Usama bhai ap ke respect karta hon sataray kuch nahi kar saktay
@MuhammadRafique-ut3zt3 күн бұрын
حکمران کی اطاعت میں مسلمان کس حد تک جا سکتا ہے ؟ کیا آپ بھی مولا حسین کی بیت نہ کرنے کو خارجیوں کی طرح بغاوت کہتے ہیں ؟
@mayakhan41073 күн бұрын
صاف بات ہے خان کے ساتھ اللہ کا ساتھ ہے اور غیبی مدد بھی۔ اس کی عزت پوری دنیا میں بلاوجہ نہیں ہے نہ دنیا میں کسی کو ایسی عزت مل سکتی تھی اگر خان کے ساتھ پاور نہ ہوتی ۔ اور داڈھی مسجد میں حرام کاری کرنے والوں کی بھی ہوتی ہے اور ہمارے بنی کے دور میں ابو جہل کی بھی تھی۔ داڑھی رکھنا سنت ضرور لیکن کچھ لوگوں کا ایمان یہ بھی ہے کہ ہم اس قابل نہیں کہ نبی کی نقل بھی کر سکیں۔سو سب کی نیت رب کی طرف رب جانے کون کیا ہے
@Samkhan-lx7tb3 күн бұрын
Khud bara spiritual hai
@atifjamil84613 күн бұрын
Ak bi prediction sahe sab jhot ha😂😂😂😂😂😂😂
@geniuschild30593 күн бұрын
السلام علیکم پاکستانی ستاروں کی چالیں عمران خان کے خلاف ہیں لیکن
@geniuschild30593 күн бұрын
اس نظام میں ارمی چیف کے خلاف کوئی بول نہیں سکتا کوئی جج فیصلہ نہیں دے سکتا جب تک کوئی بھی سچ بولے اسے نوکری سے نکال دیتے ہیں ارم بی چیف کی فرعونیت کے خلاف کوئی جج فیصلہ نہیں دے سکتا کوئی سچ نہیں بول سکتا اسے نظام میں اگر سچ بولو اسے نوکری سے نکال دیتے ہیں جو جھوٹ بولے اس سے نوازا جاتا ہے اس نظام میں پاکستانی قوم رہ رہی ہے جی سب کا امتحان ہے اور علماء کرام خورش ہے کربلا کی اس لیے ہوئی تھی اتنے بچے نہیں ہو تم