Podcast 02 | ImmTalk | Discussion about Checklist and Kids before going back to Pakistan

  Рет қаралды 328

Imran VLOGS and Reviews

Imran VLOGS and Reviews

Күн бұрын

1. Are you thinking to move back to Pakistan with your family permanently after spending many years in Germany or any other country?
2. Are your kids born and raised in a foreign country and you're worried about settling them back home?
3. Do you want to know what are the action items to do before leaving Germany?
Watch this Podcast 02 by #ImmTalk. Our guest Salman Hameed has spoken his heart out to answer all of the questions.
Like and follow @Imm Productions for more content.
١. آپ جرمنی یا کسی اور ملک میں کئی سال گزار دینے کے بعد بیوی بچوں کے ساتھ مستقل طور پر پاکستان شفٹ ہونا چاہ رہے ہیں؟
٢. کیا آپ کے بچے پردیس میں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے ہیں اور آپ ان پاکستان سیٹ کرنے کے لیے پریشان ہیں؟
٣. کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ جرمنی چھوڑنے سے پہلے کون کون سے کام کرنے ضروری ہیں؟
اس پوڈ کاسٹ میں ان تمام سوالات کے جوابات دیے ہیں ہمارے مہمان سلمان حمید نے.

Пікірлер: 4
@soar4ever
@soar4ever 2 жыл бұрын
Great podcast. When Salman Sb was answering the question I asked, I was thinking the exact same thing you asked him. Wish him all the best. I hope all his dreams and expectations are fulfilled when he comes here.
@maryamtasleemkayani9140
@maryamtasleemkayani9140 2 жыл бұрын
بہت دلچسپ معلوماتی اور سیر حاصل گفتگو رہی ۔ آپ کے برمحل و برجستہ جملے بھی اچھے لگے ۔ بے ساختہ ہنسی آئ ۔ خاص کر بارش میں سڑکوں پر تالاب اور لاہور میں کھوتے کھانے والی باتوں پر ۔ 😊 اچھا میں ان تمام باتوں سے اس لیے ریلیٹ کررہی ہوں کیونکہ میرے شوہر نے بھی دس سال پہلے اس طرح کا فیصلہ کیا تھا ۔ یعنی ہم میاں بیوی مع تین بچوں کے کراچی میں اپنا سجاسجایا گھر بزنس جاب بچوں کی بہترین تعلیم وغیرہ سب ختم کرکے بڑی بڑی پلاننگ اور خوابوں کے ساتھ اور بہت بڑے اماونٹ کے ساتھ سعودیہ شفٹ ہونے نکلے تھے ۔ مگر. چار سال مسلسل ان تھک محنت کرکے ہم نہ وہاں کے ہوئے نہ پاکستان کے ۔ خیر ہم اب کراچی میں ایک ساتھ مزے میں ہیں ۔ الحمداللہ المختصر آپ اور سلمان کی دوستی مجھے بہت اچھی لگتی ہے ۔ کاش ہم کو بھی اس طرح باریکیوں سے سمجھانے والا مخلص دوست اس وقت میسر ہوتا ۔
@ImmVLOGS
@ImmVLOGS 2 жыл бұрын
آپ کے کمنٹس سے ہمیشہ ایک نئی توانائی ملتی ہے، خوشی ہوتی ہے کے باذوق شخصیت نے پروگرام کو پسند کیا۔ اس وقت کراچی کی بارش کے بعد کی صورتحال دیکھ کر دل بہت افسردہ ہے، میرا شہر بوڑھا ہو رہا ہے اور کوئی پرسانِ حال نہیں۔ اللہ سب پر اپنا رحم فرمائے آمین۔ ہم انشاللہ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے، امید ہے سلمان بھی ہمیں وقت دیتا رہے گا۔
@maryamtasleemkayani9140
@maryamtasleemkayani9140 2 жыл бұрын
@@ImmVLOGS کراچی کے چند مخصوص علاقے ہیں جو بارش کے بعد تالاب بنتے ہیں ۔ ورنہ اتنی بری صورتحال نہیں ہے ۔ باہر رہنے والے پاکستانی حساس دل ہوجاتے ہیں شاید یا ہم سخت جان 😊بہرحال آپ کا یہ سلسلہ اچھا ہے ۔ ہم لوگوں کو اپنے اچھے برے تجربات شئیر کرنے چاہیے تاکہ کسی کا بھی بھلا ہوسکے. .
هذه الحلوى قد تقتلني 😱🍬
00:22
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 99 МЛН
Modus males sekolah
00:14
fitrop
Рет қаралды 16 МЛН
Podcast 03 | Life of Pakistani Girl in Germany | Azka Jaffri | ImmTalk
13:12
Imran VLOGS and Reviews
Рет қаралды 673
Law of Attraction | Kya aisa hota hai ?
1:29
Imran VLOGS and Reviews
Рет қаралды 76
Content creators these days | How we reached 15K Followers
2:43
Imran VLOGS and Reviews
Рет қаралды 168
FourFaces-YearOne
3:50
Imran VLOGS and Reviews
Рет қаралды 78
TohamParasti | Andhavishvaas | Kya ye sab sach hai ?
5:48
Imran VLOGS and Reviews
Рет қаралды 90