Professor Abdul Razzaq Sajid | Insaniyat Girne Ke Asbab | Makki Masjid Kamoke 2023

  Рет қаралды 32,665

Abdul rasheed Cd Center Kamoke

Abdul rasheed Cd Center Kamoke

Күн бұрын

Пікірлер: 31
@AsadNaseer-vw8yn
@AsadNaseer-vw8yn 5 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤
@asifnawaz1442
@asifnawaz1442 11 ай бұрын
Massha allh
@hammadjutt421
@hammadjutt421 Жыл бұрын
❤ Mashallah subhanallah ❤
@zummarmehar6099
@zummarmehar6099 Жыл бұрын
Mashaallah
@sajidali9812
@sajidali9812 Жыл бұрын
Mashallaha
@hajifaizurehmanrehmani4644
@hajifaizurehmanrehmani4644 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللّہ حیرا جناب مولانا عبد الرزاق ساجد صاحب
@aleemhussain827
@aleemhussain827 Жыл бұрын
Oooo9oio99o
@sibghasabrina
@sibghasabrina Жыл бұрын
نایاب موضوع ۔سنہری موضوع
@IslamicVideo-d4b
@IslamicVideo-d4b Жыл бұрын
❤❤❤
@suriyakarim6040
@suriyakarim6040 Жыл бұрын
ماشاللہ
@mfarooqahmadkhan2762
@mfarooqahmadkhan2762 Жыл бұрын
I love allama sahib
@mfarooqahmadkhan2762
@mfarooqahmadkhan2762 Жыл бұрын
💕💕💕💕💕
@mfarooqahmadkhan2762
@mfarooqahmadkhan2762 Жыл бұрын
MashaAllah
@chanwar5093
@chanwar5093 Жыл бұрын
کیا بات ہے پروفیسر صاحب معاشرتی برائیوں سے متعلق آپکی نصیحت سن کر بڑا مزہ آیا میں تو اکثر یہی کہا کرتا ہوں کہ سارے مسالک کے علماء کو ہر جمعہ کو انہی معاشرتی برائیوں سے متعلق ہی بتانا چاہیے فی عصر نہایت ضروری ہے شکر ہے اللہ کا کسی عالم کی زبانی تو سننے کو ملا۔
@alibajwa1444
@alibajwa1444 Жыл бұрын
Ali
@queenprincess7213
@queenprincess7213 Жыл бұрын
App anmol
@AsadNaseer-vw8yn
@AsadNaseer-vw8yn 5 ай бұрын
6:10
@nihalnaseer8697
@nihalnaseer8697 Жыл бұрын
lekin Allah tala farmatay hain k Huqool ul ibaad pehly. Jb wo bandha e na maaf kry to Allah kaisy maaf kry ga Molana shb?
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص عبدالرزاق اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@Funkaif1122
@Funkaif1122 Жыл бұрын
پہلے جا کے حدیثوں کا مطالعہ کر پھر فتوے لگا ذات دی کوڑھ کرلی تے چھتیراں نوں جھپے
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@Funkaif1122 سب لوگ برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے آدمی gaminghub5771 کا comment پڑھیں، کہتا ھے: "پہلے جا کر حدیثوں کا مطالعہ کر" ۔ اِس "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں جیسا یہ آدمی ھے؛ اِس فرقے کا ہر شخص اپنے آپ کو ایسا ہی بڑا عالم سمجھتا ھے۔ اِس فرقے کے ہر شخص نے دین کو کھلونا بنایا ہوا ھے۔ حضرات، مسلمان "حدیث" کے مطابق نہیں، بلکہ "سنت" کے مطابق عمل انجام دیتے ہیں۔ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ یہی تو اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کی جہالت ھے. کہتا ھے: "پہلے جا کر حدیثوں کا مطالعہ کر" ۔ اچھا؟ تو "قرآن" کہاں گیا؟ قرآن کو اِس نے پسِ پشت ڈال دیا؟ گنتی سے ہی نکال دیا؟ یہ ھے گمراہی۔ اِن کو معلوم ہونا چاہیئے کہ مسلمانوں کے نزدیک پہلے قرآن کا درجہ ھے، پھر حدیث کا۔ دینی اور شرعی تعلیمات و احکام کی لیئے پہلے قرآن دیکھا جاتا ھے اور پھر احادیث۔ اِسی لیئے ہمیشہ مسلمان "قرآن و سنت" ، "کتاب و سنت" کہتے ہیں؛ "سنت و قرآن" ، "سنت و کتاب" نہیں۔ یعنی پہلے ہمیشہ قرآن/کتاب آتا ھے، بعد میں سنت۔ یہی شریعتِ اسلامیہ اور مسلمانوں کا طریقہ ھے۔ لیکن جیسا کہ آپ دیکھتے ہیں، اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے دھوکے باز "علماء" نے کس طرح صرف حدیث حدیث کر کے اپنے فرقے کے لوگوں کو ورغلایا ہوا ھے۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ مسلمان "قرآن و سنت" کہتے ہیں [ "قرآن و حدیث" نہیں (الا یہ کہ کسی خاص سیاق میں ذکر ہو)] ؛ "کتاب و سنت" کہتے ہیں ( "کتاب و حدیث" نہیں)، کیونکہ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ عمل سنت پر ہو گا۔ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے والوں کو "سنت" اور "حدیث" کا فرق ہی نہیں معلوم۔ حضرات، حدیث میں ھے کہ جنگِ بدر میں 313 سپاہی (صحابی) تھے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی اِس میں شریک تھے؛ تو کیا آج تمام اسلامی ممالک کی حکومتوں کو چاہیئے کہ اپنی افواج میں صرف 313 فوجی رکھیں کیونکہ 'حدیث میں 313 سپاہیوں کا ذکر ھے' تو اِس پر عمل ہونا چاہیئے؟ ۔ حدیث میں ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابۂ کرام مسجد میں جوتیاں پہن کر نماز پڑھتے تھے، تو کیا آج تمام مسلمانوں کو چاہیئے کہ جوتیاں بغیر اتارے مسجدوں میں نماز پڑھیں کیونکہ 'حدیث میں ھے' تو اِس پر عمل ہونا چاہیئے؟ وغیرہ، وغیرہ، وغیرہ ۔۔۔ اِس فرقے والوں کو "حدیث" اور "سنت" کا فرق ہی نہیں معلوم۔ اِس فرقے والوں کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی؛ عمل حدیث پر نہیں بلکہ سنت پر ہوتا ھے۔ شاید اب آپ کو سمجھ میں آنا شروع ہو گیا ہو گا کہ کیوں اِس فرقے نے مسلمانوں کے نام "اہلِ سنت" کو چھوڑ کر اپنے نئے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے ("سنت" کے بجائے "حدیث") ! جی ہاں، اِس لیئے کہ اپنی من مانی کر سکیں، کسی بھی حدیث کی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنی من مانی تشریح کر سکیں۔ اِس کے پیچھے جو بنیادی سبب کارفرما ھے وہ ھے امتِ اسلامیہ سے الگ ہونا، الگ ہو کر اپنا الگ فرقہ بنانا، اور اِس الگ فرقے کا الگ مختلف دین بنانا۔ اِس کے لیئے یہ طریقہ اختیار کیا گیا کہ سب سے پہلے ائمۂ اسلام کی تقلید کا انکار کیا گیا تا کہ امتِ اسلامیہ کے منہج سے آزاد ہو کر اپنی من مانی کا راستہ کھل سکے؛ مسلمانوں کے نام "اہلِ سنت" کے بجائے اپنے نئے فرقے کو "اہلِ حدیث" کا نام دیا؛ حدیث کی کوئی کتاب کھول کر کوئی بھی حدیث چن کر، اُس حدیث کو امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنا مفہوم دے کر، اپنی تشریح کر کے، اپنے فرقے کا الگ طریقہ اور دین بنا لیا، اور پھر کہا کہ دیکھو ہم اِس طرح اِس لیئے کرتے ہیں کہ فلاں حدیث میں یہ لکھا ھے/ہماری دلیل فلاں حدیث ھے۔ جبکہ یہ شریعت کی مخالفت ھے؛ عمل "حدیث" پر نہیں بلکہ "سنت" پر ہوتا ھے، ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ اب آپ کو یہ اندازہ بھی ہو گیا ہو گا کہ یہ نیا فرقہ عام مسلمانوں کی کم علمی کا فائدہ اٹھا کر دھوکہ دینے کے لیئے حدیث کا نام استعمال کرتا ھے، بیچارے عام مسلمان، جن میں اگرچہ پڑھے لکھے لوگ بھی ہوں، حدیث کا نام سن کر دھوکے میں آ جاتے ہیں کیونکہ انہیں "حدیث" اور "سنت" کا فرق نہیں معلوم، اور نہیں جانتے کہ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی، عمل سنت پر ہوتا ھے۔ اسی لیئے تو مسلمانوں کا نام شروع سے "اہلِ سنت" ھے، نہ کہ "اہلِ حدیث" .
@lonefarooq002
@lonefarooq002 Жыл бұрын
محترم آپ نے جو بھی باتیں کیں ان باتوں کو قرآن و حدیث کی روشنی پیش کیجئے جیسے یہ لوگ قرآنی آیت نمبر اور حدیث نمبر کے مطابق بات کرتے ہیں
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@lonefarooq002 سب لوگ برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے آدمی Lone Farooq کا comment پڑھیں، کہتا ھے: اہلِ حدیث قرآن اور حدیث کے مطابق بات کرتے ہیں۔ جھوٹ بولتا ھے۔ ہم امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت والجماعت جو سب کے سب حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں، اُن کو تو پتہ ھے کہ اِس فرقے کی بنیاد جھوٹ پر ھے، آپ سب لوگ بھی یہاں ابھی دیکھ لیں گے کہ اِس فرقے کے "علماء" کس طرح اپنے فرقے کے لوگوں سے جھوٹ بولتے ہیں۔ اور اس فرقے کے آدمی Lone Farooq کی آنکھیں کھل جانی چاہیئیں کہ کس طرح اِس کے فرقے کے علماء اِن سے جھوٹ بولتے ہیں، اور انہیں کی تقلید میں یہ بھی جھوٹ بول رہا ھے۔ اچھا، ہم مسلمانوں کا ایک مسئلہ ھے، ہمارے دین میں اِس کا کیا حکم ھے، اِس کا شرعی حکم صرف قرآن اور حدیث سے چاہیئے، میں پھر کہہ رہا ہوں، اِس کے شرعی حکم کی "دلیل" صرف قرآن اور حدیث سے چاہیئے: بھینس کا گوشت کھانا اور اِس کا دودھ پینا کیا جائز/حلال ھے یا ناجائز/حرام؟ اگر جائز/حلال ھے تو صرف قرآن کی آیات سے اور صرف احادیث سے ثابت کریں کہ جائز/حلال ھے۔ یعنی قرآن و حدیث سے "دلیل" دیں۔ جواب میں صرف وہ آیات چاہئییں جن میں اللہ نے بھینس کے گوشت اور دودھ کو حلال اور جائز کہا ہو، اور صرف وہ احادیث چاہئییں جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھینس کے گوشت اور دودھ کو حلال اور جائز کہا ہو۔ اور اگر بھینس کا گوشت کھانا اور اِس کا دودھ پینا ناجائز/ حرام ھے تو صرف قرآن کی آیات سے اور صرف احادیث سے ثابت کریں کہ ناجائز/ حرام ھے، یعنی "دلیل" دیں۔ جواب میں صرف وہ آیات چاہئییں جن میں اللہ نے بھینس کے گوشت اور دودھ کو حرام اور ناجائز کہا ہو، اور صرف وہ احادیث چاہئییں جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھینس کے گوشت اور دودھ کو حرام اور ناجائز کہا ہو۔ قرآن کی آیات اور رسول اللہ کی احادیث میں بھینس کا ذکر ہونا چاہیئے اور بھینس کے گوشت اور دودھ کا ذکر ہونا چاہیئے، کیونکہ فی الحال جو مسئلہ درپیش ھے، وہ تو بھینس کے گوشت اور دودھ کا ھے۔ یہ ہم سب کا مسئلہ تو ھے، اور ہم مسلمانوں کو اِس کا شرعی حکم معلوم ہونا چاہیئے؛ اور ہمیں صرف قرآن اور صرف حدیث سے اِس کے شرعی حکم کی "دلیل" چاہیئے۔ میں پھر کہہ دوں: ہمیں صرف قرآن اور صرف حدیث سے اس کا حکم چاہیئے۔ قرآن کی آیت لکھیں، آیت کا نمبر اور سورت کا نام لکھیں، اور حدیث کی عبارت لکھیں اور حدیث کی کتاب کا نام اور باب کا نام لکھیں۔ ہم امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت والجماعت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) کو صرف قرآن اور صرف حدیث سے "فرقہ اہلِ حدیث" کی "دلیل" کا انتظار رہے گا (اور Lone Farooq کے الفاظ میں قرآنی آیت نمبر اور حدیث نمبر کا انتظار رہے گا)۔ اور ہاں، یاد رہے کہ یہ تو صرف ایک مسئلہ ھے؛ اور ظاہر ھے کہ ہر طرح کے مسائل تو بے شمار ہیں۔
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@lonefarooq002 مسلمان یعنی "اہلِ سنت والجماعت" (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) حضرات سے عرض ھے کہ برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے والوں کے دھوکے اور دجل اور فریب میں آنے کی بالکل ضرورت نہیں۔ یہ لوگ قرآن و حدیث اور اللہ اور رسول کا نام صرف دھوکہ اور فریب دینے کے لیئے استعمال کرتے ہیں تا کہ مسلمانوں کو دجل اور دھوکے سے اپنے دین میں داخل کر سکیں۔ جب بھی یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے آپ کو یہ کہہ کر دھوکہ دینے کی کوشش کریں کہ "ہم صرف قرآن و حدیث کی یا اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں، کسی عام انسان کی نہیں" ، تو آپ اِن کو یہ کہیں: "اہلِ حدیث" فرقہ کے لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ ہم صرف اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں؛ نہ اللہ تعالی اِن کے سامنے آ کر انہیں دین کی بات بتاتے ہیں، نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اِن کے سامنے آ کر انہیں دین کی بات بتاتے ہیں --- جبکہ جن سے یہ دین کی باتیں لیتے ہیں اور مانتے ہیں، وہ تو عام انسان ہوتے ہیں جنہیں اِس فرقے کے لوگ "علماء" کہتے ہیں، تو کیا اِس فرقے والے اپنے "علماء" کو (نعوذ باللہ) اللہ سمجھتے ہیں؟ رسول سمجھتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر جھوٹ کیوں بولتے ہیں کہ ہم "اہلِ حدیث" فرقے والے صرف اللہ اور صرف اُس کے رسول کی بات مانتے ہیں؟ حقیقت میں تو وہ صرف اُن آدمیوں کی بات مانتے ہیں جنھیں یہ "علماء" کہتے ہیں، تو کیا یہ اپنے اِن آدمیوں کو (نعوذ باللہ) اللہ یا رسول سمجھتے ہیں؟ اِس نئے فرقے والے اپنے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے اُن عام آدمیوں/ انسانوں کی بات سنتے اور مانتے ہیں جن کو یہ "علماء" کہتے ہیں، اور باقی ساری امتِ اسلامیہ، جو "اہلِ سنت والجماعت" حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی پر مشتمل ھے، وہ اپنے "اہلِ سنت" علماء کی بات سنے اور مانے تو غلط؟ ۔ جب اس فرقے والے دعوی کرتے ہیں کہ "ہم صرف اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں" اور حقیقت میں یہ صرف اپنے علماء کی بات مانتے ہیں تو مطلب تو پھر یہی ہوا کہ اِس فرقے والے اپنے "علماء" کو (نعوذ باللہ) اللہ اور رسول سمجھتے ہیں۔ اور پھر دعوی کرتے ہیں کہ جو اِس فرقے کے "علماء" کہتے ہیں وہ اللہ رسول کا بتایا ہوا ھے اور بالکل درست ھے، اور باقی ساری امت کے صدیوں کے اہلِ سنت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) علماء غلط ہیں اور وہ اللہ رسول کی بات نہیں بتاتے ! آپ دیکھیں کہ کس طرح اِس "فرقہ اہلِ حدیث" والے اپنے "علماء" کے پکے اور سخت "مقلد" ہیں۔ ہم امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید کریں تو غلط، اور یہ اپنے فرقے کے چھوٹے درجے کے ایرے غیرے "عالموں" کی تقلید کریں تو درست؟ ہمارے اسلام کی پوری تاریخ میں امت کے تمام کے تمام علماء، چھوٹے بھی اور وہ بڑے بڑے علماء بھی جو علم کی بلندیوں کو چھو رہے تھے، وہ سب کے سب امتِ اسلامیہ کے اِن اماموں کے مقلد ہی تھے (یعنی حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی تھے)، جبکہ اِس فرقے کے چھوٹے چھوٹے "علماء" اپنے آپ کو امتِ اسلامیہ کے اُن انتہائی ارفع درجے کے علماء سے زیادہ بڑے علماء سمجھتے ہیں۔ دیکھیں، مقلد اہلِ سنت والجماعت بھی ہیں، اور یہ "اہلِ حدیث" نامی نئے منحرف فرقہ والے بھی بڑے سخت اور پکے مقلد ہیں -- فرق یہ ھے کہ اہلِ سنت امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید کرتے ہیں اور اِن کا "اہلِ حدیث" نامی فرقہ اپنے چھوٹے چھوٹے "علماء" کی تقلید کرتا ھے۔ اِس فرقے والے یہ جھوٹ بولنا چھوڑ دیں کہ "ہم صرف قرآن و حدیث / اللہ اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں" ؛ یہ صرف اپنے اُن آدمیوں کی بات مانتے ہیں جنہیں اِس فرقے والے "علماء" کہتے ہیں" ... اِس فرقہ والے بالکل اُن "عقائد" پر ایمان لاتے ہیں جو اِن کے فرقے کے علماء ان کو سکھائیں، بالکل اُس "دین" کو مانتے ہیں جو اِن کے علماء ان کو بتائیں، اور یہ بات ہر خاص و عام انسان اپنی آنکھوں اور کانوں سے دیکھ اور سن سکتا ھے؛ اِس کے باوجود اِس "اہلِ حدیث" نامی فرقے والے دن دیہاڑے کھلے طور پر بلا شرم و حیا جھوٹ بولتے ہیں کہ "ہم صرف اللہ اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں" ۔ "فرقہ اہلِ حدیث" والوں کا جھوٹ نہیں چل سکتا۔ خود تو یہ اپنے فرقے کے "علماء" کی مکمل اور پکی تقلید کرتے ہیں، جبکہ امت کو تقلید سے روکتے ہیں۔ لیکن حضرات: آپ دیکھیں گے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی فرقہ در حقیقت مسلمانوں کو امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید سے چھڑوا کر اپنے فرقے کے چھوٹے چھوٹے "علماء" کی تقلید کی طرف بلاتا ھے۔
@hammadjutt421
@hammadjutt421 Жыл бұрын
Quri sab ka Number send me
@AsadNaseer-vw8yn
@AsadNaseer-vw8yn 5 ай бұрын
Mashallah ❤❤
@mrcoolman661
@mrcoolman661 Жыл бұрын
❤❤❤❤
@abullahanas922
@abullahanas922 Жыл бұрын
Mashaallah
@AsadNaseer-vw8yn
@AsadNaseer-vw8yn 5 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤
Professor Abdul Razzaq Sajid | Jaan Our Iman Ki Hafizat Kise Kare | Ladhewala Waraich
1:10:26
Abdul rasheed Cd Center Kamoke
Рет қаралды 4,5 М.
Seja Gentil com os Pequenos Animais 😿
00:20
Los Wagners
Рет қаралды 60 МЛН
How to whistle ?? 😱😱
00:31
Tibo InShape
Рет қаралды 20 МЛН
the balloon deflated while it was flying #tiktok
00:19
Анастасия Тарасова
Рет қаралды 32 МЛН
Friends make memories together part 2  | Trà Đặng #short #bestfriend #bff #tiktok
00:18
Molana Khalid Mujahid | New Khutba Juma Aaa gya | Maza Aaa Gya
47:07
Zam Zam Studio
Рет қаралды 351 М.
Ghar Bannay ke Bad Tot Ku Jate He By Abdul Razaq Sajid Naring Mandi
59:50
Abdul rasheed Cd Center Kamoke
Рет қаралды 40 М.
abdul razzaq sajid sahab   Bap ki shan
1:15:46
Mian Fsd Ahle hadees
Рет қаралды 11 М.
Professar Abdul Razzaq Sajid | Topic Namaz e Muhammdi | Khayali Gujranwala 31-12-2023
1:08:19
Abdul rasheed Cd Center Kamoke
Рет қаралды 9 М.
Seja Gentil com os Pequenos Animais 😿
00:20
Los Wagners
Рет қаралды 60 МЛН