Liaquat bhai achy insan hain m ne in se Huawei n5368x CPE max Order kiya th Or wo best chal rha hai but in k rates markets se bhut ziyada high hain Or 2usri bat muaviya Bhai m ne apka Refrence bhi dia inko but koi discount nh dia 😢😢
@HassanmuaviavlogАй бұрын
میرے خیال سے مارکیٹ میں سب سے اچھے ریٹ ان کے ہے کیونکہ میں کافی لوگوں کی ویڈیو بناتا ہو اس لیے مجھے یہ لگتا ہے باقی رہی بات ڈسکاؤنٹ کی تو مسلہ۔ یہ ہے اگر وہ مارکیٹ سے کم ریٹ پر دیں گے تو ڈیسکاونٹ کہا سے دیں گے باقی جب کوئی۔ چیز لینی ہو تو میرے سے انشٹاگرام پر رابطہ کر کے لیا کرو