Malik sahab naat e Rasool s a w buht peyare andaz men parte thee malik sahab ko nabi s a w ki shfaat naseeb ho Allah paaq un k darjat buland kare Janet men aala muqam se nwaze ameen
@rajakamy4 жыл бұрын
GREAT PRINCE OF PAKISTAN . BIG LOSE .. RIP.
@hindustanimusafir62817 ай бұрын
Khan saheb Sunni Rajput the ??? Koi batayega...
@MeerNaveedPMLN7 ай бұрын
G
@hindustanimusafir62817 ай бұрын
@@MeerNaveedPMLN Matlab??
@zahidtoosy64562 ай бұрын
خان صاحب نواب کالاباغ کی ایک بہن کے نواسے اور ایک بہین کے پوتے تھے۔ ان کا ددھال کا تعلق پنڈی گھیب سے تھا اور ننہال کا تعلق کوٹ فتح خان سے تھا۔ انکے نانا کی کوئی اولاد نرینہ نہیں تھی اور یہ انکے سب سے بڑے نواسے تھے تو انکو انکے نانا اور نانی نے اپنا بیٹا بنایا ہو تھا۔ نواب آف کالاباغ ملک امیر محمد خان انکے سسر بھی تھے۔ یہ خود انتہائی شریف اور وضع دار انسان تھے۔ سادگی بھی ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ گھوڑسواری کا شوق تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں تھا۔