Punjab Green

  Рет қаралды 14,740

Agriecos (Kisan log)

Agriecos (Kisan log)

Ай бұрын

Punjab Green #Tractor scheme 2024 for farmers Check eligibility #Subsidy on Tractors #CM_MaryamNawaz

Пікірлер: 13
@user-ck7jk2vd2v
@user-ck7jk2vd2v Ай бұрын
Kisan fasal peda KR Kay Kahan la jie agar fasla ka rate international market ma ziyada ho to kisan cy police kanzarya la letay han kum ho to kisan ko kehatya han aub bhonkoo or apni fasal bach loo hum nhe letay Jo hota hay KR loo
@rainazir8760
@rainazir8760 Ай бұрын
Kab Aur kaisy Milein gy
@AgriecosKisanVlog
@AgriecosKisanVlog Ай бұрын
AoA . brother ap phly apna kisan.card bnwa lene next month se tractor scheme start ho rhi ha phr ap os pr apply krne gy.thanks
@2Rx11
@2Rx11 Ай бұрын
Apply kha karna hai??
@AgriecosKisanVlog
@AgriecosKisanVlog Ай бұрын
AoA.Ap pehly kisan card bna lene os ki sath zarort ho gi or abi es ki Registration process ka method start nhe howa 1st July tak ok ho jaye ga.thanks
@2Rx11
@2Rx11 Ай бұрын
@@AgriecosKisanVlog kisan card kha sy bnay ga ? Plz procedure bita dy
@AgriecosKisanVlog
@AgriecosKisanVlog Ай бұрын
*پنجاب کسان کارڈ کیلئے کسان اپنے نام پر سم سے PKC Space CNIC بھیجے گا 8070 پر واپس جواب آئے گا کاروائی کی جا رہی ہے* *اس کاروائی کے بعد کسان کو دوبارہ مسیج آئے گا 8070 سے کہ آپ کسان کارڈ کیلئے اہل ہیں قریبی پنجاب بینک سے کسان کارڈ بنوا لیں* *اگر کسان نے کسی اور بینک سے قرضہ لیا ہوا ہے یا ڈیفالٹر ہے وہ پنجاب کسان کارڈ کیلئے ناہل ہے* *کسان اپنے نام زمین کی فرد ملکیت کی کاپی* *اصل شناختی کارڈ* *اور جس سم سے مسیج کیا تھا* *وہ لے کر پنجاب بینک جائے گا پنجاب بینک کا افسر کسان کا کسان دوست اکاؤنٹ بائیو میٹرک اور شخص کی تصدیق کے بعد کھول کر پنجاب کسان کارڈ کیلئے اپلائی کر دے گا* *5 دن تک پنجاب کسان کارڈ بینک میں آ جائے گا* *پنجاب بینک کا افسر پنجاب کسان کارڈ کو ایکٹو کر دے گا یا طریقہ کار سمجھا دے گا* *اگر کسان کو پنجاب حکومت کا بلا سود قرضہ چاہیے تو بینک آف پنجاب میں درخواست برائے قرض دے گا 3 دن کے اندر قرض کی رقم کسان کے پنجاب کسان کارڈ میں ٹرانسفر کر دی جائے گی* *کسان یہ رقم نکلوا نہیں سکے گا بلکہ حکومت پنجاب اور بینک آف پنجاب کے منتخب کھاد بیج اور سپرے ڈیلر سے کھاد سپرے اور بیج خرید سکے گا* *مثلا ایک کسان کو ڈی اے پی کھاد کی بوری چاہیے تو وہ پنجاب کسان کارڈ منتخب ڈیلر کے پاس لے کر جائے گا ڈیلر بینک آف پنجاب کی پی او ایس مشین پر کسان کا پنجاب کسان کارڈ سکین کرے گا اور بائیو میٹرک تصدیق کرے گا اس کے بعد کسان کی سم جو پنجاب کسان کارڈ کے ساتھ منسلک ہے اس پر کوڈ آئے گا وہ بینک آف پنجاب کی پی او ایس مشین پر درج کرنے کے بعد کسان کو ڈیلر ڈی اے پی کھاد کی بوری دے گا اور کسان کے پنجاب کسان کارڈ سے مارکیٹ ریٹ کے حساب سے پیسے کاٹ کر بینک ڈیلر کے اکاؤنٹ میں جمع کر دے گا**پنجاب کسان کارڈ کیلئے کسان اپنے نام پر سم سے PKC Space CNIC بھیجے گا 8070 پر واپس جواب آئے گا کاروائی کی جا رہی ہے* *اس کاروائی کے بعد کسان کو دوبارہ مسیج آئے گا 8070 سے کہ آپ کسان کارڈ کیلئے اہل ہیں قریبی پنجاب بینک سے کسان کارڈ بنوا لیں* *اگر کسان نے کسی اور بینک سے قرضہ لیا ہوا ہے یا ڈیفالٹر ہے وہ پنجاب کسان کارڈ کیلئے ناہل ہے* *کسان اپنے نام زمین کی فرد ملکیت کی کاپی* *اصل شناختی کارڈ* *اور جس سم سے مسیج کیا تھا* *وہ لے کر پنجاب بینک جائے گا پنجاب بینک کا افسر کسان کا کسان دوست اکاؤنٹ بائیو میٹرک اور شخص کی تصدیق کے بعد کھول کر پنجاب کسان کارڈ کیلئے اپلائی کر دے گا* *5 دن تک پنجاب کسان کارڈ بینک میں آ جائے گا* *پنجاب بینک کا افسر پنجاب کسان کارڈ کو ایکٹو کر دے گا یا طریقہ کار سمجھا دے گا* *اگر کسان کو پنجاب حکومت کا بلا سود قرضہ چاہیے تو بینک آف پنجاب میں درخواست برائے قرض دے گا 3 دن کے اندر قرض کی رقم کسان کے پنجاب کسان کارڈ میں ٹرانسفر کر دی جائے گی* *کسان یہ رقم نکلوا نہیں سکے گا بلکہ حکومت پنجاب اور بینک آف پنجاب کے منتخب کھاد بیج اور سپرے ڈیلر سے کھاد سپرے اور بیج خرید سکے گا* *مثلا ایک کسان کو ڈی اے پی کھاد کی بوری چاہیے تو وہ پنجاب کسان کارڈ منتخب ڈیلر کے پاس لے کر جائے گا ڈیلر بینک آف پنجاب کی پی او ایس مشین پر کسان کا پنجاب کسان کارڈ سکین کرے گا اور بائیو میٹرک تصدیق کرے گا اس کے بعد کسان کی سم جو پنجاب کسان کارڈ کے ساتھ منسلک ہے اس پر کوڈ آئے گا وہ بینک آف پنجاب کی پی او ایس مشین پر درج کرنے کے بعد کسان کو ڈیلر ڈی اے پی کھاد کی بوری دے گا اور کسان کے پنجاب کسان کارڈ سے مارکیٹ ریٹ کے حساب سے پیسے کاٹ کر بینک ڈیلر کے اکاؤنٹ میں جمع کر دے گا*
@2Rx11
@2Rx11 Ай бұрын
@@AgriecosKisanVlog 8070 per message ke hai wha per ata ap ka 12 Aker sy land zayada hai ap ahil nhi hain
@mahfuzahmed7225
@mahfuzahmed7225 Ай бұрын
@@AgriecosKisanVlog ok
@mahfuzahmed7225
@mahfuzahmed7225 Ай бұрын
Mahfuz Ahmad from arifwala Q 8070 pr message Sirf apni sim py kia jaskta hy Ya Kisi apny ki sim Sy bhi kia jaskta hy hy ? Q1. Agr limit hy ? Q2 Jiski zmin. 6 acre Sy km ho 2 bhai mil k darkhuwast day skty hin Q3 Royat net price ki shakl min d jaiygi Baqia raqm yamusht ada krna Hogi? Ya I instalment min ? Q4 Chotay Tractors ki category kia hy R bharay tractors konsay shumar hoty hin?
@AgriecosKisanVlog
@AgriecosKisanVlog Ай бұрын
AoA Brother , Ap ne jo b sim use krni ha jis ki b zamen ha osi se msg krene.gy. or bki zameen aik bhi k naam ho to behetr ha. Or tractors policy abi bni ja rhi ha os ki tamam details ap ko send kr dane gay.thanks
@umer280
@umer280 13 күн бұрын
@@AgriecosKisanVlog bhai koi age limit b hai tractor scheme ki? 70 saal ka banda lay sakta hai?
@abdulghaffarawan1514
@abdulghaffarawan1514 Ай бұрын
جناب یہ کہاں پر سلیکم ھے۔ قبلہ کسی بھی بنک سے معلوم کر لو میں نے معلوم کیا ھے ایسا کچھ بھی نہیں ھے یہ سکیم صرف آپ کی ذاتی خبر ھے سب جھوٹ ھے
How to get kisan card-kisan card online registration-kisan subsidy registration
5:52
Stay on your way 🛤️✨
00:34
A4
Рет қаралды 21 МЛН
Little girl's dream of a giant teddy bear is about to come true #shorts
00:32
Red❤️+Green💚=
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 84 МЛН
Пранк пошел не по плану…🥲
00:59
Саша Квашеная
Рет қаралды 6 МЛН
Subsidy on agriculture machinery CRM Scheme 2024
8:01
Dharampreet Bajwa
Рет қаралды 32 М.
Green Tractor Scheme Punjab 2024
4:03
super photo state
Рет қаралды 212
Stay on your way 🛤️✨
00:34
A4
Рет қаралды 21 МЛН