل جاۓ گا ان کو
@MArif-y1k
@MArif-y1k 2 ай бұрын
Allha AP salamat rakhe
@spencerian4853
@spencerian4853 Жыл бұрын
جناب آپ تلہ گنگ کب تشریف لائیں گے؟ ادھر کے پیمانے بھی ہائیلائیٹ کریں.
@imranmughal2332
@imranmughal2332 Жыл бұрын
There is mismanagement and bad governance here WHAT is Ac Doing ?
@naveedshahbaz4874
@naveedshahbaz4874 Жыл бұрын
ziyadati hy petrol pump waly k sath.
@farhatnaeem8389
@farhatnaeem8389 5 ай бұрын
Aik Video Puncture Walon Pe Bhi Bnain.... Plzzzz
@ashrafmunir1947
@ashrafmunir1947 Жыл бұрын
Islami jamhoria zindabad, Islam k nam pr kaim hone Wala pehla aur wahid MULK .
@shadabalamalamkhan3534
@shadabalamalamkhan3534 6 ай бұрын
Jb nap tol thek nahe phir Pakistan ky halat kyse thek hon gy. Judges lakhon Kama rahy hyn magar insaf napaid hy. Allah Pakistan ke hifazat Farmaey Aameen Summa Aameen
@shahzadbutt3995
@shahzadbutt3995 Жыл бұрын
Well Done Lahore Rang...... keep it up.....
@razahadayat1986
@razahadayat1986 Жыл бұрын
Great sir well done.....
@shahjhanahmad3360
@shahjhanahmad3360 Жыл бұрын
Good work team Lahore rang
@mehmoodsajid
@mehmoodsajid Жыл бұрын
Allah in logo ko hdayt dy
@Ghulammustafa-wc1yl
@Ghulammustafa-wc1yl Жыл бұрын
Very good team
@madnqqkhan3876
@madnqqkhan3876 Жыл бұрын
میڈیاوالے اوپر اوپر سے اس طرح کہتے ہیں ملے ہوے ہیں
@ShabeerZaman-w2p
@ShabeerZaman-w2p 5 ай бұрын
Ap insaf ki jang larh rhy Ho barkat ho ap K kam men
@NazirRehman-gl4gf
@NazirRehman-gl4gf 4 ай бұрын
Bai jaan bhot great bs or kuch nai ye crapshion kisi traha bnd ho jay
@بےوفالوگ-ض4ث
@بےوفالوگ-ض4ث Жыл бұрын
بنانا ریپبلک جرنلستان ججستان میں کوئ بھی محفوظ نہیں ہئے
@TariqBhutta-fg5so
@TariqBhutta-fg5so 6 ай бұрын
استغفر الله
@SohailAli-pi2ze
@SohailAli-pi2ze Жыл бұрын
Zabrdast good jnb
@extreme3pranksvlogs159
@extreme3pranksvlogs159 Жыл бұрын
Sir please Multan Road py All Attock petrol pump ki checking karen
@AsgharAli-px3io
@AsgharAli-px3io Жыл бұрын
ہمت مر داں مد د خدا
@zhussain9585
@zhussain9585 3 ай бұрын
Amazing job
@Emeraldlioness14-lj1ju
@Emeraldlioness14-lj1ju Жыл бұрын
Historical city of Lahore & its historical problems. Weldone Lahore Rang. Good job Over pricing Minimum fuel ⛽️ refill = 1litr Dishonesty is evident by petrol pump staff while refuelling cars & bikes 🏍 We need to change this mindset Sealing fuel stations for a week won't change this mindset We need to create awareness about public rights & we need trained staff at fuel pumps because clearly people are fedup with high prices of goods & services
@LETSPLAYY-o6o
@LETSPLAYY-o6o Жыл бұрын
Well-done
@LawfulLawyer
@LawfulLawyer 10 ай бұрын
Ali Hamza Jis jis video me dikhega mai sabko report karunga.. love Sohaib bhai from India Muslim
@nazirahmed8717
@nazirahmed8717 5 ай бұрын
Hamare Nabi SAW Ki Matwater Sahe Hadis Hai Ke Mare Marne Ke Ba'ad Meri Umat Yahoodi Aur Nasara Se Bhi Do Madam Sage Honge.
@khaleelqurashi
@khaleelqurashi Жыл бұрын
good ankara
كم بصير عمركم عام ٢٠٢٥😍 #shorts #hasanandnour
00:27
hasan and nour shorts
Рет қаралды 11 МЛН
Don't underestimate anyone
00:47
奇軒Tricking
Рет қаралды 24 МЛН
Excise Police's BIG Operation | Lahore Puchta Hai | Lahore Rang | J22W
9:31
Talk Shows Central
Рет қаралды 186 М.
Sar e Aam Latest | Online Job Ka Jhansa | Iqrar Ul Hassan | ARY News
36:09
Unregistered Cars In Lahore | Lahore Puchta Hai | Lahore Rang | J22H
12:20
Talk Shows Central
Рет қаралды 40 М.
كم بصير عمركم عام ٢٠٢٥😍 #shorts #hasanandnour
00:27
hasan and nour shorts
Рет қаралды 11 МЛН