کستان کے میرے بھائیو اگر اپ لوگوں نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے حق کی خاطر کرو اپنے حقوق پورے کرنے کے لیے احتجاج کرو۔طاقتور اور بڑے نام والے شخصیتوں کے لیے احتجاج نہ کرو خود کو ذلیل نہ کرو۔ابھی دو دن پہلے کی بات ہے ہمارے ازاد کشمیر میں ہم اپنے حق کی خاطر سڑکوں پہ نکلے اور 24 گھنٹے کے اندر اندر ازاد کشمیر کی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئی۔یہ سیاست دان جج جرنیل ان لوگوں کے ہاتھ کی کٹھپتلی نہ بنو۔جس عمران خان کے لیے تم لوگ خود کو برباد کر رہے ہو اس عمران خان کو تم سب کی کوئی فکر نہیں ہے۔وہ جیل میں بیٹھ کر بھی عیاشی کی زندگی جی رہا ہے اور اج بھی اس کو اپنی ذات کی ہے۔تم لوگ خود اپنا مستقبل بہتر کر سکتے ہو۔خود کو وقت دو ملک کو وقت دو۔طاقتور شخصیتوں کے لیے ٹشو پیپر نہ بنو۔
@Naeem-y3t3 сағат бұрын
imran should talk chores god father gernal diar of pakhton