شہزادہ سکندر الملک کا کہنا ہے کہ راجی رحمت صاحب ان کے بہت اچھے دوست تھے، اور یہ دوستی اتنی گہری تھی کہ ان کا بیٹا صدام انہیں بچپن سے چچا کہتا تھا۔ اندازہ لگا لیں راجی رحمت کا بیٹا اور شہزادہ سکندر الملک کا بھتیجا ہو تو وہ کس لیول کا پولو کھلاڑی ہوگا۔ شندور میں شہزادہ سکندر الملک کے مقابلے میں کھیلتے ہوئے صدام نے ثابت کیا ہے کہ واقعی وہ راجی رحمت اور سکندر الملک کے تربیت یافتہ ہیں 💞💖