❤ ustazah good mashallah 🌸💫 inshallah 💗 jazakallah o Khairan kasera ❤
@TahreemBasheer12 күн бұрын
آپکی اپنی بیٹیاں تو خوش ہیں اپنے گھر لیکن جنکی ساسوں نے جینا حرام کیا ہو۔۔ اس پہ آپ کہتی ہیں کہ صبر کرو۔۔ لڑکی کو ہی گھر بنانا ہے ساس کا کوئی رول نہیں؟!
@Sabilulnajat12 күн бұрын
اسلام علیکم پیاری بہین ! یہی تو استاتذہ سمجھانا چاہ رہی ہیں کہ ماں کو اپنی اولاد کی تربیت ایسی کرنی چاہیے کہ وہ دوسروں کے لیے اسانی پیدا کرنے والی بنے،میری دعا ہے اللہ پاک اپ کے لیے بھی اسانیاں پیدا کرے دو نفل پڑھ کر دعا کیا کرے
@freegamer6433 күн бұрын
Achi bat hy khosh btati msail tu hon gy un k sath b ik achi maa ko yhi kahna chaehy