اسلام علیکم بھای کماد میں شلجم لگاے ہیں تیار ہو گئے ہیں پر گند بھی بہت آگ گیا ہے جو گروتھ نہیں ہونے دے رہا بعض جگہ پر ایسا سپرے بتا دیں جو کماد کے لیے بھی سیف ہو اور گند ختم کر دے
@mirhidayatullah2414 ай бұрын
Mene rachna seed walo se contact kia hy aur un k pas Hollander ka shaljam ka seed available hy tin pack me hy. Pochna ye tha k ye Hollander la seed thek hy? Kia ye Rachna ka hi seed hy ye?
@Malikabxr4 ай бұрын
بھائی جان یہ سیڈ باہر کا ہے رچنا والے اس کو باہر سے خرید کر ہمیں دیتے ہیں