یا مالک کائنات یا اللہ رب العزت ہر کسی کے گھر بھار مال جان عزت و آبرو کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
@syedmanzarbilal27183 ай бұрын
بھائی کیسے پتہ چلے گا کہ شہر میں رینٹ رجسٹریشن کہاں ہونی ہے
@ranaazharabbas64493 ай бұрын
سر میں نے 2019 میں 10 ایکڑ زمین خرید کی مجھے قبضہ نہیں ملا میں نے تقسیم کا دعویٰ کیا ہوا ہے ریونیو بورڈ میں زیر سماعت ہے اگر میں زمین پر قبضہ کر لوں تو کیسا رہے گا
@ranaazharabbas64493 ай бұрын
مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان کی عدالتیں مجھے میرا حق دلا دیں آپ یہ رہنمائی کریں اگر میں خود اپنا حق لے لوں تو کیسا رہے گا