پرنس محی الدین جیسے ترقی پسند بلوچ رہنماکی قدر نہ کی جو مل کے رہنا چاہتے تھے،بی بی سی اردو سے نشرہوا

  Рет қаралды 497

Mahpara Safdar

Mahpara Safdar

Күн бұрын

Пікірлер: 4
@miansarwar7568
@miansarwar7568 3 ай бұрын
Nice and realistic person I agree with him totally as a PUNJABI PAKISTANI.
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 ай бұрын
Yes, he spoke truth, he was a great Bloch leader ❤️
@mirzazahoorahmadbeigh1574
@mirzazahoorahmadbeigh1574 3 ай бұрын
محترمہ ماہ پارہ صفدر صاحبہ ۔ سلام ۔ سیاست اور عوامی حکومت کے لحاظ سے پاکستان بہت بد قسمت ملک ہے۔ مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کو بے جرم و خطا پھانسی دے دی گئی ۔جس نے پوری دنیامیں اس ملک کو عزت و آبرو کا مقام عطا کرنے میں کوئ دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا ۔ اس لحظ سے ہندوستان کی جمہوریت قابل فخر ھے۔یہاں کے لوگ خوشحال اور اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارتے ہیں ۔ محرم کا جلوس اتنی شان۔ و شوکت اور محفوظ طریقے سے نکلتا ہے ۔ اور ہندو بھائیوں اور بہنوں کی بے لوس خدمت ہمیشہ جلوس کی آن بان اور شان شامل رہتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ شاد۔ آباد اور شاداب رکھے۔ اور یہ جو آپ بے لوث خدمت جاری رکھی ہوئی ہے اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے ۔پورے بر صغیر میں آپ واحد شخصیت ھے جو ہم جیسے لوگوں کو بلخصوص ماضی کے دلچسپ واقعات کو ایک الگ پہچان دیکر با خبر کرواتی ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مرحومین کو مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کریں ۔ مرزا ظہور حسین بیگ کشمیر ہندوستان ۔
@MahparaSafdar
@MahparaSafdar 3 ай бұрын
بالکل درست فرمایا آپ نے کہ ہندوستان میں محرم کا جلوس بہت عقیدت اور شان سے نکلتا ہے، یہ فتنہ فساد تو پاکستان کی پیداوار ہے ورنہ دنیا بھر میں کہیں بھی جلوسوں پر کوئی حملے اور تشدد بھی نہیں ہوتا ،پاکستان میں بھی اس میں شدت جنرل ضیا کے بعد آئی ، آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ ، سلامت رہیے 🙏❤️
Я сделала самое маленькое в мире мороженое!
00:43
Бенчик, пора купаться! 🛁 #бенчик #арти #симбочка
00:34
Симбочка Пимпочка
Рет қаралды 4 МЛН
Smart Sigma Kid #funny #sigma
00:14
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 85 МЛН
Seja Gentil com os Pequenos Animais 😿
00:20
Los Wagners
Рет қаралды 63 МЛН
Я сделала самое маленькое в мире мороженое!
00:43