Рет қаралды 63
آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ میرے گھر کی چھت کھول دی گئی ، اس وقت میں مکہ میں تھا ۔ پھر جبریل علیہ السلام اترے اور انہوں نے میرا سینہ چاک کیا ۔ پھر اسے زمزم کے پانی سے دھویا ۔ پھر ایک سونے کا طشت لائے جو حکمت اور ایمان سے بھرا ہوا تھا ۔ اس کو میرے سینے میں رکھ دیا ، پھر سینے کو جوڑ دیا ، پھر میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے آسمان کی طرف لے کر چلے ۔ جب میں پہلے آسمان پر پہنچا تو جبریل علیہ السلام نے آسمان کے داروغہ سے کہا کھولو ۔ اس نے پوچھا ، آپ کون ہیں ؟ جواب دیا کہ جبریل ، پھر انہوں نے پوچھا کیا آپ کے ساتھ کوئی اور بھی ہے ؟ جواب دیا ، ہاں میرے ساتھ محمد ( ﷺ ) ہیں ۔ انہوں نے پوچھا کہ کیا ان کے بلانے کے لیے آپ کو بھیجا گیا تھا ؟ کہا ، جی ہاں ! پھر جب انہوں نے دروازہ کھولا تو ہم پہلے آسمان پر چڑھ گئے ، وہاں ہم نے ایک شخص کو بیٹھے ہوئے دیکھا ۔ ان کے داہنی طرف کچھ لوگوں کے جھنڈ تھے اور کچھ جھنڈ بائیں طرف تھے ۔ جب وہ اپنی داہنی طرف دیکھتے تو مسکراتے اور جب بائیں طرف نظر کرتے تو روتے ۔ انہوں نے مجھے دیکھ کر فرمایا ، آؤ اچھے آئے ہو
Welcome to my Islamic Information Channel, your go-to destination for comprehensive and authentic knowledge about Islam. I provide educational content on Quranic pieces of knowledge, Hadith, and the rich history of the Islamic world. Moreover, The Serene Soul Islamic Channel is a platform that offers insightful and educational content about various aspects of Islam. One of the prominent topics covered on this channel is the life of Prophet Muhammad (peace be upon him), particularly focusing on the period before and after the revelation (Nazoul) of Wahy (divine revelation) by Angel Gabriel Alley Salam. Please Join me for an insightful discussion about faith and practice. Subscribe to stay connected and deepen your understanding of Islam.