Рет қаралды 487
پنجاب پولی ڈورز ضلع ساہیوال کا پہلا فائبر ڈور فیبریکیشن یونٹ ہے یہاں بنائے جاتے ہیں دیدہ ذیب ڈیزائین اور کلر میں پائیدار اور مضبوط ترین دروازے جس کی لائف ٹائم گارنٹی دی جاتی ہے یعنی چیز ایسی کہ خراب ہونے کا نام بھی نہ لے، اس ویڈیو میں ہم آپ کو فیکٹری کا اوور ویو دیں گے کہ کس طرح کام ہوتا ہے اور ساہیوال شو روم کا بھی شارٹ وزٹ اس میں شامل ہو گا،
خریداری کے لیے رابطہ کریں 03315201633
یا وزٹ کریں
پنجاب ڈورز نائیوالا بنگلہ روڑ ہڑپہ اسٹیشن
پنجاب پولی ڈورز مڈھالی روڈ ساہیوال 03061990749