بہت اچھی ویڈیوز ہیں آپ کی بھائی ایک دو دیکھی ہیں ابھی محنت جاری رکھیں انشاءاللہ عنقریب میری بھی ویڈیو آئے گی حیات المیر سرکار کی
@BalochistanReel3 жыл бұрын
بہت شکریہ دوست ۔۔۔ میں نے ویڈیوز ڈاکومنٹری یا ولاگ کیلیے نہیں بنائیں تھیں۔ بس فیس بک پر پوسٹ کرنے کیلے، کسی دوست کے کہنے پر کلپ جوڑ کر بنائی ہیں اور یہ سب موبائل ایڈٹنگ ہے۔
@nomikhanexplorer3 жыл бұрын
@@BalochistanReel گڈ آپ نلی گاؤں سے گزر کے گئے تھے؟
@BalochistanReel3 жыл бұрын
@@nomikhanexplorer اس کے قریب سے مائنز والا رستہ جو ہے وہاں سے گئے ہیں
@nomikhanexplorer3 жыл бұрын
@@BalochistanReel نلی میرا گاوں ہے
@BalochistanReel3 жыл бұрын
@@nomikhanexplorer MashAllah …. Agr phr kabhi is taraf aana hua , tou aap se zaror mulaqat Karen gaye …