Рет қаралды 34
پشین کلی حاجی عبدالرزاق
قبائلی رہنما( مرحوم) ملک حاجی عبدالرزاق کے پوتے
اور ملک حاجی عبدالمنان(مرحوم )کے فرزند۔ ملک عین اللہ کاکڑ اور ملک حق نواز کاکڑ کے بھائی ۔ حاجی عبدالوہاب اور ڈاکٹر دارو خان کاکڑکے بتیجھے ۔ ایڈوکیٹ محمد انور کاکڑ کے شادی کے موقع پر علاقے کے قبائلی وسیاسی عمائدین عزیزواقارب دوست احباب شرکت کی