ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے ساتھ انٹرویو بہت کمال ہوا ہو گا۔ ان شاءاللہ کیونکہ میں نے ان کی گفتگو متعدد مرتبہ سنی ہے۔ آپ اگر جمعۃ المبارک کا خطاب بھی فرمائیں تو انوکھے موضوعات جن کا جمعہ کے موقع پر بیان روایتی علماء کے تصور میں بھی نہیں۔ جیسے: ماحولیاتی آلودگی کے ذرائع اور سد باب وجودِ باری تعالی اور جدید سائنس لاہور میں سموگ کی وجوہات اور اس کا خاتمہ کیسے ممکن؟ الغرض شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری(مد ظلہ العالی) نےUNO کی جانب سے عالمی سفیرِ امن ایوارڈ کے حامل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی صورت میں اس قوم کو جو تحفہ دیا ہے یہی ان کی شخصیت کے علو کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
@YasirAli-pu3pm6 күн бұрын
❤❤❤❤
@ahmadhassaan90277 күн бұрын
I've been waiting for this interview for some days now. Really looking forward to watching it. ❤
@AliHassanqadri117 күн бұрын
❤
@ehsankhalid54703 күн бұрын
Great personality Sahibzada Wala Shan Dr Hussain ❤❤