Рет қаралды 1,374
خیبر پختونخوا پولیس کے سربراہ صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ جمعے کو پشاور میں محکمۂ زراعت کے ڈائریکٹوریٹ پر حملہ کرنے والے تین دہشت گرد عمارت کے احاطے میں موجود طلبہ کے ایک ہاسٹل میں داخل ہونے میں کامیاب رہے تھے جب کہ دوسرے ہاسٹل کو سکیورٹی اداروں نے ان کے پہنچنے سے پہلے کور کرلیا تھا۔
Originally published at - www.urduvoa.co...