مجموعی قرض 45 ہزار ارب تھا تو ملک دیوالیہ ہورہا تھا اب 70 ہزار ارب ہے تو معیشت بہتر ہورہی ہے
@ShaheenGroup-qk2buСағат бұрын
Golden point
@ZakirKhan-ws6ctСағат бұрын
Mansoor jhota ha
@unofficialchannel498542 минут бұрын
Ye jhutha h aur general shepherd v hai ye general ki language bolta h Scripted mahan general shepherd 😂😂
@HassanAzhar-px6wb36 минут бұрын
America ka debt 35 hazar arab dollar hai european union ka 17 hazar arab dollar aur UK ka 9 hazar arab dollars. Economy samajhna apka bus ki baat nahi hai is liye rehna dain.
@fashionandbeautytips34228 минут бұрын
Yehi kam hai boss
@MuhammadTalha-cq2ro3 сағат бұрын
دوستوں اب چھوڑنا ہے عمران نواز اور زرداری کو اسلام پاکستان اور عوام کے لیے اب بس اسلامی حکومت قائم کرنی ہے اور کسی بھی اس پارٹی کو سپورٹ نہیں کرنا جس کا سربراہ نماز جمعہ ادا نا کرواسکتا ہو
@AdnanKhan-fv9xrСағат бұрын
hahahahaha
@muhammadrazaanwar95862 сағат бұрын
کسی ماہرِ معیشیت کو پاڈ کاسٹ میں بُلا کر اسٹاک مارکیٹ اور مہنگائی جیسے معاملات کو ڈسکس کریں تاکہ عام پاکستانی کو یہ چیزیں واضح ہو سکیں ۔
@MalikMubeen-u2w3 сағат бұрын
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے شر سے اس وطن عزیز کی حفاظت فرمائے آمین❤
@irfanmahmood22553 сағат бұрын
آمین یارب العالمین ❤❤❤❤
@M.Ashraf-p3c2 сағат бұрын
آمین ❤️
@pindplaza2 сағат бұрын
ہم بھی دبئی میں رہتے جب ویزہ ہی نہیں مل رہا تو لوگ کیسے آئے 😂😂😂😂
@anserali987333 минут бұрын
😂
@ziak52762 сағат бұрын
احتجاج قانونی دائرے میں ھو تو، حکومت کو پریشان ھونے کی ضرورت نہیں اگر احتجاج کی بجائے انتشار ھے تو پھر سختی سے کچل دینا چاہیے
@muhammadsaeed688413 минут бұрын
تیری بھول ھے اور تیری خواہش ھے وہ میاں تھا یہ گریٹ عمران خان ھے
@mnabeelhaidermnabeelhaider4500Сағат бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
@rehmatnabiraees62682 сағат бұрын
نواز شریف صاحب کو ہر وقت کھانے کی پڑی ہوتی ہے نواز شریف کو واپس جاتی عمرہ انا چاہئے محفوظ جگہ ہے
@AwalJan-zl1kv2 сағат бұрын
جناب عالی یو اے ای اور سعودی حکومت نے ویزے پر پابندی ھے لاکھوں افراد انتظار میں بیٹھے ھے آپ کی صحافت کو بندہ سلام کریں یا کچھ اور
@IsranKhan-t3kСағат бұрын
Good
@MZahidMumtaz2 сағат бұрын
نا اہل حکومت عام آ دمی کو پاسپورٹ ہی نہیں دے رہی کوی کیسے روزگار کے لیے دوسرے ملک جاے۔
@TVsports-dn7jy3 сағат бұрын
مجموعی قرض 45 ہزار ارب تھا تو ملک دیوالیہ ہورہا تھا اب 70 ہزار ارب ہے تو معیشت بہتر ہورہی ہے, 😀🖐️
@mubashirmie2 сағат бұрын
فیک نیوز کا سیدھا سادہ حل یہ ہے کہ ریاستی ادارے صحیح خبریں دنیا شروع کر دیں۔
@tahiramalik6491Сағат бұрын
جھوٹی خبر۔ نہ دیا کرین۔
@mubashirmie57 минут бұрын
@tahiramalik6491 agreed
@sayedrahman49282 сағат бұрын
یہ سٹاک مارکیٹ جو اتنی اوپر گئی اس سے ھم غریبوں کو کیا فائدہ کبھی اس پر ھمیں سمجھایئے ھمیں تو اتنا پتہ لگا کہ گھی سو روپے کلو مہنگی ھوگئ اور دالیں سارے اسی یا سو روپے کلو مہنگی ھوگئ۔ سیدرحمان مشوانی تخت بائی مردان
@azizbuneri9912 сағат бұрын
منصور علی خان بھائی جس کسی کو پاسپورٹ جاری ہوتا ہے تو وہ روکتا نہیں لیکن افسوس کی بات کہ کے پی میں ایک سال سے پاسپورٹ جاری نہیں ہوتا تو لوگ کیسے جائیں گے
@sabirullah72642 сағат бұрын
باہر جانے کی کمی کی وجہ پاسپورٹ میں لیٹ آنا ہے
@TanveertailorTailor-lq9vj2 сағат бұрын
منصور بھائی اپ مریم نواز اور نواز شریف کے گارڈ کیوں نہیں بن جاتے
@AsadButt502 сағат бұрын
Hahahahhahahahahahhahahahhaahhahahhaaha epic!!
@Sal-ix2skСағат бұрын
😂😂😂
@haiderali615748 минут бұрын
آپکا مشورہ اچھا ہے😂
@rajashah367845 минут бұрын
😂😂😂😂😂 bukul Sahi kaha par tankhuwa band hoe to masla krega
@arrytchannel13 минут бұрын
منصور بھائی بہت سیانے جرنلسٹ ہیں اگر میرا اندازہ غلط نہیں تو آپ نے منصور بھائی کو کسی بھی پارٹی کی حمایت کرتے نہیں دیکھا ہوگا وہ سب کو غلط کہتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بہت محتاط بیان دیتے ہیں 😊
@AskaniBalochScandinevia36 минут бұрын
مارشل اللہ مبارک ہو جاھلستان میں۔
@YTqamar3 сағат бұрын
وی پی این ان کا باپ بھی نہیں بند کر سکتا لکھ کر لے لوں میں بتا چکا ہوں وی پی این بند نہیں ہو سکتا کیونکہ وی پی این 10 ہزار سے زیادہ وی پی اینز چل رہے ہیں
@SajjadAhmed-il6nj3 сағат бұрын
السلام علیکم
@naazmallick752 сағат бұрын
Isko serf pti se problem hai
@sohailzuberi84602 сағат бұрын
Gee you are right 👍👍👍
@ZakirKhan-ws6ctСағат бұрын
Tatu type Banda ha ye
@sardarbahadur7169Сағат бұрын
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@RahmataliShah-cr7ov2 сағат бұрын
पकिस्तान की पब्लिक को समझना चाहिए कि यह हुकूमत कुछ भी ग़लत कर सकती है क्योंकि इमरान खान को भेज सकती है पब्लिक को समझना चाहिए कि हर हवाई अड्डे पर नीगह रखना चाहिए नहीं तो हुकूमत आप नी चाल में कामयाब होगी और पब्लिक मुश्किल मे पढ़ जाए गी ❤🎉
@rehmatnabiraees62682 сағат бұрын
اج نماز استسقاء پڑھا ہے شاہد بارش کی توقع کر رہے ہونگے ں😂
@MZahidMumtaz2 сағат бұрын
سر ایک ویلاگ پاسپورٹ کے تاخیر سے ایشیو ھونے پر کریں ۔عوام کو بہت مشکلات ہیں اور ارجنٹ،چپ والا،36,72,100,صفات پر،5سال،10سال کے پاسپورٹ کے نام پر عوام کو لوٹا جا رہا تھا۔
@rjmalikimran755717 минут бұрын
السلام علیکم منصور صاحب اپ کی بات ٹھیک ہے کمی ضرور ائی ہے کیونکہ دبئی کے ویزے بند ہیں تقریبا 40 پرسنٹ لوگ نہیں اتے سروے بالکل درست ہے 🇦🇪
@Lakbarader12243 сағат бұрын
Inshallah cam beck imran Khan ❤
@muhammadnaushad4888Сағат бұрын
inshaAllah kabhi nhi
@Lakbarader1224Сағат бұрын
ایاک نعبدو وایاک نستعین
@MAwais-u7p3 сағат бұрын
شاباش منصور علی خان میرے بیسٹ اینکر ہیں اور اِن کے وی لاگز بھی زیادہ غیر جانبدار اور بہترین تجزیے پر مبنی ہوتے ہیں ۔۔میں مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہوں کہ اسی طرح اپنا بہترین کردار ادا کرتے رہیں❤
@sohailzuberi84602 сағат бұрын
Our dollars kamat ta Raha ❤❤
@bilalsiddiqui8892 сағат бұрын
پاکستان چھوڑنے والے کے کمی کی وجہ پاسپورٹ وقت پر نہ ملنا کیونکہ جو نارمل پاسپورٹ کے اپلائی کے بعد ایک ماہ پہنچتا تھا اب وہ سال کے قریب میں ملتا ہے
@wilsonemmanuel-q2w24 минут бұрын
Exactly that comment I was searching for dear. Coz I know many ppl like me visiting again and again at the passport office
@wilsonemmanuel-q2w10 минут бұрын
And passport officials given that we don't have printing papers. A shocking reason for me
@MohdQasimRajpoot56 минут бұрын
SAUDIA ARABIA KI TU KIA HI BT HAI LOVE YOU SAUDIA❤❤
@FunnyGuitarAmp-ll6sw2 сағат бұрын
اچھی صحافت ہے آپ کی آپ کاؤنٹر کرنے کے طريکے بتا رہے ہیں
@MuhammadSultan-l7w2 сағат бұрын
GOGi Shaayd BB Ka sath denay Na Aay, Benazeer k Saath to Naheed Abbasi us k end tk thi. . . .
@Shaikh-id1bo7 минут бұрын
پاکستان میں اتنے معدنیات اور قدرتی وسائل ہیں تو. پاکستان میں اتنی مہنگائی بھوک مری. اور غریبی کیوں ہے. عوام مہنگائی اور بھوک سے مررہی ہے. ان سب چیزوں کا پاکستانی عوام کو فائدہ کیوں نہیں مل رہا ہے
@Sohailqazi-l6x3 сағат бұрын
Mansoor Ali Khan Ap Azeem Insan heyn Best Youtuib Chanl Best Velogar In All Over The Word True Man Mr Mansoor Ali Khan Ali Khan
@naveedlucky822 сағат бұрын
VPN ka isteemal jab howa. Jab in logo ko pakistani aawam sy Dar lagny laga. Us sy phyly VPN koe use he nahe karta tha
@ChSajjad-l6wСағат бұрын
❤Good
@sajjadakbar79452 сағат бұрын
Ap ki achi baat ye hai k ap kisi aik ki tarf nahi jhuk jaatey jo jahan ghalt hai uss ko ghalt kehtey heuin
@AbdulRaheemFazlani63272 сағат бұрын
*پنجاب میں اسموگ: اکتوبر میں سانس کے امراض میں مبتلا 19 لاکھ سے زائد افراد اسپتال لائے گئے* *صرف نومبر کے 14 دنوں میں پنجاب بھر میں 7 لاکھ 7 ہزار 695 افراد پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا ہوئے: تہلکہ خیز رپورٹ*
@Muhammad-K82 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ ہو جائے ہوجاے
@Sakhawatchaudhary-cj7ef29 минут бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
@Buttqaisar-y6cСағат бұрын
منصور صاحب آپ کا پروگرام بہت زبردست
@sajidashah8867Сағат бұрын
Zaberdust vlog
@MuhammedNasir-l1t22 минут бұрын
آرمی چیف کا ایسی تقریر سے کیا تعلق ہے یہ وزیر خارجہ تھوڑا ہی ہے
@muhammadsaeed688424 минут бұрын
اچھی خبر دینا اور سچی خبر دینا😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@lifewithfarooq5258Сағат бұрын
Abi visas laws vary strict ho choke hein es liye 😂😮
@khurshidali265655 минут бұрын
ویزہ نھیں ملےگا ورنہ اس جھنم میں کوئ بھی رھنا پسند نھیں کرتا غریب کو روٹی کا پڑا ھے کیا اسطرح ملک میں کوئ رھنا پسند کرےگا
@faqirmohammadabdullah29062 сағат бұрын
Mansoor Bhai cannot watch this video without VPN.
@akhtar5792 сағат бұрын
وی پی این کیا کھانے کی چیز ھے جو حرام ہو گی ھے
@ImranKhan-s4v9qСағат бұрын
منصور بھائی کھا سے لوگ جائینگے جب کے سعودی عرب سے ویزہ ھے بند ھے تو لوگ کھا جا پائجنگے وکالا ھے نھے ھو رھا ھے
@matloobkashmiri4353 сағат бұрын
ھماری دعا ھے کے یہ فتنہ پاکستان سے دفعہ ھو جائے تاکہ پاکستان میں کچھ بہتری آ سکے ورنہ اس فسادی نے کبھی بھی حالات بہتر نہیں ھونے دینے ،، خدائے پاک اس فتنے سے پاکستان اور کشمیری عوام کی جان چھڑواے آمین ،،،،
@zaharabatool953Сағат бұрын
Gi bikul in ko vhi rahna chie
@ummehani55102 сағат бұрын
آ پ کو ن لیگ اور پی ٹی آئی کے علاؤہ کچھ نہیں سوجھتا بنوں میں حالات اتنے خراب ہیں مگر آ پ چوں نہیں بولتے کراچی کے پی کے ،جما عت اسلامی ،مولانا فضل الرحمن کسی کی کوئ خبر کوئ تجزیہ کچھ نہیں ہوتا آ پکے پاس
@ummehani55102 сағат бұрын
اور اسرائیل جو دہشتگردی فلسطین میں کررہاہے؟ اسکے بارے میں کچھ نہیں کہا چیف صاحب نے
@SadiqKhan-ny8ty2 сағат бұрын
صادق دبئی سے سر یہ اعوام کاروجہان کم ہونے کی وجہ ویزا نہ لگ نے کی وجہ ے نہ کے ملک کی بہتری کی وجہ سے
@zaidkazmi69522 сағат бұрын
سموگ کے حوالہ سے منصور علی خان صاحب جن اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے مطابق لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی لگادی گئی ہے۔ کنسٹرکشن پر مکمل پابندی لگائی گئی ہے اور تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ کے لئے بند کئے گئے ہیں۔ ان اقدامات اور دیگر کا اعلان مریم اورنگزیب صاحبہ سینئر صوبائی وزیر حکومت پنجاب نے ایک پریس کانفرنس میں کیا ہے
@imtiazbajwa52327 минут бұрын
Ayodhya in Saudi Arabia doesn't even flutter an ear
@hafizshahbaz9833Сағат бұрын
U r luking beautiful...Masha Allah nice dress ..
@engrattaullahkhan2 сағат бұрын
The reason for IPSOS survey showing low immigration rates are due to slow process of passport printing and also UAE ban on Visa for Pakistani also a main factor.
@UsmanHasrat2 сағат бұрын
Congratulations for 1.6 million subscribers. ❤
@farooqshiekhshiekh1337Сағат бұрын
زبردستی نہیں خوشی سے جانا چاہتے ہیں
@ansariqbal7838Сағат бұрын
بیٹا منصور خان اپ کو نہیں پتہ بابا جی کا اور اثار ہے خادم رضوی کا اس لیے وہ اگے لے کر جا رہے ہیں کیونکہ رضوی شعر تو ائیں ائیں گے
@rehmatnabiraees62682 сағат бұрын
گوشت ٹماٹر پیاز سب مہنگے ہوتے جا رہے ہیں اسٹاک مارکیٹ کا کیا چٹنی بنانا ہے
@zeeshan51893 сағат бұрын
Sir vize band hain is liye log aa ni pa rahy vize to open ho 8 lakh sy 15 lakh aa jay gi
@ghulamzainulabeden92732 сағат бұрын
We have to launch a new calling app first for overser Pakistani s then you can block another social media like UAE has banned WhatsApp but before he launch botim and go chat for calling
@RafiqExperiment52 минут бұрын
Army chef bhi parchi ke bagair baat nehi kar sakta 😂
@whatwhenwhy35395 минут бұрын
جتنے بھی پاکستانی سیاسی یو ٹیوبرز جو بلاک کردیا جائے تو ملک میں امن و سکون ہو جائے۔
@kausarbilal38052 сағат бұрын
منصور صاحب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی سے عام پاکستانی کو بھی کوئی فائدہ ہے ہمیں تو نہیں لگتا اس پر بھی وی لاگ کریں پلیز یہ کیا گیم ہے
@nowsherawanСағат бұрын
ان لوگوں نے جو سروے کیا یہ سارا کا سارا غلط کیونکہ بہت سے ممالک نے پاکستان کو ویزے دینے پہ پابندی لگائی ہوئی ہے
@SaghirKing-v7eСағат бұрын
Good 👍👍👍
@shahidnadeem805037 минут бұрын
منصور بھائی کچھ کمنٹس میں بول رہے ہیں ہیں کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ویزے بند ہیں اس لئیے آدمی کم جا رہے ہیں آپ مہربانی فرما کر ایک پروگرام اس پر بھی کریں اور 2022 کا رکارڈ نکال کر دیکھانا ہے آپ نے کے اس وقت بھی ویزے بند تھے اور دوبئی کتنے لوگ وزٹ ویزہ لے کر گئے ہوئے تھے کام ڈھونڈنے کے لئیے کیوں کہ اس وقت میں بھی دوبئی وزٹ پر گیا تھا
@ikramjutt9212Сағат бұрын
منصور صاحب اپ نواز شریف کی سکیورٹی کے لئے بندوبست کر دو اپ کو اتنی فکر ہے تو
@taymourafzal287737 минут бұрын
I think survey should have accounted the impact of increase in rejection of Visas for Pakistanis.
@YawerChaudharyСағат бұрын
جی السلام علیکم اپ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن پے جو ائینی درخواست ائی ہے ائینی بینچ کے سامنے وہ ابھی کے معاملے میں نہیں ہے وہ جو خان صاحب کے دور میں قانون بنا تھا کہ وزیراعظم کو اختیار دیا جائے ارمی چیف کی مدت ملازمت یا ایکسٹینشن دینے میں وہ ایک فضول سا وکیل ہے جو ایسی درخواستیں دیتا رہتا ہے کل بھی اس کو 40,000 جرمانہ ہوا ہے دو مختلف فضول درخواستوں پہ
@usmanahmad127249 минут бұрын
Again Start with PTI and ends with PTI 😂😂😂😂
@ajmalpervez8096Сағат бұрын
Noon league ko tiger force banana chaiay PTI k leadership ko raastay main rouk kar yayi salook Karna chaiay
@abdullahshah46842 сағат бұрын
منصور بھائی آپ نے کہا تھا ایک بہت گہری بات آپ تک پہنچاؤں گا اس وقت شاید آپ جنیوا میں تھے پاکستان سے باہر تو وہ کیا بات تھی بھائی اب بتا بھی دیں رلائیں گے کیا افتاب شاہ سعودیا
@hadiofficial3108Сағат бұрын
کوئی ملک بھی ویزہ نہیں دے رہا
@nasirahmad-eg1cq2 сағат бұрын
منصور صاحب، دو وجوہات ہیں، نمبر ایک غیر ممالک ویزے نہیں دے رھے، نمبر 2 لوگ روٹی سے عاجز آگے ہیں، باہر کیسے جائیں،
@shahzadsuhail95902 сағат бұрын
بھائ جان پاکستانیوں کو ویزے ہی نہیں مل رہے، دبئ نے ویزہ بند کئیے ہوئے ہیں اور سعودیہ کے ویزہ بھی مشکل ہو گیا
@sardarbahadur7169Сағат бұрын
وعلیکم السلام
@raoumarjabbar3 сағат бұрын
❤
@asifchoudary1615Сағат бұрын
Es sal es liye kam ha k Pakistani people k vissa band hain intelligent people
@amirkhankhan15182 сағат бұрын
ھاھاھا اگر اسے ھوگا 😂پھر تو کوئی بھی خکومت میں آیا اور اپوزیشن کو زبردستی باہر بیجو یہ کونسا مذاق ھے 😂😂😂
@fazliakbarkhan24232 сағат бұрын
منصور بھائی سٹاک ایکسچینج تو روز بروز اوپر جا رہی ہے لیکن اسکے ساتھ مہنگائی بھی اوپر جاتی دکھائی دیتے ہیں تو سٹاک ایکسچینج سے عام عوام کو کچھ فائدہ ہے یا نہیں ہے اگر ہے تو کیا فائدہ ہے
@nasirmaalik06352 минут бұрын
Sadia mein koi Pakistani judges nae wahan k qanoon ka kaya PTI ko pta nae...wo toh bahla ho Shahbaz sharif ka jis nain wahan PTI k jo bandhay qaidh ty reha krwa dia ta
@SabirHussain-sk9dcСағат бұрын
اتنی جرائت نہیں کر سکتے، کہ 3 چیفز کے خلاف بولیں،
@nabeelnaaz-f6s2 сағат бұрын
پاکستان میں 2012 سے پورن websites تک رسائی بند ہے لیکن لوگ آج تک VPN کے ذریعے پورن دیکھتے ہیں، ان ملاؤں نے کبھی اس حوالے سے کوئی فتویٰ نہیں دیا پہلی بار جب عوام نے VPN اور سوشل میڈیا کا درست استعمال کیا، تو عام عوام کے شعور سے انکی کانپیں ٹانگ گئی اور VPN کے خلاف فتویٰ جاری کیا۔۔۔
@NadeemAhmad-zo2wn2 сағат бұрын
❤❤❤❤You are good reporting brother
@abdulfaheem906631 минут бұрын
میرا خیال ہے آپکو شہباز گل کو معاف نہیں کرنا چاہیے تھا، سبق سکھانا چاہیے تھا اور وہاں کیس ٹھوک دیتے تو عقل ٹھکانے آ جاتی
@StevenDacosta-yj1xh32 минут бұрын
Mansoor Bai I am your regular follower - kindly app arrogant hona chur dain i hate it- this is my suggestion app kaisay lain gay apki marzi - on another hand when it comes to as journalist you are doing a great JOB keep it up
@abbasmasih2455Сағат бұрын
KHUDAWAND KHUDA is mulik pakistan ke masihon pr reham frmae Amen Amen
@abrarahmad37672 сағат бұрын
Wa alikum salam
@vakasahmed684554 минут бұрын
👍
@MohsinButt-mx8zh3 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@Viralvibes14732 минут бұрын
VPN ko ulma ya corrupt wazire Azam chalye ga to halal Baki chalyen gy to haram😂😂😂
@Binimtiaz175Сағат бұрын
Mansoor sahib ye bhi haqeeqat hai k hamare mulk mai kisi bhi cheez ka acha istemal kam hota hai
@dilshadshah40843 сағат бұрын
Good
@muhammadisrarkhan1892 сағат бұрын
Mansoor brother please send a legal notice to journalist Hassan nisar to make him exposed or should apologise
@awanshehzada4845Сағат бұрын
منصور صاحب آپ کی صحافت کو سلام آپ نے جو آرمی چیف کو کور کیا کہ میں بھی اس بات کے پیچھے ہوں مجھے ایک جواب دیں گے آپ اگر ایسا کچھ نہیں ہوا تو CCTV footage سامنے لے آئے آپ وہ سٹوڈنٹ والے شو میں بھی یہی کہہ رہے تھے وہ عوام کو دیکھا دے ویڈیو اگر ایسا ہوا نہیں تو جہاں عوام لیک ویڈیو دیکھ رہی ہے وہاں جب ایسا کچھ ہوا ہی نہیں تو سامنے لے آئے اس دن کی ساری ویڈیو دوسری بات آپ نے کی ویزا کی کے کمی ہوئی ہے جناب آپ کی جان کاری کے لئے عرض ہے کہ ویزا لگ نہیں رہے عوام کے میرے خود کے 5 پرمٹ ریجکٹ ہوئے ویزا نہیں لگا ہمیں ملک ویزا دے ہی نہیں رہے اور دوسری بات ویزا مہنگا ہی اتنا ہو گیا ہے کہ جو بچارا سعودی عرب یا دبئی چلا جاتا تھا اب وہ وہاں بھی نہیں جا سکتا خدارا سچ بولوں مرنا نہیں کیا ابھی تک مریم نواز کی بات پہ velog نہیں آیا جو اس نے کہا میرا علاج باہر صرف دو ملک میں ہو سکتا حالانکہ وہ علاج اور سرجری پاکستان میں بھی ہو سکتی تو کیا یہ جھوٹ جو بولا گیا اس پہ آپ روشنی ڈالے گئے یا پھر آپ کو بھی وہی سمجھے ویوز لینے والے