جب حکومت ،ضلعی انتظامیہ اوردیگر مذہبی و سیاسی پارٹیوں کےاحتجاج سے سڑکیں بند ہوتی ہیں تو سب کو چپ لگ جاتی اور جب مظلوموں کے حق میں دھرنے ہوں تو بجائے مظلوموں کا سارھ دیں ان سب کو مرچیں لگیتی ہیں اور واویلا شروع کردیتے ہیں
@Muhammad_Raza_1102 күн бұрын
Behis hukomat ✅
@HappyStar-t8p2 күн бұрын
پارہ چنار میں طوری بنگش ایف سی واپس بلایی جایے ہمیں سب سے زیادہ نقصان ۔۔۔۔۔۔ نے پہنچایا ہے ۔اگر سنی علاقوں میں سنی ایف سی تعینات ہو سکتی ہے تو شیعہ علاقوں میں کیوں نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@khalidshah82392 күн бұрын
بھائی جہاں قتل غارتگری ھوئی ھے اس شہر میں جا کر دھرنا دو ایک دوسرے صوبے میں کیوں عوام کو پریشان کرتے ھو وھاں جاتے ھوئے ڈرتے ھو تو اپنے گھر میں دھرنا دو