میری خواہش تھی میں اس نعت خواں کو بلاوں محفل میں، میں نے انہیں دعوت دی کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ نہیں بھائی نے لیکن میری طرف سے غفلت ہوئی کہ میں سہی سے خدمت نہیں کر سکا لیکن شہزاد بھائی نے اف تک نا کیا اور انتہائی شفقت سے پیش آئے ایسے نعت خواں کی پاکستان کی ضرورت ہے جو بے لوس پڑھتے ہیں نعت خوانی کا ہدیہ تو کوئی نہیں اعدا کر سکتا شہزاد بھائی زندہ باد دل سے ریسپکٹ❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadshahzadliaqatoffic42842 ай бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا ڈھیروں دعائیں
@mkhanasinm16692 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ 👑 تاجدار ختم نبوت زندآباد زندآباد زندآباد زندآباد زندآباد
@ZAINALI321002 жыл бұрын
Mashllah
@ChuskaaFood3 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ. سلامت رہیں
@muhammadshahzadliaqatoffic42843 жыл бұрын
آمین جزاک اللہ
@a.a.f.i3 жыл бұрын
Wah shehzad bhai ma Shaa Allah ❤️ salamat rahen
@muhammadshahzadliaqatoffic42843 жыл бұрын
آمین جزاک اللّٰه
@qarighullamyaseenqadri48983 жыл бұрын
good
@AmeerHamza-dg7rm2 ай бұрын
پیر اجمل رضا قادری صاحب فرماتے ہیں اگر تم نے کسی نعت خواں کو پرکھنا ہے تو اسے بولو کہ بھائی میرے پاس پیسے نہیں ہیں لیکن میں آپکو سننا چاہتا ہوں بلا کر اگر تو وہ آجائے اپکی محفل میں تو سمجھ جاو یہ ہے اصل نعت خواں کوئی بندہ بیواقوف نہیں ہوتا جو کسی کو دعوت دے کر خدمت نا کرے لیکن ڈیمانڈ نا کیا کرو لیکن اصل نعت خواں والی چیز مجھے شہزاد بھائی میں نظر آئی ماشاءاللہ ❤
@maliksufyan12632 жыл бұрын
Nice 👍
@SajidAli9-t5s Жыл бұрын
Aslam o alaikum shehzad bhai ap kal hi 12 rabi ul awal ko hamre village kot nainan khan maraka aye thy or apne jahi kalam parha tha idar b or apne kaha tha you tube ap ye kalam search kr skte hain to alhamdulillah main ne search kia h to mil gya hai bht piyari voice hai apki Allah ap se khush ho jazakAllah❤
@AmeerHamza-dg7rm2 ай бұрын
میں نے اور بھی نعت خوانوں کو دعوت دی وہ سب کہتے پہلے 10 ہزار جاز کیش سینڈ کرو 😢 لیکن شہزاد بھائی کی حالات کی وجہ سے اتنی خدمت نا کر سکا
@92razvi3 жыл бұрын
Masha allaha shahzad bhai hmari mhfil ki bi video agyi ha ya thanks
@muhammadshahzadliaqatoffic42843 жыл бұрын
جزاک اللّه
@SajidHussain-vd4qw3 жыл бұрын
Bhaee g where is your kalam ve mahiya teray waikhan laee ve main charkha gali day wich danwan ?