بابر اعوان نے بلکل صحیح بتایا کہ اگر عمران خان نہیں ہوتا تو ملک کے حالات بہت خراب ہو جاتے ۔ عوام اسکے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں ۔
@nailaakbar85 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@aspenkat24675 ай бұрын
💓💜💓💜💜💓💓
@akmalmalik79945 ай бұрын
❤ Great ❤ leader ❤️ imran ❤️ Khan ❤️ zanda ❤️ bad 🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰
@wahidbaz35225 ай бұрын
نکمے لیڈر شپ آپ لوگ صاف صاف کیوں نہیں بولتے اور کھل کر کیوں سامنے نہیں آتے یہ ایک عظیم جہاد ہے اور جہاد بزدلی سے نہیں لڑا جاتا سب سے بہتر مددگار تو اللّٰہ ہی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ مجاہدین کا ضرور مدد کرتا ہے، تو مہربانی کریں میدان میں آئیں اور عوام کو نکالے یہ واحد درست راستہ ہے،
@mdogarrbw5 ай бұрын
Pti leader ni chahtay imranlhan baher a ay
@FazalKarim-l9o5 ай бұрын
ن لیگ. بھارتی نیوز ایجنسی (؛ آکاش واڑی) ھے.
@EllaBarlow-q5i5 ай бұрын
What goes around comes around.mandate chors will suffer a worse fate at the hands of the people of Pakistan and God.
@aaansfsata3725 ай бұрын
صفحہ نمبر 1 ۔ اتوار 2 جون 2024ء عیسوی شمسی، 2 احسان 1403ہش ہجری شمسی، 25 ذیقعدہ 1445ھ ہجری قمری، 22 جیٹھ 2080ب بکرمی، 🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹 ❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺❤️ ۔ 🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻 🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ🌹 ❤❤۔ إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤ ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️ 🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ، ◀️◀️ شہباز شریف صاحب، چند کالی بھیڑیں عمران خان کو ریلیف دینے میں شاید مصروف ہوں، مگر یقین رکھو تجھے ریلیف دینے والی کالی بھیڑیں قاضی فائز عیسی، جج محمد بشیر، اور جج عامر فاروق ان ریلیف دینے والوں میں شامل نہیں ہیں، ◀️◀️ عمران ریاض خان صاحب، موجودہ شہباز شریف حکومت نے جو 39 شرائط روات میں تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے کے لیئے رکھی ہیں، پی ٹی آئی کو چاہیئے کہ آئیندہ جب بھی وہ حکومت میں آئیں، ان ہی 39 شرائط پر اب حکومت میں موجود پارٹیوں کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے کے لیئے رکھنا شروع کر دیں، شاید تب ہی یہ سیاسی پارٹیاں درست ہوں گی۔ اب پی ٹی آئی جیسے کو تیسا کے اصول پر عمل درآمد کرنا شروع کر دے۔ ◀️◀️ جنرل نیازی دی وجہ توں عمران خان نوں شرمندہ کرن دی کوشش کرن والیو، عمران خان نیازی اوتھو تلک کھلو گیا وے ، جتھو تلک ٹاڈا وردی پایا ہویا جنرل نیازی وی نا کھلو سکیا سی، ہن سکون اے جی، ◀️◀️ عمران ریاض خان صاحب، ذوالفقار علی بھٹو 1958ء میں جب کامرس منسٹر کی حیثیت سے اسٹیبلیشمینٹ کی گود میں بیٹھے تو اس کے بعد بھٹو مختلف سرکاری عہدوں سے ہوتے ہوئے 1963ء میں الیکشن لڑے بغیر ہی بھٹو، وزیر خارجہ پاکستان بنا دیئے گئے تھے، اس کے بعد ذوالفقار علی بھٹو کو یحیی خان کی حکومت میں 1971ء تا 1973ء تک زبردستی صدر پاکستان بنا دیا گیا تھا، آخر میں بھٹو 1973ء تا 1977ء تک وزیراعظم پاکستان رہے تھے ۔ ذوالفقار علی بھٹو پہلی دفعہ 7 دسمبر 1970ء کو ہونے والے الیکشن میں مغربی پاکستان سے 81 سیٹوں پر جیت کر ، شیخ مجیب الرحمن کی مشرقی پاکستان سے 163 سیٹیں جتنے کا حق مار کر زبردستی 16 دسمبر 1971ء کو صدر مغربی پاکستان بنے تھے، تاریخ کی درستگی کے لیئے یاد رہے کہ ذوالفقار علی بھٹو بھی ایک وکیل تھے، وہ کراچی میں اپنی پریکٹس کرتے تھے، ◀️◀️ میرے سوالات، یا مشورے، صرف اس ایک شخصیت سے یا صرف اس ایک شخصیت کے لیئے نہیں ہوتے جس کا نام لکھ کر میں نے سوال کیا ہوتا ہے یا مشورہ دیا ہوتا ہے، بلکہ میرے سوالات یا مشورے پیپلزپارٹی، نواز لیگ، پی ٹی آئی، سابقہ اور موجودہ اسٹیبلیشمینٹ، نگران حکومتوں کے تمام سابقہ وزراء، تمام سابقہ اور موجودہ ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن وغیرہ سے / کے لیئے ہوتے ہیں، اس لیئے اپنی کم علمی کی بناء پر میرے سوال کا جواب دہ یا مشورے پر عمل کرنے والا صرف اس ایک شخص کو نا سمجھا جائے جس کا نام لکھا نظر آ رہا ہے۔ بلکہ کسی بھی شکل میں عوام کے اوپر حکمرانی کرنے والا سابقہ، موجودہ، اور مستقبل کا ہر امیدوار جواب دہ ہے، مشورے پر عمل کرنے کی کوشش کرنے والا ہے۔ ◀️◀️ 🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ، 🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ، 🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹 🌹دعا گو ، 🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔ صفحہ نمبر 1 ۔❤
@haneefkhan56245 ай бұрын
سائفر کا جھوٹا کیس وڑگیا بہت مبارک ہو..عمران حان شاہ محمود قریشی زندہ باد❤❤❤❤❤💪😍🏏🇧🇫
@mubashirnaseer50305 ай бұрын
Ye case bnai kisne hen? Wo gaddar hy,
@mubasharilyas25325 ай бұрын
Imran khan zindabad the great leader in the world ❤
@aaansfsata3725 ай бұрын
صفحہ نمبر 1 ۔ سوموار 3 جون 2024ء عیسوی شمسی، 3 احسان 1403ہش ہجری شمسی، 26 ذیقعدہ 1445ھ ہجری قمری، 23 جیٹھ 2080ب بکرمی، 🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹 ❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺❤️ ۔ 🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻 🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ🌹 ❤❤۔ إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤ ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️ 🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ، ◀️◀️ حکومت پاکستان جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں احمد فرہاد بازیابی کیس میں کشمیر ایک فارن ٹیریٹری ہے، وہاں پاکستانی قانون لاگو نہیں ہو سکتا، والا بیان دے کر ISI کے اسلام آباد سیکٹر انچارج جنرل فہیم کو تو شاید عدالتی مقدمات اور کارروائیوں سے بچانے میں کامیاب ہو گئے ہوں، مگر اس کے بعد انڈیا نے کشمیر کے معاملہ پر جو واویلا کر کے پاکستان کو بدنام کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اس پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کروانے کا کیس کس پر چلایا جائے گا، کیونکہ اس سے قبل سائفر کے مندرجات کو پبلک کرنے کے کیس میں عمران خان پر یہی کیس بنایا گیا تھا کہ عمران خان نے دنیا میں پاکستان کو بدنام کروا دیا ہے اب احمد فرہاد بازیابی کیس میں جو پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے اس پر بھی مجرمانہ غفلت کرنے والوں پر مقدمات بنائے جائیں ◀️◀️ شہباز گل صاحب، آپ کو کیوں نہیں لگتا کہ مریم نواز یا شہباز شریف پی ٹی آئی کے بندے نہیں اٹھوا سکتے، یا ان پر ظلم و ستم و جبر نہیں کروا سکتے بالکل سب کچھ کروا سکتے ہیں، کیونکہ پی ٹی آئی کی مخالفت میں عاصم منیر اور ندیم انجم کی اسٹیبلیشمینٹ اور نواز لیگ ایک پیج پر ہیں دوسرا آپ کے آج کے ویلاگ پر کہ مارشل لاء لگ سکتا ہے والے تجزیہ کے برعکس میری نظر یہ دیکھتی ہے کہ، عاصم منیر نا تو نئے انتخابات کروائے گا اور نا ہی الیکشن کمیشن آف پاکستان راجہ سکندر سلطان کو بدلے گا ہاں البتہ انتہائی مجبوری میں چارو نا چار مارشل لاء شاید لگا دے، عاصم منیر وہ شخص ہے جس نے عمران خان اور پی ٹی آئی کی مخالفت میں پی ٹی آئی کے دفاع سے تو بہت کچھ سیکھا ہے، مگر، اپنی فوج کی ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا، چاہے وہ 1971ء کی جنگ کے ہارنے کی وجوہات کا معاملہ ہو یا، 1971ء میں 93 ہزار فوج کا ہتھیار ڈال کر بنگلہ دیش کی علیحدگی کا معاملہ ہو یا ذوالفقار علی بھٹو کی 81 سیٹوں کے مقابلے میں شیخ مجیب الرحمن کی 163 سیٹیں جتنے کے باوجود شیخ مجیب الرحمن کو اقتدار نا دینے کا معاملہ ہو یا ، 1999ء میں کارگل جنگ میں نقصان اٹھا کر جنگ ہارنے کا معاملہ ہو یا ، 16 دسمبر 2014ء والے دن خود ہی اپنی 150 سے زائد معصوم انسانی جانوں کو بڑی بےدردی اور بےرحمی سے موت کے منہ بھجنے کا معاملہ ہو یا ، 9 اپریل 2022ء کی رات کو قمر جاوید باجوہ اور فیصل نصیر اسٹیبلیشمینٹ کی مدد سے عمران خان کی عوامی مینڈیٹ سے آئی حکومت کو گرانے کا معاملہ ہو یا، اپریل 2022ء سے لے کر 8 فروری 2024ء کے درمیان شہباز شریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز، آصف علی زرداری، مریم نواز، نواز شریف کے اربوں کھربوں ڈالر کے اسکینڈل اور چوریوں کے کیسیز کو دوسری دفعہ معاف کرنے کا معاملہ ہو یا، 8 فروری 2024ء کے عمران خان نیازی کے عوامی مینڈیٹ کو چوری کرنے کا معاملہ ہو یا، عمران خان نیازی پر بے وجہ 200 سے زائد جھوٹے مقدمات بنائے کا معاملہ ہو۔ شہباز گل صاحب، نواز شریف یا فضل الرحمن مظفر گڑھ کے جلسہ میں فوج کے خلاف ، عمران خان یا پی ٹی آئی سے اتحاد کا دکھاوا کرنے کے باوجود جو مرضی تقریر یا سیاسی بیان دے دیں ان پر کسی قسم کا کوئی مقدمہ نہیں بنتا، مگر پی ٹی آئی یا عمران خان صرف حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کا کہہ دیں تو ان پر غداری کے مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں، کیا ان باتوں سے ثابت نہیں ہوتا کہ، عاصم منیر اور ندیم انجم کی اسٹیبلیشمینٹ نے اپنی فوج کی ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔ ◀️◀️ میرے سوالات، یا مشورے، صرف اس ایک شخصیت سے یا صرف اس ایک شخصیت کے لیئے نہیں ہوتے جس کا نام لکھ کر میں نے سوال کیا ہوتا ہے یا مشورہ دیا ہوتا ہے، بلکہ میرے سوالات یا مشورے پیپلزپارٹی، نواز لیگ، پی ٹی آئی، سابقہ اور موجودہ اسٹیبلیشمینٹ، نگران حکومتوں کے تمام سابقہ وزراء، تمام سابقہ اور موجودہ ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن وغیرہ سے / کے لیئے ہوتے ہیں، اس لیئے اپنی کم علمی کی بناء پر میرے سوال کا جواب دہ یا مشورے پر عمل کرنے والا صرف اس ایک شخص کو نا سمجھا جائے جس کا نام لکھا نظر آ رہا ہے۔ بلکہ کسی بھی شکل میں عوام کے اوپر حکمرانی کرنے والا سابقہ، موجودہ، اور مستقبل کا ہر امیدوار جواب دہ ہے، مشورے پر عمل کرنے کی کوشش کرنے والا ہے۔ ◀️◀️ 🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ، 🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ، 🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹 🌹دعا گو ، 🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔ صفحہ نمبر 1 ۔❤❤❤