Pti prr zulam ki intehaa krr di gai hai, zardari nawaz govt m mazay lay rhay hain r imran khan na hqq jail m hai😢😢
@muhammadfarooqshah48775 сағат бұрын
❤ ماشاءاللہ ❤ عمران خان اور تحریک انصاف کے تمام بے گناہ پاکستانیوں کو جیل میں قید رکھ کر اپنی ظلم جبر مکاری اور ناانصافی سے حاصل کی ہوئی فارم سنتالیس والی جعلی حکمرانی کو مسلط رکھنے کے لیے اختیارات اور قومی خزانے کا ناجائز استعمال کر کے مال لگانے والے اور مال بنانے والے دونوں گروپ ملک اور قوم کے ہمدرد نہیں بلکہ دوشمن ہیں ظلم جبر مکاری اور ناانصافی کا نظام کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا ظلم جبر مکاری اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرنے والے تحریک انصاف قیادت زیماداران وکلاء طلباء صحافی اور تمام پاکستانیوں کو اللہ پاک ہمت جرت استقامت عطا فرمائے اور حفاظت فرمائے