انیق صاحب کے ساتھ ساتھ دنیا ٹی وی بھی مبارکباد کے مستحق ہیں ماشاءاللہ اتنا بہترین پروگرام اور اتنے اچھے علماء کرام کے ساتھ پیش کرتے ہیں جزاک اللہ
@SKhan-ym8ym6 күн бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ بہترین پروگرام تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں جزاک اللہ
@shaheenkhancreatechannel77636 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ کے بہت شکر گزار ہیں ہم لوگ ۔اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
@SKhan-ym8ym6 күн бұрын
آمین ماشاءاللہ آپ بھی جب ڈاکٹر سرفراز صاحب آتے ہیں تو تب ہی آتے ہیں
@SKhan-ym8ym6 күн бұрын
ڈاکٹر سرفراز صاحب کو کافی دنوں سے دیکھنا اور سننا چاہ رہے تھے الحمدللہ دیکھکر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے آمین
@SKhan-ym8ym6 күн бұрын
ڈاکٹر سرفراز صاحب کو اللہ پاک نے کیا گویائی عطا کی ہے سبحان اللہ سبحان اللہ جب پروگرام میں آتے ہیں تو دل کرتا ہے پروگرام کبھی ختم ہی نہ ہو اور جب بولتے ہیں تو دل کرتا ہے بولتے ہی رہیں جزاک اللہ ماشاءاللہ