نفسیاتی ایشو کی وجہ سے بھی قبض ہوتی ہے۔ ایک عرصہ تک شکار رہا ہوں ہر طریقہ اپنایا لیکن چند ہفتے پہلے ہی معلوم ہوا تو اپنا ذہنی ماحول سکون میں لایا پھر اب قبض نہیں رہی لیکن ریکوری تو آہستہ آہستہ ہوگی آفس میں بیٹھنے والے دماغی اور معدے کے مریض جلدی بنتے ہیں