Kashif pushing for alliances with parties that are the reason for the soft martial law right now in the country
@silentlatif3 күн бұрын
5:56 یہ کاشف عباسی صاحب آج پیدا ہوئے یا آئندا کل انہیں تنکھا ملنا ہے؟
@syedayazkarim78203 күн бұрын
نظام کے خلاف جماعت کے حافظ نعیم نے بھی میئر کراچی کا الیکشنُ چھیننے کے بعد بہت تلخ آواز اُٹھائی تھی لیکن جماعت نے انہیں خاموش کروایا اور انہیں کراچی سے نکال کر جماعت کا امیر بنا دیا تاکہ انکی تلخی ختمُ ہوجائے- اسے لئے ہم کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی والے بھی status co کے follower ہیں
@623raja3 күн бұрын
بصد احترام سلمان صاحب کا لہجہ تو مضبوط ہے لیکن الفاظ کچھ کمزور ہیں