Рет қаралды 463,466
میں انتہائی ہنگامی بنیاد پر یہ ویڈیو جاری کر رہا ہوں ، اس ویڈیو کو وائرل کیا جائے شیخ رشید کی درخواست ، حالات خراب ہونے کی صورت میں ذمہ دار حکومت ہوگی ، رات کو 3 بجے انہوں نے عمران خان کے پوسٹرز اور بینرز اتارے اور جب ہم واپس آئے تو انہی جگہوں پر عمران خان کیخلاف اخلاق سے گرے پوسٹرزاور اسکرینیں لگی تھیں ، انتظامیہ اور پولیس ان کے ساتھ ملی ہوئی ہے ، البتہ ہم نے صبح 5 بجے ان پوسٹرز کو اتارا اور 3 افراد کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ، راولپنڈی میں 50 سال سے سیاست کر رہے ہیں ایسا کبھی نہیں ہوا لیکن اب حالات خراب ہونے کی صورت میں ذمہ دار حکومت اور انتظامیہ ہوگی ، شیخ رشید کا ہنگامی ویڈیو پیغام جاری
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: publicnews.com
KZbin: www.youtube.co...
Facebook: / publicnewsdotcom
Twitter : / publicnews_com
Live streaming: / publicnewspk
#SheikhRasheed
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming