Your answer is wrong of question no 27... Police officer to break open the door and windows for the purpose of liberation under section 49..... But you choose 48 which is wrong... correct it plz
@GkWithZaman14 күн бұрын
اسلام علیکم ویڈیو کی ایڈنگ میں مسٹیک ہوئی ہے آپ دوبارہ سنے اس میں یہی بتایا گیا ہے کہ 49 سیکشن کے تحت دروازے کھڑکیاں توڑ سکتا ہے جزاک اللہ
@GkWithZaman14 күн бұрын
اسلام علیکم اس لیکچر میں ایڈ یٹنگ میں میں مسٹیک ہوئی ہے اگر آپ دوبارہ سننے گے تو بتایا یہی گیا ہے اگر پولیس افسر کو دوران سرچ قید کر لیا جاتا ہے تو وہ دروازے کھڑکیا ضابطہ فوجداری کی دفعہ 49 کے تحت توڑ سکتا ہے خوشی ہوئی آپ نے مسٹیک بتائی لیکن یہ اڈینگ میں مسٹیک ہوئی ہے جو بتایا جا رہا ہے وہ بلکل ٹھیک ہے جزاک اللہ stay connected