Рет қаралды 199,469
گلگت بلتستان ک ضلع ہنزہ میں شیعہ امامی اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا ہزہائیں نس پرنس کریم آغا خان کی امامت کا ڈائمنڈ جوبلی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا ۔ہنزہ بھر کے عبادت گاہوں کو بجلی کے قمقموں سے سجایا گیاتھا اور پہاڑوں پر چراغاں کرکے اسماعیلیون نے اپنے روحانی پیشوا کے ساتھ محبت کا اظہار کیا۔ ہنزہ بھرکے عبادت خانوں سمیت مختلف علاقوں میں محافل کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام نے پرنس کریم آغاخان کی زندگی پر روشنی ڈالےں ۔پرنس کریم آغاخان کو تمام مسالک کے افراد عقیدت کی حد تک چاہتے ہیں یہ سب اُن کے حسن سلوک کا اثر ہے
Hey Guys this Channel has almost all kind of videos such as Folks, soul, Religious Music and tradition and Haritage of Baltistan.
Enjoy this channel and please nevaa forget to sub this channel.
►►Watch More..
• gilgit skardu Road ...
• Gilgit Baltistan organ...
• Upr Kachura Lake Skard...
• Balti songs femail Sin...
• Balti Suzna Hareeb. Ba...
• balti sazina
• Video
• Khaplu Fort Ghanche Ba...
• Baltisan. Balti langua...
• Baltistan Gilgit Docum...