Sir Thank you so much for your response Ary Kashif on all points ❤
@humamubashar99183 күн бұрын
We love imran khan end we stand with imran khan ❤❤❤❤pti zindabad
@sulemansadiqvirani48663 күн бұрын
Imran Khan is strategist,, he leaves the opponent into vulnerable position, if they accept any solution, his opponent goes under water. Opponent has to decide how much they can handle it.❤
@salahuddinorakzai70622 күн бұрын
Only Khan Sab nothing else matters ☝🏼❤
@ShadzMizaz-sr2zl3 күн бұрын
PTI should stop sitting on these programmes. Who is kashif abbasi in all this--who has made him an expert on Pakistan. He is an opportunist & a supporter of the System.
@sherkhan54603 күн бұрын
Excellent reply
@MuhammadZakir-hl7jf3 күн бұрын
He is not a supporter. Only extreme cruelty diverted him just to survive otherwise he is supporter of great khan
@amberlight58303 күн бұрын
Exactly, it's just a way to validate this self appointed self righteous so called journos in the pockets or under fear of mafias under control of the system and then they laugh so balayantly as the nation and country sufferings is some joke to them.
@ShadzMizaz-sr2zl3 күн бұрын
@@MuhammadZakir-hl7jf He is a coward and an establishment Tout. Everyone in the Media knows it. He is a survivor. He is now trying to play from both sides of the fence. He has lost credibility.
@mnawaznawaz41312 күн бұрын
Absolutely Right Salman Akram Raja sahib 🎉🎉🎉🎉
@ShakeelAhmed-fw6kj3 күн бұрын
Imran Khan zindabad pti zindabad
@Mia-sd1kq2 күн бұрын
WE LOVE BRAVE LOYAL PAKISTANI PEOPLE LEADER IMRAN KHAN ENOUGH IS ENOUGH FREE FREE IMRAN KHAN
@unknownfact7173 күн бұрын
پاکستان کے سیاسی، فوجی، اور سماجی نظام کو موجودہ مسائل سے نکالنے اور حقیقی جمہوریت، خودمختاری، اور انفرادی آزادیوں کو یقینی بنانے کے لیے جامع اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ یہ اقدامات آئینی، قانونی، سماجی، اور ادارہ جاتی سطح پر کیے جا سکتے ہیں۔ ذیل میں تفصیلات فراہم کی گئی ہیں: 1. آئینی اور قانونی اصلاحات a. طاقت کی تقسیم کو مضبوط بنانا اداروں کی خودمختاری: آئین میں ایسی شقیں شامل کی جائیں جو فوج، عدلیہ، اور پارلیمان کے اختیارات کو مکمل طور پر علیحدہ اور متوازن رکھیں۔ سویلین بالادستی: فوج کو صرف دفاعی امور تک محدود کیا جائے، اور سول حکومت کو تمام فیصلہ سازی میں بالادست بنایا جائے۔ b. احتساب کا سخت نظام غیر جانبدار احتساب کمیشن: ایک آزاد اور خودمختار ادارہ قائم کیا جائے جو تمام حکومتی، فوجی، اور عدالتی شخصیات کا بلا تفریق احتساب کرے۔ اثاثوں کی عوامی تفصیلات: تمام حکومتی عہدیداروں، سیاستدانوں، اور فوجی افسران کو اپنے اثاثے عوام کے سامنے ظاہر کرنے کا پابند بنایا جائے۔ دوہری شہریت پر پابندی: دوہری شہریت رکھنے والے افراد کو حکومتی یا فوجی عہدے پر فائز ہونے سے روکا جائے۔ جرنیلوں، وزراء اعظم اور اعلیٰ عدالتی ججوں کو مدت ملازمت پوری ہونے یا اقتدار کے خاتمے پر ملک سے باہر مستقل طور پر خود یا اپنے خاندان کی رہائش رکھنے پر پابندیاں عائد کی جائیں۔ بیرونی ملک کسی بھی قسم کے بینک اکاؤنٹس زمین جائیداد رکھنے پر مکمل طور پر پابندی عائد کی جائے۔ ملک سے باہر کسی بھی قسم کا بینک اکاؤنٹ زمین جائیداد اور خاندان کا کوئی ممبر مستقل طور پر باہر رکھنے والے کو پاکستان پر حکمرانی کی اجازت نہ دی جائے۔ c. کرپشن کے خلاف سخت قوانین سزائیں: کرپشن میں ملوث افراد کے لیے سخت سزائیں، جیسے جائیداد کی ضبطگی، طویل قید، اور عوامی عہدوں پر تاحیات پابندی شامل کی جائیں۔ منی لانڈرنگ قوانین: لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے لیے عالمی اداروں کے ساتھ شفاف تعاون کیا جائے۔ 2. جمہوری نظام کی مضبوطی a. شفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی خودمختاری: الیکشن کمیشن کو مکمل آزاد اور غیرجانبدار بنایا جائے تاکہ انتخابات میں دھاندلی کے امکانات ختم ہوں۔ ڈیجیٹل ووٹنگ: جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے انتخابات کو شفاف اور قابل اعتماد بنایا جائے۔ b. سیاسی جماعتوں کی اصلاحات فنانشل آڈٹ: سیاسی جماعتوں کو اپنے مالی معاملات شفاف بنانے کا پابند کیا جائے۔ داخلی جمہوریت: سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوری نظام کو فروغ دینے کے لیے قانون سازی کی جائے۔ c. عوامی شمولیت عوامی شعور: عوام کو سیاسی عمل میں زیادہ شمولیت کے لیے ترغیب دی جائے، تاکہ فیصلہ سازی میں عام لوگوں کی آواز شامل ہو۔ 3. ادارہ جاتی اصلاحات a. فوج کی حدود کا تعین سیاست سے فوج کا کردار ختم: فوج کو سیاست میں مداخلت سے روکنے کے لیے آئینی اور عملی اقدامات کیے جائیں۔ فوجی بجٹ کی شفافیت: فوجی بجٹ اور اخراجات کو پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنا لازم ہو۔ b. عدلیہ کی اصلاحات عدلیہ کی خودمختاری: عدالتی نظام کو آزاد بنایا جائے تاکہ انصاف بلا تفریق فراہم ہو۔ مقدمات کا جلد فیصلہ: کرپشن، غداری، اور دیگر اہم مقدمات کے فیصلے وقت پر کیے جائیں۔ c. میڈیا کی آزادی اور ضابطہ اخلاق صحافتی آزادی: میڈیا کو آزاد بنایا جائے لیکن اسے جھوٹی خبریں پھیلانے یا کسی مخصوص طبقے کے حق میں پروپیگنڈا کرنے سے روکا جائے۔ میڈیا کا احتساب: صحافیوں اور چینلز کے مالی معاملات کی نگرانی کی جائے۔ 4. عوامی آگاہی اور سماجی اصلاحات a. تعلیم اور شعور سیاسی تعلیم: اسکولوں اور کالجوں میں جمہوریت، قانون، اور شہری حقوق کے بارے میں تعلیم دی جائے۔ عوامی آگاہی مہمات: عوام کو ان کے حقوق اور فرائض سے آگاہ کرنے کے لیے میڈیا اور سماجی مہمات کا انعقاد کیا جائے۔ b. مذہبی ہم آہنگی مذہب کا غلط استعمال روکنا: مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر سخت پابندی عائد کی جائے۔ مدارس کی اصلاحات: مدارس کو جدید تعلیم کا حصہ بنایا جائے تاکہ مذہبی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم بھی شامل ہو۔ 5. بین الاقوامی تعلقات اور خودمختاری a. خارجہ پالیسی میں خود مختاری امریکہ، برطانیہ، یا کسی بھی ملک کے اثر و رسوخ سے آزاد خارجہ پالیسی اپنائی جائے۔ متوازن تعلقات: تمام ممالک کے ساتھ مساوی بنیادوں پر تعلقات قائم کیے جائیں۔ b. بیرونی مداخلت کا خاتمہ بین الاقوامی قوانین کا استعمال: دیگر ممالک کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت سے روکنے کے لیے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں میں اپنی آواز بلند کی جائے۔ 6. سماجی انصاف اور اقتصادی اصلاحات a. ٹیکس کا شفاف نظام ٹیکس اصلاحات: ٹیکس کے نظام کو شفاف اور منصفانہ بنایا جائے تاکہ لوٹ مار کو روکا جا سکے۔ احتساب: ٹیکس چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ b. اقتصادی ترقی عوامی فلاح: قومی وسائل کو عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خرچ کیا جائے، بجائے ذاتی مفادات کے۔ روزگار کے مواقع: نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں تاکہ معاشی بدحالی کم ہو۔ نتیجہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت اور خودمختاری کے قیام کے لیے عوامی شعور، ادارہ جاتی اصلاحات، اور مضبوط قانونی ڈھانچے کی ضرورت ہے۔ اگر سیاسی اور فوجی قیادت کو آئینی حدود میں رکھا جائے، آزادانہ طور پر صرف وہ معاشی پالیسیاں اپنائی جائیں جس میں ملک کا فائدہ ہو ہمسائیوں سے جنگ کی بجائے مذاکرات کا طریقہ اور پُرامن تجارتی راہداریوں کیلئے راہیں ہموار کی جائیں عوام کو ان کے حقوق سے آگاہ کیا جائے، اور کرپشن کو سختی سے روکا جائے، تو پاکستان ایک خودمختار، خوشحال، اور مستحکم ملک بن سکتا ہے۔ عوام کا کردار اس عمل میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ وہی حقیقی تبدیلی کا ذریعہ بن سکتے ہیں
@Anatomy5222 күн бұрын
بہت زبردست۔ کاش زیادہ سے زیادہ پاکستانی اسی طرح مثبت سوچ کے حامل ھوں اور مثبت اور قابل عمل ملکی حالات کی اصلاح کے لیے تجویز پیش کر سکیں۔
@fouziamaqbool89592 күн бұрын
عمدہ فکری تجزیہ اور سفارشات
@ejazkhan25282 күн бұрын
May allah bless and protect Ik.
@zahidmahmood-re9lu2 күн бұрын
Imran Khan qaid e sani qaid e awam Pakistan ka emam khummini Pakistan ka nelson mandela
@Liptan-di-cha3 күн бұрын
Simple solution, unless public mandate is not honored, nothing can change.
@AhmedHussain-uv8sj2 күн бұрын
💥💥💥💯💯💯عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔*🚨عوام اور اوورسیز پاکستانی اہمیت رکھتے ہیں دونوں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ صدیق جان*اظہار رائے کو انتشار کہنے اور عوام کو انتشاری ٹولہ کہنے سے حالات کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتے عزت دے کر ہی عزت لی جا سکتی ہے
@AbrehmanmM.Sharif3 күн бұрын
Pti Zinda baad
@foodtravelentertainment46713 күн бұрын
❤❤❤❤ Our Proud Imran Khan ❤❤ Our Prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤ Insha ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@mubasharilyas25323 күн бұрын
Imran khan zindabad the great leader in the world ❤❤❤
@MishfaqMishafaq2 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤Only MURSHAD IMRAN Khan my Jan❤❤❤❤❤❤
@AhmedHussain-uv8sj2 күн бұрын
عسکری ایمپائر زمین بوس ہونے تک عوام کو انصاف ملنے تک، اپنا فرض ادا کرتے ہوئے بائیکاٹ جاری رکھیں!🚨 پاکستان میں فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ افضل جہاد بن چکا ہے ✊✊✊ جاری رکھیں..
@arshidmanj55872 күн бұрын
Salman Akram Raja is a great Pakistani, Alhamdulillah.
@AbrehmanmM.Sharif3 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤ Imran khan painda baad
@fidahussain44042 күн бұрын
Proud of pakistan imran khan❤❤
@edreesmallick29022 күн бұрын
Imran Khan Zinda Baad Pakistan Painda Baad 🤍💚
@mohdsultanlonesultan56492 күн бұрын
Great leader imran Khan zaindabad
@NoName-lp9mf2 күн бұрын
Hope of Pakistan imran khan
@zubaidaafzal38012 күн бұрын
Kashif Abbasi, first they should give justice to PTI
@mohdsultanlonesultan56492 күн бұрын
Long live imran Khan zaindabad
@abidsharif6632 күн бұрын
PTI leadership should not come in trap
@AZShah-lh5pp2 күн бұрын
Jo Sab Acha hota hy Uska credit establishment khud laiti hy aur jo nakami ho wo Siasat danon ki tokari mn dal do
@saifhussain69092 күн бұрын
❤🎉 free imran khan ❤🎉
@irfanmughal8078Күн бұрын
Salman Akram raja good man I like it
@mohdsultanlonesultan56492 күн бұрын
Imran Khan zaindabad
@ahmedmohidin1853 күн бұрын
Shareef Zardari have violated all rules so how can one trust them to make the right decision. Too little too late. These guys have to go. Let PTI rule For 5 years. See if they deliver. If they don’t, pML or PPP can fill the vacuum.
@jaleelafridi79792 күн бұрын
یہ بات بالکل صحیح ہے کہ ان بڑی پارٹیوں کی ساتھ بیٹھنا چاہئے۔ لیکن یہ تو نہیں ہو سکتا ہے کہ آپ چوری اور زبردستی سے الیکشن چرائیں اور حکومت کے مزے لیں اور پھر مذاکرات کا ڈھونگ رچائیں۔ آپ 8 فروری کا مینڈیٹ واپس کریں اور پھر یہاں سے آگے بڑھا جا سکتا ہے۔
@ImranKhan-u9e7o2 күн бұрын
Imran Khan zindabad
@AsadAli-5-5Күн бұрын
مستقبل کو گذشتہ کی بد اعتدالیوں سے بچانے کے لئے سب سے بڑی سٹیک ہولڈر عوام ہے ریفرنڈم کروا لیا جائے عوام کیا چاہتی ہے سیاست کے بوڑھے اور لنگڑے گھوڑے کسی طور سٹیک ہولڈر نہیں ہیں کن کو عوام یکسر مسترد کر چکی ہے
@swati786able2 күн бұрын
جب حقیقت سے ہٹ کر کام نہیں سدھرے گا
@zaraniazi75232 күн бұрын
👍💯❤️💯👍
@Angrydisillusioned602 күн бұрын
بایکاٹ ARY.
@KhurramKiani7773 күн бұрын
وعلیکم اسلام
@AliKhan-hv3fh2 күн бұрын
The military has regularly held people without charge and tortured or otherwise mistreated them in custody
@shoaibatiqui25082 күн бұрын
Kashif sahab, you talked fluently and Salman sahab couldn’t get you. What a confidence, that Yasmin Rashid was advising to stop PTI’s workers. Brother I watched that clip several times, even in slow motion, and it seemed like those guys were either soldiers in civil dress or some GULLU BUT Brother, its called a hypocrite, I see that all truthful anchors of Pakistan, are out of the picture right now, but you are still in your seat and I can point out everything you say during these 3 years.
@colorsofsindh12832 күн бұрын
کاشف صاحب زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ کا نظریہ کے پارٹی اتحادیوں سے ملکر کامیابی حاصل کر سکتی بلکل غلط ہے جو پارٹی رائیٹ سائیڈ آف ھسٹری ہوگی وہ ہی کامیابی حاصل کرے گی نہ کہ چوں چوں کا مربہ ۔اس موجودہ حکومت کو جج کریں۔
@AliKhan-hv3fh2 күн бұрын
The Quran states that God does not commit injustice, and that the most just person is the one who is just to all people, including themselves
@ziarana21332 күн бұрын
Its not question of big or small party it's Ideology that is important. Parties which have Track Record of Going against Constitution & People of Pakistan must not be allowed to enter alliance with PTI.
@aliautomotive2 күн бұрын
الائنس کے لئیے بڑی جماعتیں یا بڑے چور چاھئیے عباسی کیا کہنا چاہتے ہیں، جب تک لوٹا ھوا مال یہ چور ملکی خزانے میں جمع نہیں کرواتے عمران خان ان کے ساتھ نہیں بیٹھے گا ،نہیں بیٹھے گا ،نہیں بیٹھے گا جناب عباسی صاحب،
@MdIqratech2 күн бұрын
اللہ مدد کرے بلوچی اور پشتونوں کی جو مارے جا رہے ہیں اور ہوائی بمباری کر رہے ہیں جیسے غریب فلسطینیوں کو بے دردی سے مارا جا رہا ہے۔
@ahmedmohidin1853 күн бұрын
Don’t forget February 8 stolen mandate.
@aliautomotive2 күн бұрын
دھاندلی تو عباسی صاحب ھوتی ھی تھی ہمیشہ لیکن 8 فروری کو حضور دھاندلی بدمعاشی کے ساتھ کی گئی اور باوردی کی گئی ،فرق بیان کیجئیے حافظ جی نہ بنیں،
@iqrarhussain32342 күн бұрын
سب سیاسی جماعتں فوج کے بغیر کچھ بھی نہیں ھیں یہ سب زیرو ھیں اگر فوج نہ ھو تو ان کی کوئی اوقات نہیں ھے
@AhmedHussain-uv8sj2 күн бұрын
No maafi for chor n chokidar 💥💥💥💥
@AsadAli-5-5Күн бұрын
مواز شریف عمران خان ملاقات ابسولیوٹلی ناٹ
@iqrarhussain32342 күн бұрын
پاکستان میں بڑے بڑے فیصلے فوج کی حمایت کے بغیر ھو ھی نہیں سکتے
@abidsharif6632 күн бұрын
Why without them we can't develop
@mr.hamzapak59522 күн бұрын
گولی کیوں چلائی😢
@zubaidaafzal38012 күн бұрын
Before talking to IK, these parties should return the stolen mandate first
@Azaan_e_Haq2 күн бұрын
نئے الیکشن کا مطالبہ کیوں؟ پہلے 8فروری کے اصل نتائج کے مطابق حکومت بنائی جا ۓ۔۔ جعل سازی کرکے نتائج بدلنے والوں کے خلاف اور الیکشن کمیشن کی سہولت کاری پر ایکشن لیا جائے ۔۔۔تو پھر نئے الیکشن کی طرف جائیں۔تو ملک وقوم کو فائیدہ ہو گا۔۔۔
@iqrarhussain32342 күн бұрын
فوج کو سیاست میں سیاست دانوں نے خود شامل کیا ھے یہ حکومت میں آتے ھی فوج کے کندھوں پر سوار ھو کر آنے والے سارے سیاست دان فوج کا دخل کس طرح ختم کر سکتے ھیں سب اسی راستے سے اقتدار حاصل کرنے والے فوج کو خود لانے والے ان کی دخل اندازی کبھی ختم نہیں ھوگی یہ سوچنا پاگل پن ھے
@Aliz19622 күн бұрын
Actually corrupt politicians can not sit together because of their vested interests.
@AhmedHussain-uv8sj2 күн бұрын
لمبرون کبھی یہ نہیں کہتے دیکھو ہم نے پاکستان کو ترقی دے کر امریکہ بنادیا فرانس بنادیا جاپان بنادیا بس یہی کہتے ہیں شکر کرو شام اور لیبیا نہیں بنا دیا !!
@naeemshameem2 күн бұрын
Release Murshad Imran Khan and Political Prisoners of PTI
@youniskhan98372 күн бұрын
Sharif and Zardari will never sit on the negotiation table. Because they wants to stick to power by hook or crook. Sitting on the negotiation table means they will have to leave the power which they never like.
@Akbarali-rx5vx3 күн бұрын
عباسی صاحب عجیب انسان ھو یار تم پی ٹی آئی کا بیڑہ غرق کر رھے ھو راجہ صاحب لکھا ھوا دے کر اپنے اپ کو خود پھنسا رھے ھو شریف زرداری پر اعتماد کرنا مشکل ھے
@shirazshaikh95012 күн бұрын
Which like minded, thieves like minded with non-thieves? Zardaris, Sharifs, Hafiz Naeem and Molana ?
@AsadAli-5-5Күн бұрын
کاشف عباسی کی خدمت میں عرض ہے کہ پی ٹی آئی کی جدوجہد جمہوریت کی اصل حالت میں بحالی کے لئے نہیں تو کیا ظلم و ستم سہتے ہوئے جھہک مار رہے ہیں کیا ؟
@irumbibi60603 күн бұрын
Sir PDM 2 already one of the Army's they involved in every thing, they won't take any risk they are the good puppies.
@AliKhan-hv3fh2 күн бұрын
“Article 14 of the International Covenant on Civil and Political Rights (ICCPR), which Pakistan has ratified, guarantees the right to a trial before a ‘competent, independent, and impartial tribunal established by law.’ Military courts in Pakistan are not independent courts and are specialized, purely functional, and designed to maintain discipline within the armed forces. Amnesty International has documented a catalogue of human right violations stemming from trying civilians in military courts in Pakistan, including flagrant disregard for due process, lack of transparency, coerced confessions, and executions after grossly unfair trials. Therefore, any indication that the trial of civilians could be held in military courts is incompatible with Pakistan’s obligations under international human rights law.
@ashfaqahmedkhan8223 күн бұрын
اب یہ ایجینڈا بنایا جارہا ہے جسے اب کاشف عباسی،حافظ نعیم اور دیگر اینکرز کے ذریعے پھیلایا جاۓ گا۔سعد رفیق اور رانا ثنا جیسوں کو بھی استعمال کیا جاۓ گا
@zmbajwa2 күн бұрын
کیا وقت کا ضیا- فضول سوال
@zubaidaafzal38012 күн бұрын
Kashif Abbasi don’t talk about Rana Sanaullah and Saad Rafiq, now they are under pressure so they are saying this and want to gain time
@shumailaiqbal852 күн бұрын
Kashif abbasi plz u know the truth stop the B.S
@khalidhabib60542 күн бұрын
You can never trust a snake. What more two snakes😂😂😂😂😂
@baqarahsan2672 күн бұрын
surprisingly kashif why putting weight on alliance with culprits only 2/3 majority to pti for a solid change.
@niamatullah93242 күн бұрын
Jab awaam mulkee mamalat mein dilchuspi lay rahay hein to Siyasat say choor bazaro ab awaam nay khatam karni hay. Yehee wajah hey k Ankors k ziyada swaal ghair miyari aur haqeeqat say taaluq nahee rahtay.
@AhmedHussain-uv8sj2 күн бұрын
سیاسی قیادت کے بھاگنے سے ہنسائ ہوئ۔ لیکن بنگال میں 93 ہزار پتلونیں اترنے سے کچھ نہیں ہوا۔ بے شرم
@javkhan3513Күн бұрын
mohsin naqvi ki majodgi main masla hal nahi hosakta, woh establishment ka badah mulk ka PM yahi lagta hai
@ranatahir78002 күн бұрын
عباسی صاحب آپ اس بات کو بار بار بلا وجہ دہرا رہے ہیں کہ پولیٹیکل اتحادی کی ضرورت ہو گی۔کیا آپ کسی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔آپ کو اتنی سوجھ بوجھ نہیں کہ سب سے بڑا اتحاد، سب سے بڑی سپورٹ قوم کی ہوتی ہے اور وہ خان کے ساتھ ہے۔زرداری نواز ان آلو پٹھوں سے بات کرنا بھی خان کی توہین ہے۔اتحاد تو دور کی بات ہے
@khalilchoudhry91352 күн бұрын
Why do you write BANI??? His name is IMRAN AHMED KHAN NIAZI !!! ATLEAST our official KZbin channel must not write Bani............!
@GZLandmark2 күн бұрын
khan par cases bhi paisa laanay k hain,mashallah fawji bhai khod paisa Bahar transfer karnay aur properties bananay main lagay rahain hain aur london,new York aur Australia main hamaray fawji 5th generation war lar rahain hain,farq saaf zahir hain
@rjrn1142 күн бұрын
Kashif app ny boht gir gaye hyn ARY ka asal chehra b samny agya.
@malikbahadur97512 күн бұрын
Nawaz shareef late ho chuka hay awr zardari dono establishment k agay kasaiy kharay hon gay???? Imran k strength ko mr.kashif do syasi lame duck k liye provide karnay pe lagaya giya.
@AhmedHussain-uv8sj2 күн бұрын
Kashif Abbasi taut na bun
@micromanbusinessrd3 күн бұрын
*CRATS¹⁹⁹⁰: [ *Constitution Reverse Add Then Sort to 1990* ] *will be Future Focus*
@sherkhan54603 күн бұрын
Iss Mulk kee tabhi ka master mind Kon hai Puri quam ko pata hai Aur aik bar phir sonu wo hai Dandey wala
@nasreenakhtar13972 күн бұрын
Pti should protest going to any chanel Plz STOP
@farrukhbaig61832 күн бұрын
Pti only need oakistanid. Can ppp and pmln dissolve the govt? No use talking with them.
@farrukhbaig61832 күн бұрын
Pakistanis
@ubaidullahrehmani84112 күн бұрын
کاشف صاحب آپ گرفتار ھونا چاھتے ھیں
@zahidmahmood-re9lu2 күн бұрын
Ye flap drama pailay din flap hu gaiha
@NaseerAhmed-xm7fs2 күн бұрын
Boycott Ary
@mahmoodsharifnayab2 күн бұрын
samejhe main siref besharmi mulek main siref nainsafi nazer aatti hain
@Alihnasir2 күн бұрын
Nezam den nay 9 may ka drama kir k shahedon ka mazaq auraya qazi par lanat barasrahe hay Nezam den ka nabar hay
@irfanrahman6552 күн бұрын
Pti is they way for pakistan Anyway most cruppted channel ary is
@Aliz19622 күн бұрын
Ye Jo Kashif Abbasi he, ye boht bara hipo he. He would always equate horse n donkey. He will not blame the main culprits. He is not a fair person. Do number he. That is why he is still anchoring while his colleagues are in exile.
@zahidmahmood-re9lu2 күн бұрын
Thuray say ruqna in Kay lihy kia mushkal tha ye Sara flap drama hy
@foodtravelentertainment46713 күн бұрын
😂😂😂 🐕🐕🐕 Naam Nehad Generals Chor Na Manzoor 🐶🐶🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@ijazbasit23482 күн бұрын
Chal pti de kuaty
@patriotic90382 күн бұрын
DG ISPR ki har press conference uss k court martial k lye kafi hain
@shahzadhussain37792 күн бұрын
Kashif abbasi you have lost credibility today unbelievable
@AshfaqSiddiqui-tj7xu2 күн бұрын
Kashif you not CHOORS Spokesman. Why don't you Ask incident videos 24 hours before and after.
@Mia-sd1kq2 күн бұрын
WE LOVE BRAVE LOYAL PAKISTANI PEOPLE LEADER IMRAN KHAN ENOUGH IS ENOUGH FREE FREE IMRAN KHAN
@AbrehmanmM.Sharif3 күн бұрын
Pti Zinda baad
@Aliz19622 күн бұрын
Ye Jo Kashif Abbasi he, ye boht bara hipo he. He would always equate horse n donkey. He will not blame the main culprits. He is not a fair person. Do number he. That is why he is still anchoring while his colleagues are in exile.