Prophet SAW Wisdom: Inheritance Dynamics After Khatam e Nabuwat | Palestine | Khalid Mehmood Abbasi

  Рет қаралды 9,266

Khalid Mehmood Abbasi Official

Khalid Mehmood Abbasi Official

Күн бұрын

Join us on a profound journey of understanding as Khalid Mehmood Abbasi, a distinguished Islamic scholar with 30 years of dedicated service to Tanzeem e Islami, delves into the crucial question: "After Khatam e Nabuwat, who inherits the Prophets' inheritance?" Explore the depths of Qur'anic wisdom, socio-political insights, and the essence of Dr. Israr Ahmad's revolutionary thought.
▀▀▀▀▀▀▀▀
Khalid Mehmood Abbasi is a renowned Islamic scholar. He dedicatedly spent 30 years of his life with Tanzeem e Islami (Founded by Dr. Israr Ahmed R.A) and held key positions in Tanzeem during those thirty years. He is the only true successors of Dr. Israr Ahmad’s politico-socio-economic thought. Late Dr Israr Ahmad picked him into Shura of Tanzeem e Islami at the age of 30 years. He has delivered thousands of lectures and sermons on both secular and religious platforms. He is graced with Qur’anic wisdom, knowledge and insight into regional and international politics, philosophy, psychology, sociology, history, philosophy of history and revolutionary thought.
After leaving Tanzeem e Islami in 2018, He continued his struggle in establishing system of Social Justice. He played a key role in establishing "SHUBBAN UL MUSLIMEEN” (a movement for the Revival of Political Islam). Currently he is serving as Head of Shura for “SHUBBAN UL MUSLIMEEN”. This movement derives its spirit and ideology from Dr. Muhammad Iqbal (Allama Iqbal), Maulana Maududi (R.A) and Dr. Israr Ahmed's (R.A) religious and social thought.
▀▀▀▀▀▀▀▀
►► 𝔽𝕚𝕟𝕕 𝕌𝕤 𝕆𝕟 𝕊𝕠𝕔𝕚𝕒𝕝 𝕄𝕖𝕕𝕚𝕒
#khalidmehmoodabbasi #nwaastudios #islamiclecture
👉 𝐘𝐎𝐔𝐓𝐔𝐁𝐄
☑️ Khalid Abbasi Short Clips
/ khalidabbasishortclips
☑️ Khalid Mehmood Abbasi Official
/ khalidmehmoodabbasioff...
☑️ Nwaa Studios
/ nwaastudios
☑️ Nwaa Studios Shorts
/ @nwaastudiosshorts4757
☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲
👉 𝐅𝐀𝐂𝐄𝐁𝐎𝐎𝐊
✔️ Khalid Mehmood Abbasi
/ khalidmehmoodabbasioff...
✔️ Nwaa Studios
/ nwaastudios
✔️ NWAA Studios Videos
/ nwaastudiosvideos
☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲
👉 𝐖𝐄𝐁𝐒𝐈𝐓𝐄𝐒
⭐️ Shubban-ul-Muslimeen
www.shubban.com/
#ProphetsInheritance #islamicwisdom #khatamenabuwat #LegacyofProphetMuhammad #tanzeemeislami #drisrarahmad #islamicscholars #khalidmehmoodabbasi

Пікірлер: 24
@mathfunwithshahbazakbarmal2620
@mathfunwithshahbazakbarmal2620 9 ай бұрын
MashAllah ❤
@khitab19
@khitab19 9 ай бұрын
One of the comprehensive lectures. MashAllah
@muhammadandleebanjum5325
@muhammadandleebanjum5325 9 ай бұрын
Subhan-Allah
@Tehreem-b3p
@Tehreem-b3p 9 ай бұрын
Please make KZbin Shorts videos out of these long videos, so that we can interact more.
@ranashabbir7348
@ranashabbir7348 9 ай бұрын
ماننا پڑے گا حالات پر اپ کی گہری نظر ہے
@theholyquranlover
@theholyquranlover 9 ай бұрын
Great Explanation,indeed a great scholar 🤲May Allah bless you Ameeeen
@ranashabbir7348
@ranashabbir7348 9 ай бұрын
I am from Malaysia
@k.komega
@k.komega 9 ай бұрын
Informative and deadly reply to Jews and Christianity claim of Al Aqsa masjid
@theholyquranlover
@theholyquranlover 8 ай бұрын
Assalam u alaikum sir ,with dues respect i have one question Kia hmari namaze or ibadat qabool hai jab k Palestine me hazaro Muslaman shaheed kiye ja rahe hai or ham unk liye kuch nahi kar pa rahe
@MainKhan-q5z
@MainKhan-q5z 9 ай бұрын
Man yaar hmain lead karo ham Pelestine k lia karnay k lia tiar hain
@janmengal6450
@janmengal6450 9 ай бұрын
اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک بیچ کی امت بنایا تاکہ تم لوگوں پر گواہی دینے والے بنو اور رسول تم پر گواہی دینے والا بنے اور جس قبلہ پر تم تھے ، ہم نے اس کو صرف اس لئے ٹھہرایا تھا کہ ہم الگ کردیں ان لوگوں کو جو رسول کی پیروی کرنے والے ہیں ان لوگوں سے ، جو پیٹھ پیچھے پھر جانے والے ہیں ۔ بیشک یہ بات بھاری ہے مگر ان لوگوں پر ، جن کو اللہ ہدایت نصیب کرے اور اللہ ایسا نہیں ہے کہ وہ تمہارے ایمان کو ضائع کرنا چاہے ۔ اللہ تو لوگوں کے ساتھ بڑا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے ۔ قبلہ اول اس لیے نہیں ٹھہرایا گیا کہ ھمارا حق ھو گیا بلکہ اللہ نے اس مسلمانوں کے آزمائش کرنے کیلئے مسجد اقصی کی طرف نماز کرنے کا حکم دیا کہ کون رسول اللہ صلی اللہ و علیہ و سلم کی بات مانتا ھے
@janmengal6450
@janmengal6450 9 ай бұрын
دوسری بات بھی صحیح نہیں۔ان باتوں کا ذکر جو گزشتہ آسمانی کتابوں میں ھے اس کی تفصیل قران میں ھے نہیں بلکہ ان کو صرف touch کرتا ھے اس لئے تفصیل کے لئے ان کو دیکھو اس لئے ان پر ایمان لانا ضروری ھے۔رہ گئ بات کہ ان میں تبدیلی ھوگئ ھے۔بلا شبہ ان میں تبدیلی ھوگئ ھے ایک تو ان میں تبدیلی بہت کم ھوگئ اور خاص کر ان جگہوں پر نبی صلی اللہ وعلیہ و سلم کے آنے کی پیشینگوئ کی گئی ھے اور دوسرے تحریفات تھے قران نے خود ان کو کی تصحیح کر دی
@montecristo3083
@montecristo3083 9 ай бұрын
He has keen eye but chose to overlook the Khilafah..
@toobasheikh856
@toobasheikh856 8 ай бұрын
But I think he is a great proponent of Khilafah.
@dilshadsiddiqui882
@dilshadsiddiqui882 9 ай бұрын
Yani gazwa Sindh hoga munafyko ki yhi sahe
@shabnamqureshi8253
@shabnamqureshi8253 9 ай бұрын
اہل علم رہنمائی فرمائیں فلسطین کے عرب مسلمان وہاں کے قدیم اور جدید باشندے ہیں لیکن ستّر اسّی سال سے دنیا بھر سے بنی اسرائیل اور یہودیوں کو لا کر فلسطین میں جبراً بسایا جا رہا ہے اور فلسطینیوں پر طرح طرح کے مظالم ڈھاے جا رہے ہیں بے شمار افراد ہلاک کر دیے گئے ہیں لاکھوں بے گھر ہو گئے اور انگنت بے روزگار ہو کر رہ گئے کتنی خواتین بیوہ ہو گئی کتنے بچّے یتیم ہو گئے کتنے والدین لا ولد ہو گئے فلسطین کے عرب مسلمانوں نے جس قدر مظالم سہے ہیں اور جس قدر وہ برباد ہوئے ہیں ایسی بربادی تو شاید کسی قوم نے آج تک نہیں دیکھی فرعون کو تاریخ کا سب سے بڑا ظالم سمجھا جاتا ہے لیکن وہ بھی کم سے کم اتنا رحم کرتا تھا کہ بنی اسرائیل کے صرف مردوں کو قتل کرتا تھا اور عورتوں کو چھوڑ دیتا تھا لیکن فلسطین میں تو عورتیں کیا بچّے اور بوڑھے کیا سب کا قتل عام کیا جا رہا ہے فرعون نے چونکہ مغرب کی یونیورسیوں سے صنفی مساوات کی تعلیم نہیں لی تھی شاید اسلئے وہ عورت اور مرد میں فرق کرتا ہوگا فلسطین کے عرب مسلمانوں پر جو ظلم ڈھائے جارہے ہیں کیا وہ اس لیے ظلم ہیں کہ فلسطینی قوم مسلمان ہے ؟ اگر یہی کچھ کسی ایسی قوم کے ساتھ کیا جاتا جو مسلمان نہ ہو تو کیا تب یہ سب ظلم نہ ہوتا ؟ آج پوری دنیا اسرائیل پر تھوتھو کر رہی ہے اسرائیل کے پاس ان مظالم کو جائز ٹھہرانے کے لئے کوئی اخلاقی جواز تو نہیں ہے لیکن مذہبی جواز ہے کہ یہ سرزمین خدا نے اُن کے لیے واقف کی ہے لہٰذا وہ لوگ اس سرزمیں کے اصل وارث اور مالک ہیں اسرائیل کے اس مذہبی جواز کے بعض نکات کی تائید کسی حد تک قرآن سے بھی ہوتی ہوئی نظر آتی ہے قرآن کریم کی سورۃ المائدہ کی آیت 21 میں ہے يَا قَوْمِ ادْخُلُوا الْأَرْضَ الْمُقَدَّسَةَ الَّتِي كَتَبَ اللَّهُ لَكُمْ وَلَا تَرْتَدُّوا عَلَىٰ أَدْبَارِكُمْ فَتَنْقَلِبُوا خَاسِرِينَ (5:21) اے میری قوم والو! اس مقدس زمین میں داخل ہو جاؤ جو اللہ تعالیٰ نے تمہارے نام لکھ دی ہے اور اپنی پشت کے بل روگردانی نہ کرو کہ پھر نقصان میں جا پڑو (5:21) اس آیت میں تو حضرت موسیٰ کا قول نقل ہوا ہے لیکن سورۃ البقرۃ میں خود باری تعالیٰ کا قول ہے وَإِذْ قُلْنَا ادْخُلُوا هَٰذِهِ الْقَرْيَةَ فَكُلُوا مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا وَادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَقُولُوا حِطَّةٌ نَغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ ۚ وَسَنَزِيدُ الْمُحْسِنِينَ (2:58) اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں جاؤ اور جو کچھ جہاں کہیں سے چاہو بافراغت کھاؤ پیو اور دروازے میں سجدے کرتے ہوئے گزرو اور زبان سے حِطّہ کہو ہم تمہاری خطائیں معاف فرمادیں گے اور نیکی کرنے والوں کو اور زیاده دیں گے (2:58) ان آیات کی تفسیر میں مفسرین نے لکھا ہے کہ ارض مقدس سے شام و فلسطین کا علاقہ مراد ہے جہاں عمالقہ قوم آباد تھی یہ لوگ قوم عاد کی نسل سے ہونے کی بنا پر جسامت میں غیر معمولی طور پر بڑھے ہوئے اور قدّ آور تھے اس لیے بنی اسرائیل اُن سے ڈر گئے اور جہاد سے انکار کر دیا قرآن کریم میں ہے کہ قَالُوا يَا مُوسَىٰ إِنَّ فِيهَا قَوْمًا جَبَّارِينَ وَإِنَّا لَنْ نَدْخُلَهَا حَتَّىٰ يَخْرُجُوا مِنْهَا فَإِنْ يَخْرُجُوا مِنْهَا فَإِنَّا دَاخِلُونَ (5:22) انہوں نے جواب دیا کہ اے موسیٰ وہاں تو زور آور سرکش لوگ ہیں اور جب تک وه وہاں سے نکل نہ جائیں ہم تو ہرگز وہاں نہ جائیں گے ہاں اگر وه وہاں سے نکل جائیں پھر تو ہم (بخوشی) چلے جائیں گے (5:22) لاکھ سمجھنے پر بھی بنی اسرائیل جب ارض مقدس کے جسیم اور قدآور باشندوں سے بھڑنے کو تیار نہ ہوئے تو سزا کے طور پر اُن پر یہ بستی چالیس سال تک کی مدّت کے لئے حرام کر دی گئی قَالَ فَإِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَيْهِمْ ۛ أَرْبَعِينَ سَنَةً ۛ يَتِيهُونَ فِي الْأَرْضِ ۚ فَلَا تَأْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْفَاسِقِينَ (5:26) ارشاد ہوا کہ اب زمین ان پر چالیس سال تک حرام کر دی گئی ہے، یہ خانہ بدوش ادھر ادھر سرگرداں پھرتے رہیں گے اس لئے تم ان فاسقوں کے بارے میں غمگین نہ ہونا قرآن کے مطابق بنی اسرائیل ایک معتوب و مغضوب اور ملعون قوم ہے کیونکہ انہوں نے خدا کی نا فرمانیاں کیں تھی بنی اسرائیل کی بےشمار نا فرمانیوں میں سے ایک یہ تھی کہ وہ ارض مقدس میں داخل نہ ہوئے فرض کیجئے کہ ارض مقدس میں داخل ہونے کا حکم بجائے بنی اسرائیل کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو دیا جاتا تو کیا وہ اس حکم سے روگردانی کر سکتے تھے ؟ ہرگز نہیں اصحاب رسولﷺ ضرور خدا اور اُسکے رسول کے حکم کی تعمیل کرتے اور یہ اُنکے لئے باعث اجر و ثواب ہوتا میرا سوال یہی ہے کہ اگر عمالقہ کو اُجاڑا جائے اُن کو بے گھر کیا جائے اور قتل کیا جائے تو ثواب اور اگر یہی کچھ عرب مسلمانوں کے ساتھ کیا جائے تو ظلم ؟ کیا یہ دوہرا معیار نہیں ہے ؟ کم علمی بلکہ لا علمی کی وجہ سے مجھے یہ اشکال لاحق ہو گیا ہے قرآن کے مدّعا کی صحیح تفہیم کے لئے شاید اور سعی درکار ہے ۔ کیا آپ میری کچھ مدد اس حوالے سے کر سکتے ہیں ؟
@toobasheikh856
@toobasheikh856 8 ай бұрын
لیکن قران کے مطابق تو قوم عاد تباہ ہوگئی تھی اگر قوم عاد تباہ ہوگئی تھی تو ان کی نسل شام و فلسطین میں کیسے آ گئی؟
@ranashabbir7348
@ranashabbir7348 9 ай бұрын
I have to admit that you have a keen eye on the situation
@NoorHussain-x9f
@NoorHussain-x9f 8 ай бұрын
Khalid mahmood abbasi ka jui,jmate islaami,tnzeemi islaami kis se hen.. Kya inka kashmeer se taliq he
@cookingjoy-with-mehak-halima
@cookingjoy-with-mehak-halima 9 ай бұрын
Great msg Alhamdulillah Jazakallah
@IftikharAhmad-c8p
@IftikharAhmad-c8p 9 ай бұрын
Bhut ala
Rate of intention of sincerity in actions | Khalid Mehmood Abbasi
38:50
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 4,7 М.
АЗАРТНИК 4 |СЕЗОН 2 Серия
31:45
Inter Production
Рет қаралды 1,1 МЛН
How do Cats Eat Watermelon? 🍉
00:21
One More
Рет қаралды 8 МЛН
Project Imran Khan and the process of accountability to restore Saudi-Iranian relations
42:02
Our Case and Basis for the Palestine Issue | Khalid Mehmood Abbasi
1:23:42
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 11 М.
😭 Reply to Dr. ISRAR رحمہ اللہ on JANNAT & Dozakh ! 😍 What is Mini_GOD ? Engineer Muhammad Ali Mirza
46:06
The Reign of Dhul-Qarnain: The Good News for the Re-dominance of Islam
1:08:44
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 10 М.
China-US Cold War: Implications on India and Pakistan - Tazkara o Tabsara
1:01:50
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 10 М.
Daur-e-Hazir Me Tabdeeli Ka Tariqa | Khalid Mehmood Abbasi
1:11:47
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 10 М.
Masla Falisteen Ki Haqeeqat Aur Dunia Ka Mustaqbil | Palestine Issue | Khalid Mehmood Abbasi
1:16:16
Full Bayan | Masturaat Bayan @Masjid e Abu Bakar Siddiq, Vijayapura | 25th August 2023
57:34
Maulana Sayyed Muhammad Talha Qasmi Official
Рет қаралды 8 М.
Aqamat-e-Deen: Farz Ain? ya Farz Kafaya? | Rawlakot Tarbiyyati Session | Khalid Mehmood Abbasi
1:00:00