عزیز ہم وطنو معزز گروپ ممبران و اراکین پاکستان تحریک انصاف السلام وعلیکم ۔ اگر اس بار احتجاج ادھورا رہ گیا تو پھر اس کے بعد ہم نسل در نسل ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے غلام بنے رہیں گے شعور آنا للہ وانا الیہ راجعون ہو جائے گا آپکے ووٹ کی حیثیت ختم ہو جائے گی لوگ الیکٹ نہیں سیلکٹ ہو کر آتے رہیں گے الیکشن کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن ہو گی کیونکہ ووٹ کی ویلیو ڈی ویلیو ہو جائے گی عمران خان آپکی اور ہماری نسلوں کے لیے قربانی دے رہا ہے ڈیل کر کے بیرون ملک بھاگا نہیں ہے