السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ شیخ۔۔اس بات کو سمجھا دیں کہ بنی اسرائیل کے ایک شخص نے 99 یا 100 قتل کئے اللہ نے اسکو بھی معاف کر دیا تھا اسکی سچی توبہ کی وجہ سے تو کیا یہ واقعہ اس بات کے مفہوم سے مختلف ہے ؟؟؟ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا یا شیخ محترم۔
@Islamfort12 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ اس سوال کا جواب جلد ہی اس کمنٹ میں ارسال کردیا جائےگا۔