❤ جناب محترم بھائی جان وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب انشاء اللہ جلد ہی فتح حق و سچ کی ہوگی اور حق و سچ غالب آکر رھے گا
@mod72616 күн бұрын
جاگ اٹھا ہے سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ insha Allah ❤❤❤
@shahidahaq550216 күн бұрын
پاکستان میں نئی قسم کا مارشل لاء نافذ ہے جو کہ اردلی کے ذریعے چلایا جا رہا ہے
@shahidahaq550216 күн бұрын
خان صاحب کے لئے تو یہ انہوں نے نیکی کا کام کیا ہے وہ جیل میں ہے اور بیٹھے وہ سوچ رہے ہیں اپنی قوم کے بارے میں اور اپنے خیالات کے بارے میں اور کس طرح سے ان کو ڈیل کرنا ہے اور یہ اللہ نے ان کو بہت موقع عطا کیا ہے ان کو کوئی جلدی نہیں ہے باہر انے کی اور وہ ٹھیک سوچ رہے ہیں
@shahidahaq550216 күн бұрын
یہ اردلی یہ نواز شریف کو کوکو کوڑا یہ ان کی تو سوچ سے باہر ہے جو کام سوچ رہا ہے پاکستان کے لئے اللہ اس کو زندگی صحت اور تندرستی دے
@TanveerAhmed-w2t16 күн бұрын
Good 👍 work super work vlog super work
@Puppy11-e16 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤INSHA ALLAH❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ALLAH IS GREATEST AND ONLY LORD FOR MAKING DECISION❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@anisawaseem392216 күн бұрын
inashallah jeet haq ki hogi
@FaisalAbaass16 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@nasreenakhtar139716 күн бұрын
لا إِلَهَ إِلَّا أَنْت َ سُبْحَنَّك َ إِنِّي كَنْت ُ مِنَ ال لِمِينَYaa Allah pls help Pakistan and Our PM Imran Khan team Proud of Pakistan 🇵🇰 ❤️
@choudharybajjar566316 күн бұрын
❤ اللّٰہ اکبر 🕋 💝 ❤ ❤ لبیک یا رسول اللّٰہ ❤ ❤ہمرا پیارا اسلام ژندہ باد ❤ ❤پاکستان زندہ باد❤ ❤ کنگ آف پاکستان 🎉 عمران احمد خان نیازی ژندہ باد ❤ ❤ ہیرو آف سیاست ❤ ❤ ہیرہ آف پاکستان ❤
@mubasharilyas253216 күн бұрын
We love imran khan and we stand with imran khana ❤pti zindabad
@araja172316 күн бұрын
King imran khan sab Pakistan or awam ke jaan hn ghareebo ke jaan hn ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@Sajjadazadari16 күн бұрын
🤲 Imran khan ❤
@SaludinAyubi16 күн бұрын
InshAllah
@AmjadKhan-de5uc16 күн бұрын
❤❤❤ PTI 🤲💪🤲💪🤲 PTI KPK ❤❤❤❤❤
@AmjadKhan-de5uc16 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ PTI KPK 🤲🤲💪💪❤🤲❤🤲❤🤲❤❤❤❤❤
@Kpop-p9p15 күн бұрын
Releas Imran Khan ❤❤❤
@MuhammadAslam-l8n5g16 күн бұрын
Khan. Great. Khan.❤❤❤❤❤
@MaisamAli-tu5hy16 күн бұрын
Hasnan bahe morshad NY ana he ana hy inshallah 🙏 ik ♥️♥️♥️ morshad
@abidashoeb769416 күн бұрын
INSHALLAH JEET 24 CRORE AWAM KI HOGI AWAM STANDS SHOULDER TO SHOULDER WITH OUR BRAVE HEART HONEST LEADER IMRAN KHAN 💪💯💪 GOLI KYUN CHALAI ZALIMO??????????? JAWAB DUO 😢😢😢
@nwfp164516 күн бұрын
❤❤❤ welldone ❤❤❤
@mohammadshakoor229316 күн бұрын
💚💪💪💪💚
@araja172316 күн бұрын
Zabardast program well done sir keep it up 👍 👍❤️❤️🇵🇰
@syedayazkarim782015 күн бұрын
Inshallah,, our workers and leaders will be release soon.
@honeybee983316 күн бұрын
قیدی 804 کے لیے 💗💗💗 تاریکی بتا رہی کے سیاہ رات اب ختم ہونے کو ہے تھوڑی دیر ہے باقی اک نیا دور شروع ہونے کو ہے
@shakeelmushtaq328516 күн бұрын
Allah Akbar Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah) Allah Pak Tamam Be Gunahon ko Rahaie Naseeb Karyen Our Pakistan ko Imandar Bahadir Muhib e Watan Qeyadit Atta karyen , (Ameen) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) PTI kay Ghiuor Bahadir Shaheed Our Asieer karkunan Zindabaad , (Salute) Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad , (Salute) Azeem Bahadir Wuokla Zindabaad , (Salute) Azeem Bahadir Journalists Zindabaad , (Salute) Hussain Rafeeq Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
@Babypanda-h3z16 күн бұрын
We love Hussain wok - Tahir
@muhammadhassan755516 күн бұрын
خان صاحب کا حکم ہے ایک گملا بھی نہ ٹوٹے اس ملک کا
@honeybee983316 күн бұрын
کپتان نے اپنے اسپورٹس کیرئیر میں سماجی کاموں کے میدان میں سیاسی میدان میں جو کچھ بھی کیا وہ ہمیشہ نمبر 1 رہا ہے
@heeramoti116 күн бұрын
good video
@RajaHussain-t8q16 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤804❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muzaffariqbalraja646416 күн бұрын
🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤ نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹 "حسبي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم" MAN PROPOSES, GOD DISPOSES THE VOICE OF PEOPLE IS THE VOICE OF ALLAH🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹 پاکستان کا حکومتی نظام مقامی اور غیر ملکی ایلیٹ قبضہ مافیا کے ہاتھوں میں کیوں ہے؟ مقامی اور غیر ملکی ایلیٹ قبضہ مافیا گزشتہ 76 سالوں سے اسمگلنگ - منشیات کی فروخت اور کاروبار کے ذریعے وسائل کو کیوں کنٹرول کر رہے ہیں اور عام لوگوں کے لئے غربت کیوں پھیلا رہے - مقامی اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے انسانی اور سیاسی حقوق کیوں سلب کیے جا رہے ہیں۔ انسانی اور سیاسی حقوق کے حوالے سے بھارتی شہری پاکستانی شہریوں سے بہتر کیوں ہیں۔ ایلیٹ قبضہ مافیا کی لامحدود طاقت اور عام لوگوں کی عدم اتفاق پاکستان کی تمام برائیوں کی جڑ کیوں ہے۔ قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے اتحاد کے ساتھ عام لوگوں کی جدوجہد تمام برائیوں کا حل کیوں ہے۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان عوام ٹو عوام تعلقات کیوں کمزور ہیں۔ اور اسٹیٹ ٹو سٹیٹ تعلقات کیوں مضبوط ہیں؟ یلیٹ قبضہ مافیا کے سربراہ امریکی صدر اور سعودی بادشاہ کی کٹھ پتلی کیوں بنے ہوئے ہیں؟ یہ اہم سوالات ہیں۔ ۔❤🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤❤🌹❤❤ 🌹❤❤🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤❤🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤❤🌹❤❤ 🌹❤❤🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤❤🌹❤مرشد عمران خان اپنی جماعت (پی ٹی آئی) کو منظم کریں اور نچلی سطح دیہات، تحصیلوں، اضلاع، صوبوں) تک ایماندار، بہادر اور جرات مند رہنماؤں کو شامل کریں جو پرامن احتجاج کے دوران "پاکستان ڈیپ اسٹیٹ " کے ظلم و ستم کا موثر انداز میں مقابلہ کرنے کے لئے کارکنوں کی قیادت کرسکیں۔ 🌹 🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤ وسیع تر عوامی مفاد میں پاکستان میں " اینٹی ڈیپ اسٹیٹ " مہم کی ضرورت ہے- مرشد عمران خان عام آدمی کی فلاح و بہبود، انسانی حقوق، قانون کی حکمرانی، جمہوریت اوراسلامائزیشن کے لیے اپنی جدوجہد کی وجہ سے لوگوں کے دلوں اور ذہنوں پر راج کر رہے ہیں۔ دنیا کے آغاز کے دن سے ہی "خیر" اور "شر" کے درمیان رسہ کشی جاری ہے۔ یہ جنگ اس دنیا کے خاتمے پر ختم ہوگی۔ جو لوگ "خیر" کے ساتھ رہیں گے وہ اس دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوں گے۔ مرشد عمران خان زندہ باد جو پوری امت مسلمہ کے حقیقی رہنما ہیں جنہوں نے مقامی اور بین الاقوامی شیطانی قوتوں کے خلاف اسلام اور ناموس رسالت کے لیے جنگ لڑی ۔ 🌹❤🌹❤ 🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤ 🌹❤🌹❤❤🌹❤_"جب دلیروں کا خون بہتے دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی یزید کا تخت الٹنے والا ہے۔"_*پاکستان کے تمام شہریوں کو " ڈیپ اسٹیٹ" کی تمام مصنوعات اور خدمات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ "ڈیپ اسٹیٹ " کے عہدیداروں کو جواب دینا چاہئے کہ انہوں نے 26 نومبر 2024 کو بے گناہ اور پرامن سیاسی کارکنوں پر مشین گن سے گولی کیوں چلائی - " ڈیپ اسٹیٹ" کی جانب سے بے گناہ لوگوں کے خلاف سزا کا اعلان انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اسے بین الاقوامی عدالت میں چیلنج کیا جائے گا اور اس سے پاکستان کی بدنامی ہوگی۔ جواب دیں کہ گولی کیوں چلائی گئی؟ گولیاں چلانے والو اللّٰہ تمھاری نسلیں تباہ کرے اور تمہیں سپورٹ کرنے والوں کی بھی💯🤲آمین ثم آمین لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ 🌹❤🌹❤ 🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤ " پاکستان ڈیپ اسٹیٹ" صرف پیسے، پلاٹ اور نوکری کے لئے پاکستان کی طوائف کے طور پر کام کر رہا ہے - بین الاقوامی , امریکہ اور پاکستان کی " ڈیپ اسٹیٹ ریاستوں" کا اتحاد پاکستان کے عوام کے لئے بہت خطرناک ہے - یہ غیر انسانی اتحاد انتہائی قابل مذمت ہے۔ ظلم و بربریت اور اسلام آباد میں انسانی قتل عام پر علماء، سجادہ نشین، مذہبی جماعتوں کی خاموشی بھی انتہائی قابل مذمت ہے _ 🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤لا حول ولا قوة الا بالله 🌹❤🌹❤🌹پاکستان میں عام لوگوں کی غربت کے خاتمے اور قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق اور جمہوریت کو فروغ دینے کے لئے بین الاقوامی عوام (بشمول امریکی عوام ) اور پاکستانی عوام کے تعلقات کو عوامی سطح پر بہتر بنانے کے لئے ہم "اوورسیز پاکستانیوں" کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ❤🌹❤ 🌹🌹❤مقامی اور اوورسیز پاکستانیوں کو متحد ہو کر اپنے انسانی اور سیاسی حقوق بشمول اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے تحفظ کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے۔ مقامی اور غیر ملکی ایلیٹ قبضہ مافیا کے خلاف بقا کے لئے مقامی اور سمندر پار پاکستانیوں کا اتحاد ناگزیر ہے۔ 🌹❤🌹🌹❤🌹❤ 🌹🌹❤🌹❤اگر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق رائے دہی کو تسلیم کیا جائے تو پاکستانی معاشرے میں ترقی یافتہ ممالک کے جمہوری اقدار اور اقدار پروان چڑھیں گی۔ 🌹❤🌹🌹❤
@araican613516 күн бұрын
Powerful Ways to Motivate Your Team: Make them feel valued. Clear frequent communication. Encourage career progression. Create a positive working environment. Give them responsibility. Define their career paths. I'm copying material from google for u so that u can learn how team management is suppose to work
@MuhammadIshaq-r9m16 күн бұрын
Is had line per ajawo
@honeybee983316 күн бұрын
خان صاحب مجھے براہ راست مقصود چپڑاسی کہہ سکتے ہیں جس کے لیے میں مشہور ہوں اردلی مشکل لفظ ہے مجھے سمجھ نہیں آتا 😜😜
@iqrarhussain323416 күн бұрын
آپ کی قسمت میں اسی طرح جھوٹ بولنا اور جھوٹ پھیلانا اور دن رات روتے پیٹتے رھنا دن رات جھوٹ بولنا یہی کام کرتے کرتے آپ کا کام تمام ھو جائے گا انشااللہ
@sulimankhan34115 күн бұрын
اگر خارش و جلن زیادہ ہے تو ٹھنڈے پانی سے آرام آجائے گا
@SanaWasif-j3s16 күн бұрын
Kabi Bajwa .. kabi Trump .. kabi Rechard gril .. kitny Baap hain ..PTI ky ... 😂.
@iqrarhussain323416 күн бұрын
یہ سب چھکے جھوٹ پہ جھوٹ بول رھے ھیں
@SanaWasif-j3s16 күн бұрын
NRO ... ka Nam ... ab .. Muzakrat hai .... hai na Begairati ...😂
@A1S2A3F9 күн бұрын
Please when you end, do it with respect and summarised and say something about the next vlog.