چار بیل تھے ان چار بیلوں سے شئیر ڈرتا تھا اس نے اپنے دماغ میں ایک پلان بنایا تھا کہ میں ان چاروں کو کیسے کمزور کروں اور ان کو ختم کرو اس نے تین شئیروسے دوستی کی کہا کہ مجھے تم تینوں سے کوئی دشمنی نہیں ہے مجھے صرف اس سفید بیل سے دشمنی ہے اس سے دور رہو وہ تینوں بیل اس بیل سے دور رہی ان تینوں نے اپس میں مشورہ کیا ہمیں کیا شئیر کی دشمنی سفید بیل سے ہے اسی طرح اس نے دوسرے بیل کو بھی کھایا کھاتے کھاتے تین کھا لیا یہی حال ہمارے ساتھ ہے ایک دوسرے کا تماشہ دیکھتے ہیں یہ اس کے ساتھ ہو رہا ہے تو مجھے کیا ارے اللہ کے بندو یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے امت مسلمہ جیسے کہتے ہیں ہوش کے ناخن کہیں بیل کی طرح ہم سب کو نہ کھائے ایک دن ماں کی والسلام اللہ سب پر خیر کرے