ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالی اولیاءاللہ کا سایہ ملک کو قوم پر قائم رکھے آمین
@ShamshadKhaliqАй бұрын
بہترین پروگرام اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو عمر بر خیر برکت اعطاہ کرے آمین ثم آمین❤
@anisrehman71186 ай бұрын
وہ ایک عظیم ھستی تھا جو خدا کے بندے کا وصف ھے ڈاکٹر ناصر صاحب آپکی بہترین کاوش ھے اس ہ نے بہت زبردست معلومات بہم پہنچائیں
@shabanaasif8863Ай бұрын
Bilkul sahee khaap ne
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@iframannan841913 күн бұрын
ماشاء االلہ اندازے بیان ذبردست ھے ۔ ڈاکٹر صاحب جزاک اللّہ ۔ کبھی نصرت نہیں ملتی دریے مولا سے گندو کو ۔ کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو
@KhanG-f8v5 ай бұрын
اللہ تعالی بابا بلھے شاہ سرکار رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائیں امین یارب العالمین اور ان کا فیض یاری و ساری رہے
@nabeelarafique85375 ай бұрын
Ameen soma ameen wo mujy Janet mai mile gy baba gee
@manzoorsho76365 ай бұрын
😊
@manzoorsho76365 ай бұрын
😊
@tariqzahoor14455 ай бұрын
0ppp0000pp0000
@drqt3205 ай бұрын
مشرک یہاں بھی ذلیل اور آخرت میں جہہنم انکا ھمشہ ڈیرا رے گا
@rabnawazmalik52446 ай бұрын
وی لاگ اور اسے پیش کرنے کا انداز بہت پسند آیا ۔ اتنا اچھا پروگرام پیش کرنے پر دل سے مبارکباد ۔ خوش رہیں آباد رہیں ۔
@arslansalish6 ай бұрын
اللہ ہم سب کو ایمان و توحید پے سلامت رکھے۔ اور بھٹکے ہوۓ لوگوں کہ راستے پہ چلنے سے بچاۓ۔ آمین
@ghaiyourali135213 күн бұрын
میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ عام طور پر پاکستانی مسلمان*پیر و مرشد* کی اس بیماری میں زیادہ مبتلا ہیں ۔ رہا سوال وحدت الوجود کا، تو یہ بیہودہ فلسفہ بھی ہندو مہاتما شنکر اچاریہ کے *ادویتواد*، *اہم برھماسمی* یا * سرویشورواد* کا ہی عربی روپ ہے۔ جو سراسر غیر اسلامی اور باطل عقیدہ ہے۔
@afsarbaig41657 ай бұрын
واہ واہ کیا بات بیگ صاحب آپ کے انداز بیان اور قصہ گوئی کا ، کچھ تو ذکر کا جادو ہے اک مرد حق کے واقعات کا اور اس پر آپکا دل موہ لینے والا انداز ۔ ۔ بہت خوب، اللہ کریم آپ کو ہر طرح کی آسانی اور شکر گزاری سے ہمکنار کرے۔ آمین
@mohdabdulah90946 ай бұрын
May Allah grant him janatul firdoss ameen ya rubulalmeen
@attiazia51015 ай бұрын
So true
@hemrajsarangal65904 ай бұрын
ਆਪ ਮਹਾਨ ਹੋ ਬਾਬਾ ਬੁਲ੍ਹਾ ਸਾਹ ਜੀ ❤❤
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@ramzanalisial5 ай бұрын
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت ہی زبردست، آج کے دور میں اللہ کے بندوں کو خراج تحسین پیش کرنا بہت ضروری ہے۔ جن کو ہمارے جدید نام نہاد سکالروں نے شرک کی بھینٹ چڑھا دیا اور حقیقت سے نوجوان نسل کو دور کر رہے ہیں۔
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@nasirkassi36402 ай бұрын
بہت شاندار پروگرام ڈاکٹر صاحب میں پشتو ہوں، مجھے بھلے شاہ سے دلی لگاوں ہے گو کہ مجھے سمجھ نہیں آتی ان کے اشعار پھر نوٹ کرکے کسی دوست سے ترجمہ کرا لیتا ہوں بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب 🌹🌹🌹
@humairadurrani132Ай бұрын
بھائی ایسا کیا ہے انکی شاعری میں ؟؟ جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھے تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@PUBGLOVER3.0-DDАй бұрын
میری پیاری بہن الله آپ کو سمجھ کی توفیق عطا فرمائے شائد یہ باتیں آپ کی سمجھ میں نہ آئیں۔ مگر ہاں نماز روزہ فرض ہے الله سب کو پرھنے کی توفیق عطا فرمائے اور جو یہ صوفیاء کے فیض ہیں ان سے ہر کوئی مستفید نہیں ہوتا@@humairadurrani132
@MaheenSarfraz-g6d8 күн бұрын
یہ ہے اسلام جس کے بارے میں آپ بتا رہی ہیں لیکن اللہ کیا ہے؟؟ یہ جستجو انسان کو پر اسراریت اور حقیقت تک لے جاتی ہے ویسے بھی نماز قرآن تو خدا کی ذات نے بخشنا ہے اور صوفیا کا خیال یہ ہے کہ حق مار کہ مکے جائیے پینڈا ہوندا حج نئیں ہوندا تو ظاہری نمازیں پڑھنا اور کرتوت صاف نہ کرنا آپ کو کچھ نہیں دیتے صوفیا کا خیال یہ ہے کہ اللہ کی ذات ہمارے اندر ہے۔۔۔۔۔۔ نبی پاک نے کہا ہے کہ اللہ تمہاری جانوں سے بھی ذیادہ قریب ہے۔۔۔ جو اندر ہے اسکو پہچاننے کی ضرورت ہے اور صوفیا آپ کے آگے سے جائے نماز ہٹا نہیں لیتے آپ نماز پڑھیں اور بچوں کو بھی پڑھنے کی تلقین کریں جس دن وہ سجدے کرتے کرتے محراب لیے ماتھے گھومیں گے اس دن بھی ان سے کوئی پوچھے گا کہ اتنے سجدے کس کو کیے وہ نہیں بتا سکیں گے اللہ کون ہے تو شریعت پہ چلیں لیکن معرفت اور حقیقت میں رہنے والوں کو برا بھلا مت کہیں یہ ہی آپ کے علم کی زکوٰۃ ہے
@nusrathrehanaasif56597 ай бұрын
بہترین تحقیق۔ بہترین جواز بہترین انداز بیان اللہ تعالیٰ عافیتیں عطا فرمائے آمین
@AsifIqbal-wh8xe6 ай бұрын
بہت خوب ماشاءاللہ
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@KhattakVibess8046 ай бұрын
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ، جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے 😮💨🤫🤫🤫🤫
@Usmanshahid-i5sАй бұрын
Agr to mujhy live mil jao to main tumhy asa sabk do ky sary umer yaad rakho @@kashifmahmood5699
@humairadurrani132Ай бұрын
لیکن جہالت اور بےوفائی یہ ہے کہ لوگ ایسے ایسے لوگوں کی واہ وائی کررہے ہیں جو انکی تعلیمات کے انکاری تھے 😤😤😤😭😭😭👎🏼👎🏼👎🏼
@funisallowed604623 күн бұрын
Allah Kay sth ishaq k y tareeqa Sahi nhi h ...😢
@ASIFWAHOCHA6 ай бұрын
واہ کمال انداز میں ان ولی اللہ کا قصہ بیان کیا بہت خوب ❤
@humairadurrani132Ай бұрын
ولی اللہ ؟؟؟ جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@naheedruham32265 ай бұрын
بہت خوبصورت پنجابی اور اردو لب و لہجہ اور ھر موضوع v log کا بہت informative اور دلچسپ ماشاءاللہ منفرد چینل واہ زبردست 👏👍🌹excellent
@SarbjitSingh-ed1el5 ай бұрын
Baba Bhulle Shah Ji, Sikhaan Wich Bahut Ehteraam Rakhde Ne, Sare Sikh, Baba Bhulle Shah Ji da Bada Satkaar Karde Ne.
@منیب_آرائیںАй бұрын
❤❤❤
@shafiqahmed88017 ай бұрын
سبحان اللہ کیا خوبصورت انداز میں بیان فرمایا 🌹 بابا بلے شاہ رح جزاک اللہ 🌹
@محمدجان-ح4ث9 күн бұрын
بہت پسند ڈاکٹر صاحب ۔۔ شکریہ
@maqsoodqureshi78284 ай бұрын
ماشاءاللہ،جزاک اللہ خیراo اللہ تعالی'آپ کی اس سعی کو قبول فرمائے اور بابابلھے شاہ کے درجات بلند فرماکر انکے فیوض وبرکات سے ہم سب کو مستفید فرمائے۔ آمین یاارحم الراحمین بجاہ سیدالانبیاء والمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@tehreemtahir12554 күн бұрын
Jis ne khud ko pehchan liya usne khuda ko pehchan liya irfane ilahi ka safer apni hi zat ke ander ki tarf ka safer he, door open inwards not outwards , sufi sirf ye taleem deta he or hamara deen mashle rah he JazakAllah for great working ❤
@AbdulSattar-kt7mf7 ай бұрын
بہت خوب ڈاکٹر صاحب بہت خوب ۔۔۔ بڑی خوبصورت اور بہترین تعمیری ، تعلیمی اور اصلاحی تحقیق ۔ اللّٰہ ربّ العزت جزائے خیر عطا فرمائے
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@khalidaarjumand11077 ай бұрын
بہت خوب صورت پروگرام پیش کیا مشکل بھی تھا اور منفرد بھی
@tahirbukhari98807 ай бұрын
زبردست ڈاکٹر صاحب اللہ تعالٰی آپ کو زندگی صحت اور عزت دے
@SardarKhan-w1n7 ай бұрын
Dr sahib kin bat hy andaz Bryan excellent
@AkhlaqAhmad-dy1eu6 ай бұрын
بہت خوب جناب آپ کے بچے ہمیشہ خوش رہیں آمین یارب العالمین ❤
@rabiarasheed368512 күн бұрын
Pheli baar apko suna maz۔agaya bohot zabardast bhulley Sha ki Kia baat Hy۔shukriya itni maloomat di aaj tk sirf Kalam suna tha
@marwavoice54355 ай бұрын
ماشاءاللہ کتنا خوبصورت انداز بیان ہے۔۔۔دل چاہتا ہے کہ بس سنتے جاؤ سنتے ھاو
@RaizHussain-r2v7 ай бұрын
بہت خوب صورت انداز میں اللہ والے کا ذکر اس طرح کا ذکر ہوتا رہنا چاہے
@muhammadnawazsoomro73806 ай бұрын
بھائی اللہ والا نہیں تھا بلے شاہ کی پوری زندگی اس شک میں گزر گئی کہ اللہ ہے یا نہیں اور مسلمان ہونے کے ساتھ وہ سکھو کے دین پر یقین رکھتا تھا
@AbdulSattar-id3ds7 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ نے کمال کا پروگرام کیا ہے مبارک ہو اللہ سے دعا ہے آپ کو اور زیادہ ہمت دے آ آمین
@Omar-xs4by6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقے سے بابا جی بلے شاہ کی زندگی پر ایک کم وقت میں روشنی ڈالنا ہمیں بہت اچھا لگا اللہ کریم اس کا عجر عطا فرمائے آمین 🤲
@saminaimtiaz88863 ай бұрын
اللہ سبحان تعالٰی نے آپ کو اچھی شکل وصورت کے ساتھ ساتھ بہترین ادبی ذوق بھی عطا کیا ہے، ماشاءاللہ، سلامت رہیں
@AfzalKhan-yd5oj28 күн бұрын
واہ کیا بات ہے بابا بلہے شاہ کی ماشاءاللہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤
@KhanKhan-q9q4m6 ай бұрын
بہت خوب ، بلھے شاہ کی زندگی گذارنے کے مشکل ترین مراحل اور لمبی داستان کو اس قدر کم الفاظ میں سمو دینا ،اعلی بہت اعلیٰ
@zafarqumbrani66756 ай бұрын
بلے شاھہ کہ سمندر کیطرح بکھرے وسح بلند تاریخی کردار کو مختصر گفتگو میں ڈھالکر بیان کرنے کا خوبصورت انداز ❤ بلاشبہ قابل تعریف ہے بہت خوب لاجواب واہ واہ ❤ ILU DR sb
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@razianaeem96037 ай бұрын
بہت خوبصورتی سے پیش کیا گیا جزاک اللہ خیرا
@irshadgujjar85483 ай бұрын
اللّہ پاک ہمارا حشر نبی پاک ؐ اور ان کے ماننے والوں کے ساتھ کرے اور بابوں کے ماننے والوں کا حشر بابوں کے ساتھ کرے .آمین
@shams1103Ай бұрын
Jo ALLAH Kai walioñ se bughz rakhta hai uska hshr Shaitaan ke sath hoga Insha ALLAH
@sheikhmaaz2286Ай бұрын
Sufi wali ullah NAHI hota
@humayunsunny1829Ай бұрын
@@sheikhmaaz2286اگر صوفی ولی اللہ نہیں ہوتا تو پھر کیا ہوتا ہے ذرا روشنی ڈالو سرکار اس پر؟
@humayunsunny1829Ай бұрын
@@shams1103ماشاءاللہ بہت پیاری بات کی ہے آپ نے برادر جی جزاک اللّہ خیرا
@shams1103Ай бұрын
@@humayunsunny1829 Shukriya Bhai, ye bughz hasud Inko inkey judd Shaitaan ki taruf se mila hai usney bhi ALLAH ke Wali Aadum A.S se hasud kia tha .
@GhulamMustafa-sy8sc5 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ نے کمال کردیا بآ بآ بھلے شاہ کی طریقت اور حقیقت کا مکمل بیان کر کے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے غلام مصطفیٰ گجرات پاکستان
@SulmanWazair5 ай бұрын
واہ کیا انداز بیاں ھے ماشاءاللہ
@kanonjahed16935 ай бұрын
مكل كي ستوري ط
@syrakhan97344 ай бұрын
15:48 bhully shah Allah k aashiq thy lekin Allah k nabi k aashiq nhi lg rhy or kuch Allah k ahkam sunaey nabi pak ny unhy koi ahamiyat nhi di
@Tahirkhan.946 ай бұрын
بابا بلھے شاہ حقیق عشق میں مبتلا تھے اور انہیں یر سو اسی کا جلوہ نطر آتا تھا؛ایک صاف گو درویش بلھے شاہ ماشاءاللہ آہپکا انداز بیاں بہت خوبصورت ہے
@ehsanullah39957 ай бұрын
بھاٸی ماشاءاللہ پنجابی پر بڑا کمال ہے آپ کو
@MuhammadQasim-el2hd6 ай бұрын
ماشاءاللّہ ماشاءاللّہ ماشاءاللّہ زبردست براڈکاسٹ بنایا ہے اللّہ تعالیٰ آپ کو زندگی صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🤲😊
@abdulrasheedshaikh86795 ай бұрын
دین اسلام وہی جو اللہ تعالی نے اپنے رسول کے ذریعہ ہم تمام تک پہنچایا ..... باقی بعد کی پیداوار (خود ساختہ) باتوں کو جو چاہے نام دو لیکن وہ اسلام ہرگز نہیں ہو سکتا.....!!! اللہ تعالی ہم تمام کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے.... جو قال اللہ (قرآن) اور قال الرسول (احادیث) میں ہے.
@SnowwhiteSnowwhite-e7s2 ай бұрын
Beshuk
@humairadurrani132Ай бұрын
EXACTLY brother you are ABSOLUTELY RIGHT 👍🏼👍🏼👍🏼
@baigbaig314Ай бұрын
Ameen
@shahidali31529 күн бұрын
بے شک اسلام وہی ھے جو پیارے ص نے ہم کو دیا ھے. لیکن سوال یہ ھے آج کے مسلمان اپنی تمام تر مسلمانی کے باوجود اتنے ذلیل و خوار کیوں ہیں. تو پتہ چلا آج کا دعوۂ مسلمانی صرف ایک دعوہ ہی ھے اور کچھ بھی نہیں.
@ShaistaKureshi-gu3mf4 күн бұрын
Very good analysis
@kuljitsodhi96026 ай бұрын
Thanks for all this info. about my favorite Sufi Baba Bulleh Shah.
@Mr_Handsome_One6 ай бұрын
بہت خوب ڈاکٹر صاحب۔۔۔بلھے شاہ کا بہت تعارف کروایا ماشاءاللہ
@egowar6 ай бұрын
The ultimate Punjabi philosopher and poet.
@Rehan-ee5yw6 ай бұрын
Neither he was poet nor he was philosopher he was Islamic tsawuff who spread Islam .
@LalaBala-iq4kc7 ай бұрын
سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا
@RahulKumar-mk1cp4 ай бұрын
Love baba bulleshah from India #Kabir saheb #Acharya Prashant
@sajjadhussain51604 ай бұрын
Simple, pure and honest. Words fail me... See great potential in you. Love your work. You’re becoming a living legend. With best wishes & deep admiration. Listening & watching from Florida.
@VlogCentralTv4 ай бұрын
Thank You So Much! Stay Blessed
@rahatkosar11384 ай бұрын
اعلی۔❤
@sarahahmed18806 ай бұрын
صرف آپ کے انداز بیان کی وجہ سے۔ سنتی ہوں ماشاءاللہ کیا انداز ھے اللہ سلامت رکھے آمین
@TaqiHaider-l8i5 ай бұрын
❤
@imranraza73225 ай бұрын
ڈاکٹر بیگ صاحب ! آپ نے بابا بلھے شاہ کی حیات اور ان کے کلام کو بہت ہی اچھے اور نئے انداز میں پیش کیا ہے۔۔۔۔نئی باتیں جاننے کو ملی ہیں۔ آپ کی بات کا لطف آیا ہے۔۔۔شکریہ۔۔
@TayyabaSaeed-u3x7 ай бұрын
ہر شخص ہماری سمجھ میں نہیں آسکتا ❤🎉 بہت خوب انتخاب آج کا🎉
@waseemmalik19484 күн бұрын
Dr sb. Brilliant, beautiful show. Excellent rendition, narration. Superb poetry selection. You are Very articulate , eloquent and engaging. Well done. Bravo 👏. Love your content.heart touching, though provoking. Thanks so much for. 🎉❤
@AdnanGhafoor-lj9wfАй бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت پروگرام بہت اچھی باتیں بتائیں اپنے ماشاءاللہ
@VlogCentralTvАй бұрын
Many thanks, appreciate your kind words.
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@lukmanalisayyed92517 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب میں ہندوستان مہارشٹرا سے ہوں بہت اچھا ویلاگ بنایا اپ نے بڑا لطف آیا پنجابی اشعار کی تشریح کرلتے تو بڑا لطف آتا
@AbuBakar-d9x7 ай бұрын
شکریہ محترم ❤❤❤
@MuhammadZeeshan-s7l7 ай бұрын
Bohat Kuch jhoot hai
@AbuBakar-d9x7 ай бұрын
@@MuhammadZeeshan-s7l جا وڑ پڑا
@ZeeshanAkram19767 ай бұрын
انڈین بھائیوں بہنوں کیلئے ڈھیروں پیار محبت عزت اور سلام
@asifamin68383 ай бұрын
@MuhammadZeesh-s7l such AP bta doo
@shaziamerchant56637 ай бұрын
loved your pod cast though I don't understand much punjabi but still enjoyed this and learnt a lot. your way of delivery is phenomenal. I love history. thankyou for your knowledgeable and informative pod casts. God bless
@naimatrabbi7 ай бұрын
بہترین پوڈکاسٹ ۔ بہت خوب ۔ لگے رہو منا بھائی
@mohammedsharif63939 күн бұрын
Excellent well deserved to listen Allah aap ki umer draz kere aamin
@bahzadkhan28072 ай бұрын
کامیاب کاوش رہی مبارک باد آپکو
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@UsmanAli-uz6tt6 ай бұрын
واہ کیا بات ہیں ڈاکٹر صاحب پہلا ویلاگ سن رہا ہوں شاہ صاحب کے ریفرنس سے ماشاءاللہ آپ نے اجکل ملاؤں سے بہت سنہری حروف دہرے اللہ آپکو دین دنیا کی کامیابی عطاء فرمائے ❤
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@UsmanAli-uz6ttАй бұрын
@humairadurrani132 ہم آپکی رائے اور پیغام کا احترام کرتے ہیں بہین
@humairadurrani132Ай бұрын
@ میرے بھائی یہ میری رائے نہیں یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے! آپ جانتے ہیں کہ اسلام کسے کہتے ہیں اور کن عقائد پر ایمان لانے کے بعد انسان مسلمان تصور ہوتا ہے! قرآن اللہ کی آخری کتاب ہے جس میں اللہ پاک نے صاف صاف الفاظ میں کہا ہے کہ اللہ کے نزدیک صرف یہی دین ( عقائد و اعمال ) قابل قبول ہیں اس سے ہٹ کر کوئی کچھ بھی عقیدہ یا طرز اپنائے وہ اللہ کے دین کا انکاری ہے ‼️‼️‼️ اگر کوئی الگ قائدے قانون کی گنجائش ہوتی وہ بھی “قربت” کی بنیاد پر تو اللہ کے حبیب اور وجہ تخلیقِ کائنات محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہوتی لیکن ایسا نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مبارک ہاتھوں سے مساجد تعمیر فرمائی ساری عمر خود پانچوں نمازیں ان میں امامت فرمائیں بلکہ یہ بھی فرمایا کہ اگر مجھے ان جوانوں کے گھر والوں کا خیال نہ ہوتا تو میں لوگوں سے کہتا کہ لکڑیاں اکھٹے کروتاکہ میں مساجد چھوڑ کر گھروں میں نمازیں پڑھے والوں کے گھروں کو آگ لگا دیتا ‼️‼️‼️
@mohammadahmadnaz92326 ай бұрын
Podcast with Nasir Baig. Thank you very much for the HISTORY OF BULLEH SHAH. I live in London, England.
@bhaijaswindersinghbarhmi73522 ай бұрын
Baba bulle shah warga sacha faqeer dunian te kidr nhi hona. Sache bande nu sab eda hi karde ne Kotan salam baba bulleshah ji nu
@VlogCentralTv2 ай бұрын
Thank You So Much.
@muhammadshahbab3095 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب۔ جزاک اللہ
@akbarjamti194Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اللّٰہ پاک آپ کو آجر عظیم سے نوازے آمین یارب العالمین
@VlogCentralTvАй бұрын
Ameen
@kahkashanneseem90107 ай бұрын
I thoroughly enjoy your v- log . This one is a masterpiece. Thank you!
@VlogCentralTv7 ай бұрын
Thank you very much!
@rashidmujawar47257 ай бұрын
बहुत ही बेहतरीन प्रस्तुति है।।
@fivestar43507 ай бұрын
MASHALLAHA doctor saahib well done ❤
@AbdulMoeez-z4c20 күн бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وآصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
@farahniazi97527 ай бұрын
Love bulleh shah poetry 👍😍
@punjabigujjar16067 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اعلی جناب ایک ولاگ وارث شاہ اور میاں محمد بخش پر بھی بنائیے گا ❤❤۔
@PunjabiMuslim5107 ай бұрын
SIR Thanks for Video on Baba Bulleh Shah ❤
@farukhhumayun74384 ай бұрын
ڈاکٹر ناصر صاحب! اسلام وعلیکم۔ بلاشبہ آپ کا انداز گفتگو بہت خوبصورت ہے۔ ماشاء اللہ
@attiquekhanzada47133 ай бұрын
ماشأءاللہ بہت ہی بہترین بیان گیا ہے اپ نے سر .حق بابا بلے شاہ.
@WasimNaeem-i4r6 ай бұрын
Mashallah boht khob dil khush ho gy.
@shafiqurrahman49197 ай бұрын
An amazing research n way of describe about Sufi punjabi Poet. I belong to Kasur n being a keen student of Literature can firmly say that Sir u hv done wonderful job
@safdarali79787 ай бұрын
Choudhry safdar Ali Advocate Sahiwal l appreciate your work on a great sufi and a Punjabi poet to whom everyone can understand, carry on and live long
@sayedamjid820624 күн бұрын
شکریہ ڈاکٹر صاحب
@kamranbilal9565 күн бұрын
Masha Allah zabardast Baba bhullay Shah great walli Allah
@saleemsajjad58046 ай бұрын
❤❤❤🎉🎉🎉سر جی آپ نے کمال کا ٹاپک پکڑا ہے جس سے دل بھرتا ہی نہیں عاشقاں صادقاں دی گل ایک وکھری اے جناب❤❤❤🎉🎉🎉
@muhammadsohaib19076 ай бұрын
etnay behtreen andaz mn ap ne byaan kiya k thora s skip bhi nhi kr skay Behtreen Andaz-O-Byaan Allah pak ap ko lambi zindagi de God Bless you Sir
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@bushrabalouch84996 ай бұрын
Mashallah bohat kum time man BABA BULAY SHA ki zandgi per jo ap nay roshni daline sun kr bohat hi ascha luga
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@Gyansingh-ze1cp3 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ نے بابا بھلے شاہ جی بارے میں جو کچھ بھی بیان کیا بلکل سو فیصد سچ ہے ۔
@mumtazahmadqadrichishtinaz95534 ай бұрын
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کمال است اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@riazalijatala2716 ай бұрын
Appreciated description about hazrat bhuly shah well informative
@engineermuhammadkhalidsher87847 ай бұрын
Dr۔Sb ۔It is not so easy to understand Tuswuf❤ The basic of this is to demolish our inner and outer supermacey ❤Then the blessings of ALLAH KAREEM RAHMAN starts showers on such personality ❤
@talkwithfayaz44476 ай бұрын
Heart touching revealing of reality of God thought from Baba bullea shah❤
@humairadurrani132Ай бұрын
اللہ کو جاننے کا راستہ صرف قرآن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور طرزِ حیات ہے جو نماز،روزہ، ذکر عمسجد کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@Iloveindia911HB3 ай бұрын
بہت خوب ماشاء اللہ اللہ ربّ العالمین آپ کو سلامت رکھے پیارے نبی سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے میں
@tariqmalik70612 ай бұрын
بہت خوب جناب ڈاکٹر صاحب
@MudassarKayani6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@tariqkhurshid65596 ай бұрын
Very good effort to simplify a difficult topic.Thank you Doctor Sahib. Love Punjab.
@AyeshaMakhdoom-j5f6 ай бұрын
یااللہ تعالیٰ ھم کو ھدایت دے شرک سے بچا ے بات قرآن اور حدیث مبارکہ کی
@Blogger-fz1bv5 ай бұрын
لکھ دی لعنت تیرے جمن تے لکھ دی لعنت جیڑی لنکھ گئی تے جیہڑی باقی تیری
@Faryadrafiq3 ай бұрын
بہت خوب ماشاء اللہ اللہ ربّ العالمین آپ کو سلامت رکھے
@tiktokspecial86472 ай бұрын
سبحان اللہ، جناب مزہ آگیا
@sameech20025 ай бұрын
اللہ تعالی بابا بلھے شاہ سرکار رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائیں امین یارب العالمین
@ShahzadMughal-w5i3 ай бұрын
:✨: محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم🌼❤️
@rizkhanzada18357 ай бұрын
Dr sb buhat umda podcast buhat hi ala and umda andaze bayan MashAllah
@dsmlbyzensys3 ай бұрын
Great. Beautifully explained life & original vision of Baba Bulleshah and sufism. Thanks from Lucknow, India.
@VlogCentralTv3 ай бұрын
Thanks and welcome
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@AdinaIftikharАй бұрын
You are right but Allah is great , Allah NY es duniyan ko banaeya Hy , ur insaan ko aqal d k wo kuch na Kuch khujy , duniyan lafzun Sy barri pari Hy , her lafaz ko realty may dekhny k ley us lafaz ko phly kisi na kisi personality ki zarorat Hy , Jessy محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،piyary نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم NY lafaz mahboab ko ak personality d , wesy he lafaz Sufi ko baba bullhy NY personality d her cheeaz ki us raab NY aleeda haseeyat rakhi Hy koi us ko Kisi Andaz may nikharta Hy tu Kisi andaz may 😊
@akbarnazeer20315 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب صورت انداز
@VlogCentralTv5 ай бұрын
Thank You So Much
@abdulsattar49253 ай бұрын
سر۔ آپکی تقریر بہوت اچھی ہے خدا پاک ک طرف جی کو لگاتی ہے پہلی بار اتنی اسرانگیز بیان سنا Salute you sir اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
@bilquisehussain8217 ай бұрын
Thanks for very Rohani baba bulle Shash information.
@jehanarajanbaz9929Ай бұрын
MashaAllah bohat khobsurat andaze guftago Sufi Baba Bulleh Shah ki azeem Rohni hasti ko itne baakmaal tareke se pesh kiya Aaap Mubarakbaad ke haqdaar hein Aesi inqalabi Rohani shakhsiyaat jinhoon ne qwoom ko apni shayari ke zarye bedaar kiyaa aap ka in ke anginat zidagi ke pahalwoon ko bayaan karna aap ki shakhsiyaat ko chaar chand lagati hey With regards from India Jammu Kashmir
@humairadurrani132Ай бұрын
جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@ali.khatri38007 ай бұрын
Mere bhai Allah Salamat rakhe apko Masha Allah
@AfsarKhan-x5v5 ай бұрын
❤Aameen❤
@mehrmohammadkhankoot47553 ай бұрын
ماشاءاللھ. واہ ڑاکٹر ناصر سلامت رھو❤❤❤❤❤
@RaadFF4465 ай бұрын
Bhot umda bhot khoob andaz o biyan tha. وے بھلیا اساں مرناں ناہیں گور پیا کوئی ہور
@VlogCentralTv5 ай бұрын
Thank You So Much! Stay Blessed Always
@Aabiyamoiz-z8v6 ай бұрын
It was very nice podcast with beautiful poetry of baba buly shah
@VlogCentralTv6 ай бұрын
Many many thanks
@humairadurrani132Ай бұрын
@@VlogCentralTvAap Aik kufriya ideology ko KYUN Farogj de rahay hain ?? Kya Aap jaantay hain jitne Log Aap ki baaton se bhatkain gay unka gunah bhi Aap ko hoga ‼️‼️
@humairadurrani132Ай бұрын
@@VlogCentralTv جو شخص نماز، مسجد اور ذکر کا قائل نہ ہو وہ صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟؟ اور جو لوگ بلھے شاہ یا کسی بھی صوفی کو درست مانتے ہیں میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کے لئے اللہ نے کوئی الگ احکامات اُتارے تھے نعوذ باللہ ۔۔۔ کیا اللہ سے قربت انسان کو نماز اور ذکر الہی کی طرف مزید راغب کرتی ہے یا دور ؟؟؟ کیا کوئی بھی انسان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اللہ کے قریب ہوسکتا ہے تو جب وہ دن بھر روزہ رکھتے اور رات بھر تہجد میں گزارتے تھےخود اپنے مبارک ہاتھوں سے مسجد تعمیر فرماتے اور پانچ وقت اُس میں اذان دلواتے ،خود ساری عمر نمازِ پانچوں نمازیں خود امامت فرماتے، تو کون تیس مار خان ہے جسکو اسکی ضرورت نہیں 😡 بالکل سو فیصد گمراہ کُن خیالات ہیں جن کا اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں نہیں نہیں ‼️‼️
@AhssanRaza-xx6dh7 ай бұрын
بیگ صاحب آج تو آپ نے کمال کردیا جتنی تعریف کی جائے کم ھے اور آپ کا شکریہ ایسی دستخ کانوں میں بار بار بجتی رھنی چاہیے تاکہ اللّٰہ تعالیٰ کی مخلوق کو جگایا جائے میرا مطلب ایک آدھ دن کے لیے ایسی ویڈیوز بنایا کریں اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین