Рет қаралды 111
ہم نے G-10 مرکز میں کھانے کا یہ اسٹال دریافت کیا جہاں چاچا خالد دیسی آٹے سے بنے پراٹھے فروخت کرتے ہیں جیسے کہ آلو پراٹھا، ساگ پراٹھا، چکن پراٹھا، پنیر پراٹھا، آلو میتھی پراٹھا، میٹھا پراٹھا۔
یہ چاچا دیسی گھی استمال کرتے ہیں پراٹھے میں۔ اس فوڈ اسٹال پر تشریف لائیں اور مزیدار پراٹھے سے لطف اندوز ہوں۔
Location:
G-10 Markz Bela Road. Infront of Family Cash and Carry. It's a small stall, you can easily find it. Chacha khalid handles the stall on his own.
#islamabadstreetfood #pakistanistreetfood #paratha